نتائج تلاش

  1. مدثر عباس منیر

    فارسی مترجم درکار

    اگر کوئی دوست فارسی سے آشنا ہے اور اچھا ترجمہ کر سکتا ہے تو میرے پاس فارسی کا کچھ کام ہے جو کام کرنے پر رضامند ہے وہ رابطہ کرے۔
  2. مدثر عباس منیر

    غزل برائے اصلاح

    کہانی نا مکمل ہے جسے تشکیل کرنا ہے ابهی کردار باقی ہیں جنہیں تبدیل کرنا ہے رقاصہ رقص کرتی ہے مگر آنسو بہاتی ہے اسے ہر شام اپنا گهنگهرو تبدیل کرنا ہے محبت بهی ادهوری ہے تخیل بهی ادهورا ہے ابهی کچه خواب باقی ہیں جنہیں تکمیل کرنا ہے جنوں کی حد کو جانا ہے وفا ایسی نبهانی ہے زمانے بهر کے قصوں...
  3. مدثر عباس منیر

    غزل

    خدا کا خوف کرو کچه تم خدا کیسے بنے ہو تم مرے ہیں لوگ وعدے میں دغا ہر دم بنے ہو تم مرے دکه پہ دلاسا ہو مگر ہر دم ہسے ہو تم بشر خوں میں نہایا ہے خدا جب جب بنے ہو تم نظر ہم کو نہیں آتے بتا قصدا چهپے ہو تم
  4. مدثر عباس منیر

    غزل برائے اصلاح

    خدا کا خوف کرو کچه تم خدا کیسے بنے ہو تم مرے ہیں لوگ وعدے میں دغا ہر دم بنے ہو تم مرے دکه پہ دلاسا ہو مگر ہر دم ہسے ہو تم بشر خوں میں نہایا ہے خدا جب جب بنے ہو تم نظر ہم کو نہیں آتے بتا قصدا چهپے ہو تم
  5. مدثر عباس منیر

    فارسی دانی

    ﮨﻢ ﺟﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﯿﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭽﻮ ﺗﯿﻞ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻭﺍﺭﺩ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺮﺍﻧﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﭘﮍﺍ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﺗﯿﻞ ﺗﻮ ﺑﯿﭽﺘﮯ ﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻧﮧ ﺁﺗﯽ ﮨﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﯿﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﯾﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔ﮨﻢ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﺗﮭﮯ...
  6. مدثر عباس منیر

    کتے

    یہ کتے میرے ہیں آپ ان کتوں کو پطرس کے کتوں کے ساتھ مکس نہ کیجیے گا کیونکہ میرے کتے زیادہ کتے نہیں ہیں اور یہ وہ کتے ہیں جو گھروں میں باعزت زندگی گزارتے ہیں پطرس کے کتے تو باہر گلی محلوںمیں چرسیوں کے ساتھ گھومتے پھرتے ہیں اور رات کو مشاعرہ کرتے ہیں راتوں کو مشاعرہ کرنا یہ بتاتا ہے کہ یقینا یہ لوگ...
  7. مدثر عباس منیر

    ایک سوال

    السلام علیکم تمام دوستوں اور استادوں سے رہنمائی یہ چاہیے تھی کہ میں اپنی کچھ تحاریر پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو آپشن آ جاتا ہے کہ تحریر بہت لمبی ہے اس کا حل تجویز فرمائیں میں اس فورم پہ نیا ہوں زیادہ معلومات نہیں ہیں شکریہ
Top