نتائج تلاش

  1. زیک

    خزاں میں مونٹریال

    یا شاید مونٹریال میں خزاں! کچھ ماہ پہلے ہمارے دل میں آئی کہ چند دن کے لئے کہیں جانا جائے۔ کافی تجاویز کے بعد بیگم کو مونٹریال بھایا اور یوں خزاں کے موسم میں ہم کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے شہر مونٹریال جا پہنچے۔ شام کو ائرپورٹ پر لینڈ کیا۔ باہر نکل کر ڈاؤن ٹاؤن کی طرف بس کڑٰ۔ وہاں سے پیدل پرانے...
  2. زیک

    خواتین، کام اور جنوبی ایشیا

    کیا وجہ ہے کہ پاکستان اور انڈیا میں خواتین گھر سے باہر کام میں سری لنکا اور بنگلہ دیش سے کم حصہ لیتی ہیں؟
  3. زیک

    اسلام آباد اور مارگلہ

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ راقم کو اسلام آباد جانے کا شوق رچایا۔ چونکہ زندگی میں پہلی بار اکیلا اسلام آباد کا سفر کر رہا تھا لہذا پروگرام صرف چند دن کا تھا۔ بہرحال کچھ دوستوں سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔کچھ وجوہات کی بنا پر زیادہ لوگوں سے ملنے کا ارادہ نہ تھا۔ سفر کی تاریخ طے کرنا بھی...
  4. زیک

    بوسٹن میں تین دن

    اکتوبر کے ماہ میں ہمارا بوسٹن جانا ہوا۔ ٹرپ کافی مختصر تھا لیکن کچھ تصاویر اور سفرنامہ پیش خدمت ہے
  5. زیک

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اب جبکہ میں پچھلی گرمیوں کا سفرنامہ اور پچھلے ماہ کا سفرنامہ دونوں مکمل کر چکا ہوں تو شروع کرتے ہیں تین ماہ پہلے کا سفرنامہ- جن لوگوں نے وہ سفرنامے نہیں دیکھے فوراً جائیں تاکہ پھر یکسوئی سے اس لڑی پر توجہ دے سکیں۔
  6. زیک

    محفل پر فعالیت

    سوچا کہ دو گراف شیئر کروں جو محفل پر فعالیت کی داستان سناتے ہیں۔ یہ دسمبر 2011 سے آج تک کے ہیں کہ اس وقت محفل زینفورو پر منتقل ہوئی تھی۔ پہلا گراف روزانہ نئی لڑیوں کی تعداد کا ہے۔ میرے خیال سے لڑیوں کی تعداد ایکٹیوٹی کا بہتر ناپ ہے بنسبت مراسلوں کی تعداد کے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آجکل یہ نئے...
  7. زیک

    نیویارک میں چند دن

    نیرنگ خیال سے معذرت کہ جنت کی تصاویر بعد میں پوسٹ کی جائیں گی لیکن انہوں ہی نے کہا تھا کہ لہٰذا تازہ ترین سفر سے آغاز کرتے ہیں۔
  8. زیک

    ک سے اوریگن

    آپ کہیں گے کہ اوریگن Oregon تو الف یا او سے ہوتا ہے یہ کاف سے کیسے ہو گیا۔ لیکن آج مارچ 872، 2020 ہے تو کاف کا ذکر تو ہو گا۔ آخری سیر سپاٹا اکتوبر 2019 میں کیا تھا۔ پھر دنیا ہی بدل گئی۔ مارچ 2020 میں نہ صرف دفتر اور سکول بند ہوئے بلکہ ظالموں نے ہائیکنگ ٹریل ہیڈ بھی بند کر دیئے۔ بہار کی چھٹیوں...
  9. زیک

    لکھا جو خط تجھے وہ عمران ۔۔

    سید عاطف علی اور دیگر پاکستانی امریکی خط کے سلسلے میں کافی کنفیوز نظر آتے ہیں لہذا سوچا اس موضوع پر ایک لڑی کھول لی جائے۔ یہاں گفتگو خط اور دھمکی کے حوالے سے ہو گی اور باقی معاملات کا ذکر صرف اتنا ہی جتنا اس خط کے مسئلہ کو سمجھنے کے لئے لازم ہے۔
  10. زیک

    پنجاب اور مخلوط تعلیم

    کیا پنجاب میں مخلوط تعلیم پر کسی قسم کی پابندی لگائی جا رہی ہے؟ https://www.city42.tv/02-Feb-2022/79637
  11. زیک

    لکھاپانی

    یہاں مقامی اخبار میں ایک نئے پارک کی خبر نظر سے گزری تو اس میں اردو کا ذکر پایا: یہ تو ظاہر ہے کہ لاکھ اور پانی کو ملا کر وولف فیملی نے یہ نام رکھا لیکن کیا ایسی تراکیب اردو یا ہندی میں رائج ہیں؟ آپ کے خیال میں ان کی انسپریشن کیا ہو سکتی ہے؟ وولف فیملی نے یہ پراپرٹی 1947 میں خریدی تھی لیکن یہ...
  12. زیک

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    چار ماہ قبل گُلِ یاسمیں محفل پر دھماکے سے رجسٹر ہوئیں اور گپ شپ اور مراسلوں کے ریکارڈ روزانہ کے حساب سے توڑنے شروع کئے۔ ساڑھے تین ماہ میں دس ہزار مراسلے کرنے والی شاید یہ پہلی رکن ہیں۔ گپ شپ اور کھیل وغیرہ کے زمروں میں گل نے خوب رونق لگا رکھی ہے۔ لیکن یہ ہیں کون اور ہر وقت اتنی زخمی کیوں...
  13. زیک

    محفل کی سستی

    آج صبح سے محفل کافی سست رفتار ہے۔ ایک دو بار bad gateway کا ایرر بھی آیا۔
  14. زیک

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    سوچا کہ اس سے پہلے کہ نبیل کا خطبہ آئے میں ہی کچھ لکھ لوں۔ اردوویب اور اردو محفل سولہ سال پہلے چند دیوانوں کا خواب تھا۔ وہ وقت تھا کہ محبِ نستعلیق محض تصویری اردو کو ترجیح دیتے تھے کہ انہیں وہی خوبصورت دکھتی تھی۔ دوسرے اردو دان رومن اردو کو انٹرنیٹ پر پھیلا رہے تھے۔ لیکن سرچ انجنز اور کمپیوٹنگ...
  15. زیک

    محفل اور ٹویٹس

    محفل میں اب ٹویٹس کی بھرمار ہے خاص طور پر سیاست و حالات حاضرہ کے زمروں میں۔ یہ ٹویٹس نہ ہمارے علم میں اضافہ کرتے ہیں، نہ ان کا کوئی اور مقصد ہے۔ صرف جگتیں، پروپیگنڈہ اور بکواس۔ بہتر یہی ہے کہ انتظامیہ محص ٹویٹ شیئر کرنے والی ایسی پوسٹس کو فوراً حذف کر دیا کرے۔ ایسے بیکار ٹویٹ شیئر کرنے والے...
  16. زیک

    کروناوائرس ویکسین

    دنیا کے اکثر ممالک میں کروناوائرس ویکسین کی مہم شروع ہو چکی ہے۔ دنیا بھر میں آدھا ارب ڈوز لگ بھی چکی ہیں۔ آپ کا ویکسین کے بارے میں کیا ارادہ ہے؟ کیا آپ فوری ویکسین لگوانا چاہیں گے؟ انتظار کریں گے؟ سوچ بچار میں ہیں؟ نہیں لگوانا چاہتے؟ کیوں؟ رائے شماری میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ اپنا موقف مراسلے...
  17. زیک

    فارسی بمقابلہ عربی تاریخ میں

    کچھ دن قبل کچھ دوستوں سے برصغیر کے مسلمانوں میں عربی کا افضل ترین زبان ہونا اور اس کی توجیہات پر بات ہو رہی تھی۔ ایک بہائی دوست نے بتایا کہ انیسویں صدی میں بہاءاللہ اور باب نے بھی عربی ہی میں اپنے مذاہب کے بارے میں لکھا۔ اس نے فارسی اور عربی کے بارے میں بہاءاللہ کی یہ تحریر بھی شیئر کی: اس سے...
  18. زیک

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    ابن سعید کو بہت مبارک ہو کہ کامیابی سے اپنی پی ایچ ڈی ڈسرٹیشن کا دفاع کیا۔ ڈاکٹر عالم کو مستقبل کے لئے بیسٹ آف لک!
  19. زیک

    قرنطینہ

    یہ تو ظاہر ہے کہ قرنطینہ انگریزی کے quarantine سے اخذ شدہ ہے لیکن اس کی اردو میں کیا تاریخ ہے؟ یہ پہلی بار اردو میں کب استعمال ہوا؟ فارسی اور ہندی میں quarantine کے لئے کیا الفاظ مستعمل ہیں؟
  20. زیک

    پاکستان کا آن لائن ویزہ

    حال ہی میں ایک جاننے والے نے پاکستان کے ویزے کے لئے اپلائی کیا۔ آن لائن ویزہ کے اس تجربے کے متعلق اس کے کچھ مشاہدات: ویزہ فارم کچھ لمبا ہے لیکن یہ اب عام ہے۔ اکثر ممالک کے ویزہ فارم کافی صفحات پر مشتمل ہوتے ہیں پہلے کی طرح ایک صفحہ کا فارم کم ہی باقی رہا ہے۔ پاکستان ویزہ کا فارم امریکی اور...
Top