نتائج تلاش

  1. محبوب الحق

    سچی محبت کیسی ہوتی ہے؟؟؟

    ڈاکٹر صاحب نے مسکرا کر ہماری طرف دیکھا اور کافی کے مگ سے کھیلنے لگا. ہم غور سے ان کی بات سننے لگے وہ گویا ہوئے، میں ایک دن کلینک میں بیٹھا تھا صبح کے ساڑھے سات بجے تھے . ایک بوڑھا مریض بھاگتا ہوا کلینک میں داخل ہوا اس کے ماتھے پر پسینہ تھا سانس دھونکنی کی طرح چل رہی تھی اور وہ بار بار دل پر...
  2. محبوب الحق

    بابا جی سے ملاقات

    آج بابا جی سے ملاقات ہوئی تو خلاف توقع ان کے ہاتھ میں سمارٹ فون تھا اور وہ واٹس ایپ پہ میسج لکھ رہے تھے۔ یہ صورتحال میرے لئے نہ صرف نئی تھی بلکہ حیران کن بھی۔ حیران ہوکر پوچھا کہ باباجی لگتا ہے واقعی تبدیلی آ گئی ہے۔ اس فضول چیز سے ہم پیچھا چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن چھڑا نہیں پا رہے اور ایک...
  3. محبوب الحق

    تہذیب یافتہ طوائف

    ایک کوٹھے کے باہر الہ باد کی تہذیب یافتہ طوائف نے دروازے کے باہر لٹکتی تختی پر لکھوایا عزت یہاں برائے فروخت ہے مہذب حضرات آنے سے پہلے اچھا غسل فرما لیں اور جیبوں میں اشرفیوں کو اُون کی تھیلی میں ڈال کر لائیں لہجوں کو نرم اور جذبات کو گرم رکھیں اور خیال کر کے چپلوں میں لگا کیچڑ صاف...
  4. محبوب الحق

    خیر و شر

    ہر انسان کی ذات ایک جنگل کی طرح ہے جس میں خیر کے خوبصورت پرندے بھی چہچہاتے رہتے ہیں اور شر کے خونخوار درندے بھی دہاڑتے رہتے ہیں۔ مختلف افراد میں خیر و شر کی ان قوتوں کی نسبت مختلف ہو سکتی ہے لیکن یہ انسانی ذات کا ناگزیر جزو ہیں۔ دو آدمی جب آپس میں مکالمہ کرتے ہیں تو یہ ان کے اختیار میں ہوتا ہے...
  5. محبوب الحق

    سوچنے کی بات

    ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوُچھا'' 15 روپے کا ایک بیٹی۔۔۔ بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔ 50 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔ ''خاتون بولی'' لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔ اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لےکر ایک مہنگے ریسٹورنٹ گئی اور سب...
  6. محبوب الحق

    اگر کوئی غلطی ہو تو درستگی فرما دیں

    کمنٹ کو اردو میں تعلیق کہتے ہیں اور پوسٹ کو منشور کہتے ہیں، پیج ، صفحہ اور گروپ کو مجموعہ کہتے ہیں، انباکس کو خطوط خانہ کہتے ہیں، ٹیگ کو نتھی کہتے ہیں اور کی بورڈ کو تختہ مشق کہتے ہیں۔
  7. محبوب الحق

    میں تمہارا...

    اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا ، تو میں تمہارا... یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ ، تو میں تمہارا... غرور پرور ، انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے ، مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا ، تو میں تمہارا... تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو ، میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی ، اگر میں...
  8. محبوب الحق

    رہنمائی فرما دیں

    لڑی، مراسلہ یا جواب کیسے حذف کیا جائے
  9. محبوب الحق

    خواجہ غلام فرید دلڑی دردوں ٹوٹے ٹوٹے

    دلڑی دردوں ٹوٹے ٹوٹے پُرزے پُرزے ذرّے وو ذرّے عِشوے ,غمزے, ناز نہورے نَخرے, ٹَخرے زُورے تُورے خون کریندے درّے وو درّے آپے آپنڑاں سُونہاں کِیتو آپے آپنڑی جاہ تے نِیتو ہُن کیوں تھیندیں پرّے وو پرّے گوڑھے نَین تے زُلفاں کالیاں سوہنڑیاں رَمزاں سوہنڑیاں چالیاں جئیں بِن مُول نہ سرّے وو سرّے پَل پَل...
  10. محبوب الحق

    داماد اور سسر

    داماد کے سامنے دسترخوان پہ انڈوں کا سالن پیش کیا گیا تو داماد صاحب بولے "ابا جان مجھے ان انڈوں کے والدین سے ملنے کا بڑا اشتیاق تھا" سسر صاحب بولے برخوردار، یہ بیچارے یتیم ہیں لہذا انہی کے سر پہ دست شفقت رکھ دیجئے ۔
  11. محبوب الحق

    شاکر شجاع آبادی

    میکوں ڈکھ درد دیاں ٹولیاں ڈتیاں کر میکوں سانول دعائیں تھولیاں ڈتیاں کر پکھیں کوں مار تے قاتل سڈیسیں پکھیں کوں پیار دیاں بولیاں ڈتیاں جڈاں بیڑی تے نکلوں سیر کیتے وڈیاں لہراں وڈیاں چھولیاں ڈتیاں کر تیڈے در تے میں نندراکیا وداں ہاں میڈی امڑی میکوں لولیاں ڈتیاں کر
  12. محبوب الحق

    زبردست ڈوہڑا ہے

    گل سُنڑ کے گل دی وَنڈ کَریئے گَلاں وَال ھُوویندا تَاں اے رُل مَریئے سَجنڑ دے رَاھواں تے لَجپال ھوویندا تاں اے وَگ چھیڑ لیاویئے سَنگتاں دے ماَہی وَال بَنڑیندا تَاں اے ہووے جِگر حَیات جے مَجھ...
  13. محبوب الحق

    تازہ ترین

    ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی/موٹر سائیکل کی رجسٹریشن نہیں ہوگی
  14. محبوب الحق

    اردو محفل ایپلیکشن

    چھوٹی سی کوشش امید ہے پسند آئے گی۔ ڈاؤن لوڈ کریں
  15. محبوب الحق

    اے شبِ ہجراں

    اے شب ہجراں ذرا نزدیک آ ہم بھی تو دیکھیں تیرے دامن میں کیا آسیب ہیں لوٹتی ہے کسطرح تو ایک انساں کا سکوں کاٹتی ہے کیا کٹی جاتی ہے اسکی زندگی چل چلی آئی ہے اب تو بیٹھ جا اور یہ بتا دن میں تیرے کیا مشاغل اور کیا معمول ہیں آ کبھی دن میں نکل کر دیکھ ہم لوگوں کے لب کس اداکاری کی چادر تان کہ ہر...
  16. محبوب الحق

    عجیب ڈاکو

    کا فی عرصہ پرانی ایک بات یاد آ رہی ہے ایک دوست کے ہاں گیا ہوا تھا ان کے گھر کے قر یب تقریبا ً 30 کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ شروع ہو تا ہے جس کی سیر کے غرض سے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوپہر کے بعد عصرکے قریبی وقت کے نزدیک اس کے گھر سے روانہ ہو تے ہیں راستے میں کہیں کہیں ہر یا لی تھی...
  17. محبوب الحق

    تعارف امید ہے بھول گئے ہوں گے

    اسلام و علیکم ! امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔گزشتہ کل اچانک یاد آیا کہ ہم بھی اردو محفل کے محفلین میں شامل ہوئے تھے لیکن مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہ ہو پائے ۔انتہائی معذرت کے ساتھ دوبارہ پاسورڈ ریکور کرنے کے بعد حاضر ہوئے ہیں۔
  18. محبوب الحق

    ذمہ داری

    ہمارے ہاں ہزاروں لڑکیاں اس وقت گھر بیٹھی شادی کا انتظار کر رہی ہیں،بڑھتی عمر اور گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ کئی لڑکیوں میں بد مزاجی اور چڑچڑے پن کے علاوہ بہت سے نفسیاتی مسائل بھی جنم لے رہے ہیں،والدین کی پہلی اور شدید خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹیاں وقت پر اپنے گھروں میں بیاہ کر چلی جائیں لیکن آج کے...
  19. محبوب الحق

    امان اللہ ارشد

    تیڈے ناں دی چنری گل پاتم او جچدی گئی میں نچدی گئی۔ میڈے ڈند ڈند کوں کھل ویڑھ گئی کھل پچدی گئی میں نچدی گئی۔ کوئی سینے شوق دی چنڑگ لگی بھاہ مچدی گئی میں نچدی گئی۔ میکوں ارشد نچٹن دا ڈاہ نا ھا دل نچدی گئی میں نچدی گئی۔
Top