نتائج تلاش

  1. U

    سوالیہ نشان

    السلام علیکم جب پارہ کے نام لکھ رہیں ہیں تو سوالیہ نشان بن جاتا ہے‬،کوڈنگ غلط ہے یا کوئی اور وجہ ہے؟ بھائیوں سے گذارش ہے کہ پلیز رہنمائی کیجیئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ [/URL][/IMG]
  2. U

    ایم ایس ورڈ میں ترتیب

    السلام علیکم، ایم ایس ورڈ میں اردو کی فائل جب کسی کو ارسال کرتے ہیں یا کوئی ہمیں بھیجتا ہے تو ترتیب ٹھیک نہیں رہتی، یعنی اگر لائن بنائیں ہیں تو وہ بڑی ہو جاتی ہیں یا کبھی جو نمبر ڈالے ہوتے ہیں وہ آگے پیچھے ہو رہے ہیں۔ اس کی کوئی وجہ ہے یا ایم ایس ورڈ میں یہ مسئلہ ہے؟
  3. U

    Color Coded Quran

    السلام علیکم، کسی بھائی کے علم میں ہے کہ Color Coded Quran یونی کوڈ کسی ویب سائٹ پر موجود ہے ؟ پلیز کوئی رہنمائی فرمائے۔ جزاکم اللہ خیرا والسلام
  4. U

    stereo mix

    السلام علیکم، ونڈو سیون میں stereo mix کا مسئلہ درپیش ہے۔ حالانکہ درج ذیل لنک سےڈرائور ڈاؤن لوڈ بھی کیا پھر بھی مسئلہ جوں کا توں ہے۔ کوئی بھائی پلیز رہنمائی فرمائے۔ http://www.realtek.com.tw/downloads/downloadsView.aspx?Langid=1&PNid=24&PFid=24&Level=4&Conn=3&DownTypeID=3&GetDown=false
  5. U

    صفحات

    السلام علیکم، ان پیج 4۔2 میں زائد صفحات Alt+ Del سے ہٹ جاتے ہیں۔ لیکن جب اینٹر کرکے دوسرے صفحہ پر جاتے ہیں تو وہی مواد موجود ہوتا ہے؟ اسی طرح کچھ مواد درمیانی صفحوں میں شامل کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟ کوئی بھائی پلیزرہنمائی فرمائے۔ والسلام
  6. U

    ان پیج تھری

    السلام علیکم، مجھے ان پیج تھری کی کچھ فائلز کسی نے دی ہیں۔ جو کہ پرانے ورژن میں نہیں کھل رہی ہیں۔ اس کا کوئی حل ہے تو پلیز رہنمائی کیجیئے۔ شکریہ والسلام
  7. U

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم، ان پیج میں فائل کھولتے ہوئے فونٹ نظر نہیں آتے، بلکہ اس کی جگہ کوڈ آتے ہیں۔ کوئی بھائی پلیز رہنمائی کرے کے کہا وجہ ہے؟ [/URL][/IMG]
  8. U

    القلم فونٹ

    السلام علیکم، القلم قرآن اور جمیل نستعلیق فونٹس انسٹال کرنے کے بعد، جب فائل کھولتے ہیں تو اردو والاصحیح طور پر نظر آرہا ہے۔لیکن القلم کی جگہ کوئی اور ہی فونٹ آتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ پلیزززز کوئی بھائی راہنمائی کرے۔ جزاک اللہ خیرا والسلام
  9. U

    گوگل ڈاکس

    السلام علیکم، گوگل ڈاکس کو بیک اپ کس طرح کیا جاتا ہے؟ کوئی بتا سکتا ہے پلیز۔۔۔ والسلام
  10. U

    اسکرین شاٹ

    السلام علیکم، کوئی ایسا طریقہ کار ہے، جس سے ای میل میں براہ راست اسکرین شاٹ کاپی پیسٹ کیا جا سکے؟ والسلام
  11. U

    آڈیو کوالٹی (ارجنٹ)

    السلام علیکم، کسی بھی ویب سائٹ پر، آڈیو کوالٹی کو کس طرح چیک کیا جائے ؟ پلیز کوئی بھائی راہ نمائی کردے۔ والسلام
  12. U

    ورڈ ٹیمپلٹ اور بیک گراؤنڈ

    السلام علیکم، ورڈ کے لئے مزید نئے ٹیمپلٹ اور بیک گراؤنڈ کس ویب سائٹ سے لئے جا سکتے ہیں؟ پلیز کوئی بھائی راہ نمائی کرے۔ شکریہ والسلام
  13. U

    فوٹو شاپ

    السلام علیکم، مائکرو سافٹ ورڈ سے اردو ٹیکسٹ کو فوٹو شاپ میں کس طرح لے جایا جا سکتا ہے؟ والسلام
  14. U

    ریکاڈنگ

    السلام علیکم، کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے، جس کے ذریعے ریکاڈنگ بھی ہوجائے اور اسی سے سی ڈی بھی بنائی جا سکے۔ والسلام
  15. U

    nitro pdf professional

    السلام علیکم، nitro pdf professional میں ایڈٹنگ کس طرح کی جاتی ہے اور اس میں اردو ٹیکسٹ ایڈ کرنا ہو تو کس طرح کیا جائے؟ پلیز کوئی بھائی رہنمائی فرمائے۔ والسلام
  16. U

    ونڈو ایکس پی

    السلام علیکم، ونڈو ایکس پی میں اردو انستال کرنے کے لئے سی ڈی ڈالنے کے بعد فائلز کمپیوٹر میں کاپی والا جو آپشن آتا ہے ۔وہ نہیں آرہا۔ کیا کوئی اور چیز انستال کرنی ہوگی؟ پلیز زز کوئی بھائی بتائے کہ اس کا حل کیا ہے؟ والسلام
  17. U

    پی ڈی ایف

    السلام علیکم، کوئی بھائی بتا سکتے ہیں پلیز کہ: پی ڈی ایف سے اگر صرف ایک صفحہ کو نکالنا ہو تو کون سے سافٹ وئیر کے ذریعہ ممکن ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر تمام امیجز کی پی ڈی ایف بنانی ہو تو اس کے لئے کون سا ایزی سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے۔ والسلام
  18. U

    آیت نمبر

    السلام علیکم، ایک مسئلہ درپیش ہے۔ ایم ایس ورڈ میں جب سمبل مین آیت نمبر ڈال رہی ہوں تو میرے پاس صحیح نظر آرہا ہے۔ لیکن جب وہی فائل کسی اور کو بھیج رہی ہوں تو ان کو صحیح نظر نہیں آتے۔ حالانکہ القلم فونٹ ہی دونوں استعمال کر رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ میں دیکھ کر کوئی بھائی بتا سکتے ہیں پلیز؟...
  19. U

    یاہوای میل

    السلام علیکم، یاہو ای میل میں اردو سگنیچر ڈس ایبل ہیں۔ اس کو کس طرح اِن ایبل کیا جا سکتا ہے؟ والسلام
  20. U

    ان پیج

    السلام علیکم، ان پیج میں تاریخ ڈالنے کا آپشن کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟ والسلام
Top