نتائج تلاش

  1. حسن داور سراج

    دسمبری دُکھڑا

    رمضان سے پہلے اور عید کے بعد دھڑادھڑ شادیوں کا موسم ہوتا ہے اور ایسے ایسے بندے کی شادی ہوجاتی ہے کہ رب دیاں رب ای جانے کہنے کو دل کرتا ہے۔ ایسے ہی سردیوں کے بعد امتحانات کا موسم شروع ہوجاتا ہے جس میں ا سکولوں، کالجوں کے بچے اور بچیاں، اپنے اپنے سماجی رتبے کے مطابق پرچے، امتحان اور ایگزیمز وغیرہ...
  2. حسن داور سراج

    جادو اشتہارات کا

    آپ کے گھر میں بیوی بھی ہے اور ٹی وی بھی تو آپ ڈرامے دیکھنے پر مجبور ہیں، واضح رہے کہ فی الحال ہم ٹی وی ڈراموں کی بات کر رہے ہیں بی وی ڈراموں کی نہیں۔ ایسی ہی جبر کی ساعتوں اور صبر کی حالتوں میں ایک ڈراما جھیلتے ہوئے ان گناہ گار آنکھوں نے دیکھا کہ کردار اچانک ایک موبائل فون کی خصوصیات بیان...
  3. حسن داور سراج

    ذرائع

    سیٹھ ! تمہارے ذرائع آمدن کیا ہیں ؟ آپ ہیں کون بھئی اور اندر کیسے آگئے ؟ میں اینکر ہوں، کسی فیکٹری کا گیٹ کھلا دیکھ لوں تو کیمرے سمیت اندر گھس جاتا ہوں نکلئے یہاں سے یہ پرائیویٹ پراپرٹی ہے آپ یوں اندر نہیں آسکتے دیکھو کیمرے کو ہاتھ مت لگانا ، سب ریکارڈ ہو رہا ہے، میں ناظرین کو دکھا دوں گا کہ...
  4. حسن داور سراج

    حمام بارگرد –3

    حاتم کُرسئ حجامت پر دو زانو ہو بیٹھا- حجام نے گدڑی سے ایک بوسیدہ سی چادر نکال کر اس کے گرد لپیٹی- پھر چمڑے پر اُسترا تیز کرتے ہوئے یہ شعر پڑھا چلی نشتروں پہ جو کنگھیاں اور تن پہ چل گئیں قینچیاں گنجے نے گنجا کر دیا کبھی اِس طرح کبھی اُسترا اے حاتم میں موسی وِرک کا جدّی پشتی نائ ہوں- نام اللّہ...
  5. حسن داور سراج

    اوھوھوھو

    منّو بھائ کی ڈرامہ سیریل ” سونا چاندی” کے ایک مشہور کردار ” بھائ حمید” کا تکّیہ کلام تھا اوھوھوھو بھائ حمید یونہی بیٹھے بٹھائے کچھ سوچتے پھر اچانک نعرہ لگا دیتے اوھوھوھو ھو اس پر جب لوگ پریشان ہو کر پوچھتے کہ کیا ہوا تو وہ کسی معمولی سی غلطی کا تذکرہ فرما دیتے مثلاً سائیکل کو تو میں نے تالہ...
  6. حسن داور سراج

    حمام بارگرد –2

    حاتم منزلیں مارتا میانچنوں پہنچا شہر میں قسم قسم کے حلوہ جات اور زرعی آلات بکھرے پڑے تھے ٹی چوک پر برفی خریدنے والوں کا رش لگا تھا- اس نے ایک درویش کو دیکھا جو دُنیا سے کنارہ کش بان کی چارپائ پر بیٹھا پیپسی پی رہا تھا حاتم نے کہا اے بابائےِ فرنگ نوش !!! … مجھے تلاش اس مدہوش کی ہے جو یہ نعرہ...
  7. حسن داور سراج

    حمام بارگرد

    بھائی یہ ظفر اقبال محمّد صاحب ہیں ... جو ظفر اقبال عوان کے نام سے جانے جاتے ہیں ... بہت عمدہ لکھاری ہیں ... انکی تحریر قصّہ حاتم طائی جدید بھی میں یہاں پوسٹ کرچکا ہوں .... لنک بھی دیا ہے میں نے انکی تحریر کا
  8. حسن داور سراج

    لڑکوں کا احتجاج کا حق تو بنتا ہے

    چند روز پہلے پشاور کی ایک نجی یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا تھے۔ کیونکہ گورنر تمام یونیورسٹیوں کے چانسلر ہوتے ہیں اس لئے گورنر کو لازمی مہمان خصوصی بنایا جاتا ہے حتی کہ اُس کی دی ہوئی تاریخ پر تقسیم اسناد کا انعقاد کیا جاتا ہے اور...
  9. حسن داور سراج

    حمام بارگرد

    حاتم کا سر حجام کے آہنی شکنجے میں بُری طرح کسّا ہوا تھا- شدید خواہش کے باوجود وہ کسی بھی سمت دیکھنے سے قاصر تھا- اس کے سر پر جو شخص اُسترا لیکر سوار تھا شکل و صورت سے ہی کوئ انتہا پسند یا انتہائ دائیں بازو کا حجام دکھائ دیتا تھا حمام بارگرد کا طلسمی آئینہ ایک سوُکھی ٹاہلی کے خشک تنّے پر لٹکا...
  10. حسن داور سراج

    احمد بھائ کا جن قسط ١

    احمد بھائ تین چلّے کی جماعت میں تھے کہ ایک رات اچانک پیٹ میں شدید درد اُٹھا تبلیغی جماعت کراچی کے قریب ایک گوٹھ میں تھی- رات گئے کسی ڈاکٹر کا ملنا بھی محال تھا- فرسٹ ایڈ کی صورت میں امیر صاحب کا دم ، اجوائن اور قہوہ ہی میسّر آ سکا- ساتھیوں نے نوافل پڑھنے کی تلقین فرمائ اور ٹانگیں دباتے رہے-...
  11. حسن داور سراج

    احوال ایک لبرل کے حج کا

    وہ ہم سب سے مختلف تھا اور اس کا احساس مجھے اس سے ملنے کے دوسرے دن ہی ہو گیا تھا جب وہ صبح سویرے جینز کی پینٹ پہن کر نکل آیا تھا۔ میں نے بظاہر لاپرواہی سے اس سے پوچھا شلوار قمیض نہیں لائے۔ وہ میرے سوال کو بھانپ گیا۔ ہنس کر کہنے لگا لباس بھی بھلا اسلامی یا غیر اسلامی ہوتا ہےکیا، بس ستر کی شرائط...
  12. حسن داور سراج

    بوتل

    مشترکہ کاروبار تو شاید چل سکتا ہو ، مشترکہ فریج سراسر خسارے کا سودا ہے اب دیکھو ناں !!! ملک صاحب بوہری بازار کی سب سے مہنگی پلاسٹک کی دکان سے …. ایک انتہائ کنجوس میمن سے لڑ بھڑ کر ….. 65 روپے کی پلاسٹک بوتل 60 روپے میں خرید لائے بلڈنگ کی پہلی منزل پر نصب ڈسپنسر سے اس میں فلٹر واٹر بھرا اور...
  13. حسن داور سراج

    بیل کی کھال

    ایک عام نسل کے بیل کے شعور ، لاشعور اور تحت الشعور پر لایعنی بحث کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب لکھتے ہیں پتھر کے زمانہ میں بیل دو ٹانگوں پر چلتا تھا- حساس اداروں نے بعد میں اس کی مزید ٹانگیں برامد کیں- چار ٹانگوں پر آنے کا قصّہ خاصا دلچسپ اور سبق آموز ہے افواہ ہے کہ ازمنہء قدیم میں ایک انسان ، کسان کے...
  14. حسن داور سراج

    ہدایت نامہ برائے صحافی برادری

    قلم اٹھانے سے پہلے بلند آواز میں کہیں کہ ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ اگر ملک کا خیال نہیں ہے تو لکھنے سے پہلے اپنے جسم کے نازک حِصوں کے بارے میں سوچیں، ان پر اگر نازک وقت آگیا تو کیا ہوگا؟ اگر کسی خبر میں مسلح افواج کا ذکر آئے تو اس کے لیے فوج کا لفظ استعمال مت کریں، عسکری یا مقتدر...
  15. حسن داور سراج

    فیشن ایبل

    میں نے اُس کی پھٹی ہوئی پینٹ کی طرف دیکھا اور میری آنکھوں میں آنسو آ گئے پچھلے دنوں جب شدید بارش ہوئی تو دفتر سے واپسی پر مجھے فکر لاحق ہو گئی کہ کہیں میری گاڑی کشتی میں نہ تبدیل ہو جائے۔ اچانک ذہن میں آیا کہ گاڑی دفتر میں ہی کھڑی کر دیتا ہوں اور خود آن لائن ٹیکسی پر چلا جاتا ہوں۔ دو دن پہلے ہی...
  16. حسن داور سراج

    کنویں کے مؤکل

    انگریز نے توانائیوں کو قابو کیا اور ہم نے مؤکلوں کو ان دنوں کاکے نے ہمیں بہت تنگ کر رکھا تھا- پڑھائ صفر ، دن میں ایک سو ایک شکایت اور اوپر سے لایعنی سوالات کا تانتا- ہم کیا پورا محلّہ تنگ تھا- کس کس کو سمجھاتے کہ اے ڈی ایچ ڈی بھی ایک مرض ہے ایک روز ہم باپ بیٹا بازار میں گھوم رہے تھے کہ ایک ہم دم...
  17. حسن داور سراج

    نسوار اور عشق

    بخاری صاحب ہمارے لڑکپن کے دوست ، ایک بہترین شاعر ، نقاد ، اور بلا کے نسوار خور تھے…ہماری ان سے بے شمار یادیں وابستہ ہیں…. ان دنوں ہم کراچی پورٹ پر کام کرتے تھے اور گِزری کلفٹن میں ایک کرایے کے اپارٹمنٹ میں چھڑے رہا کرتے تھے ایک بار یوں ہوا کہ بخاری صاحب کو کلفٹن میں کسی لڑکی سے عشق ہو گیا اور اس...
  18. حسن داور سراج

    اقوالِ زنانہ

    ایک یورپی ویب سائٹ نے “یوم خواتین ” کے موقع پر دنیا کی 8 ذہین ترین خواتین کے اقوال جاری کئے ہیں …. جنہیں پڑھ کر ابھی تک لرز رہا ہوں پڑھئے اور آپ بھی لرزئیے اخبار کی ہیڈ لائن اسٹوری بدلنے کےلئے مجھے صرف اپنا ہیئر اسٹائل بدلنا ہو گا (ہیلری کننٹن) ہم میں سے کچھ عورتیں وہ “مرد” بنتی جا...
  19. حسن داور سراج

    مرد بن مرد

    مرد اگر خواتین کے خلاف کچھ کہیں تو وہ ”متعصبانہ رویہ‘‘ کہلاتا ہے تاہم خواتین اگر مردوں کی بھد اُڑائیں تو یہ حقیقت پسندی کہلاتی ہے۔ اگر آپ کو انگریزی اخبار کے کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا ہو تو وہاں خواتین بلاگرز ‘ مردوں کے خلاف ایسا کرارا جملہ لکھتی ہیں کہ تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے۔ لیکن چونکہ حقیقت...
  20. حسن داور سراج

    آل پلاٹون ری ٹریٹ …. (PG/SL)

    ارے گدھے ….. یہ چائے ہے یا گنگا جل شمّا کرنا صاحب …. دودھ کل کا کھلاس ہے …. شام کو شکّر بھی کھلاس ہو جائے گا ایک منٹ …. کورکمانڈر امریندر سنگھ ….. بولو سر …. لیفٹینٹ جنرل ہربخش سنگھ کیا خبر ہے ہربخش سر دونوں مورچے اُڑا دیے …. ایڈوانس کر رہے ہیں گُڈ … ویل ڈن …. الیون کور کی چھ پلاٹونز کو...
Top