نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    کلاس میٹرک کا تدریسی خاکہ اور حل شدہ سلیبس درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر کسی ساتھی کے پاس کراچی بورڈ کی میٹرک کا تدریسی خاکہ اور حل شدہ سلیبس ہو تو میری مدد کرے، یا اس تک راہ نمائی ہی کر دے کہ یہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، خواہ پی ڈی ایف فائل ہو یا کوئی ورڈ فائل ہو۔
  2. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    کچھ عرصہ قبل محترم الف عین المعروف چاچو صاحب نے فورم پر ایک لڑی بعنوان ورڈ پروف ریڈنگ میکرو کا آغاز کیا تھا۔ جس میں اردو کی کچھ بنیادی غلطیاں جو اکثر کمپوزر حضرات کے ہاں شائع و ذائع ہیں خود کار طور پر ایک میکرو کے استعمال سے تلاش کیجیے، درست کیجیے والے عمل کے ذریعے درست ہوجاتی ہیں۔ اس میں کئی...
  3. امان اللہ خان

    تاسف پچپن سال سے درس بخاری دینے والے ولی شیخ سلیم اللہ صاحب دنیا سے کوچ کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    عارف، فقیہ، عالم بے مثل، نکتہ داں کہنے کو ایک فرد، حقیقت میں انجمن دربارِمدنی کا نشاں جس کی بزم تھی فیضانِ مدنی سے وہ خود سلیمِ زمن راہِ سفر میں اس سے اجل نے یہ کہا اے نفس مطمئنہ! چل اب جانبِ وطن
  4. امان اللہ خان

    ان پیج کی دو مختلف فائلوں کو جن میں ٹیکسٹ باکس بھی ہیں مرج کیسے کروں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے کہ سب احباب خیریت کے ساتھ ہوں گے۔ اس لڑی میں میں اپنا ایک مسئلہ تمام احباب کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ حسب وسعت تمام ساتھی تعاون فرمائیں گے۔ میرے پاس ان پیج 2000 کے دو مختلف فائلیں ہیں تقریبا 200، 200 صفحات پر مشتمل ہیں، اور ان میں حاشیہ بھی...
Top