نتائج تلاش

  1. محمدافضال

    غرض کے کتے

    بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں پر جھکا اور عاجزی سے بولا ”حضور آپ دنیا کی خوبصورت...
  2. محمدافضال

    کافی دل کی شریانوں کی صفائی کرنے میں مدد گارہوتی ہے، تحقیق

    سیئول: کافی صحت کے لیے کتنی مفید ہے اس پر مسلسل تحقیق جاری ہے اور اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دن بھر میں چند کپ کافی دل کی شریانوں کو صاف کر کے ایک صحت مند دل کی ضامن بن جاتی ہے۔ کوریا کے محققین نے اس مقصد کے لیے مختلف دفاتر میں کام کرنے والے 25 ہزار مرد و خواتین کا مختلف اوقات میں...
  3. محمدافضال

    دنیا کا پہلا اے ٹی ایم کب اور کہاں لگایا گیا؟

    ہم میں سے بہت سے لوگوں کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانا یقیناً بہت ہی اچھا عمل لگتا ہو گا ، لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا کی پہلی اے ٹی ایم کب اور کہاں لگائی گئی۔جان شیفرڈ بیرن نامی برطانوی شخص نے سب سے پہلے لندن میں اے ٹی ایم لگائی تھی۔ جان شیفرڈ کا کہنا تھا...
  4. محمدافضال

    کشف۔۔۔۔۔۔ المحجوب۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    اسلام و علیکم،صبح و بخیر اگر کسی شخص کا خیال یہ ہے کہ تنہائی کا معنی اکیلے رہنا ہے تووہ غلطی پرہےکیونکہ جب تک کسی کےدل کاشیطان کے ساتھ رابطہ وتعلق ہے تواسےتنہائی کہاں حاصل ہے۔ کشف۔۔۔۔۔۔ المحجوب۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
  5. محمدافضال

    تعارف محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نام :- محمدافضال تاریخ پیدایش :- 12فروری 1989 شہریت :- پاکستان تعلیم:- فن تعمیر کے بیچلر امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے میرا پاکستان کے پیارے سے شہر گوجرانوالہ سے تعلق ہے اب متحدہ عرب امارات رہائش پذیر ہوں. اور میں...
Top