نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    فیفا ورلڈ کپ لائیو کوریج دیکھنے کے لیے کوئی لنک ہی بتا دیں..... نوٹ... میچ انٹرنیٹ سے ایل سی ڈی پر دیکھنا ہے ایپ نہیں چلتی...
  2. عبد الرحمٰن

    دیوان سالک

    اے صبا تیرا گزر ہو جو مدینہ میں کبھی جانا اس گنبدِ خضرا میں کہ ہیں جس میں نبیﷺ ہاتھ سے اپنے پکڑ کر وہ سنہری جالی عرض کرنا میری جانب سے بصد شوقِ دلی ہے تمنّا یہ خدا سے کہ رسولِ عربیﷺ اپنی آنکھوں کو مَلوں آپکی چوکھٹ سے نبیﷺ عمر ساری تو کٹی لہو ولعب میں آقاﷺ زندگی کا کوئی لمحہ نہیں اچھا گزرا سارے...
  3. عبد الرحمٰن

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا کہ کلانچی والے پان خور ہیں وہ بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہے ہیں
  4. عبد الرحمٰن

    پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

    خبردار جو اب کسی نے لاہور قلندر کا مذاق اڑایا.... ہم سائیں لوگ ہیں میٹر پھر گیا... تو..... تو........ تو تو کوئ بات نہیں پھر ہار جائیں گے ایک شکست اور صحیح.
  5. عبد الرحمٰن

    سنگ مرمر سے تراشا ہوا یہ شوخ بدن

    سنگ مرمر سے تراشا ہوا یہ شوخ بدن اتنا دلکش ہے کہ اپنانے کو جی چاہتا ہے۔ سرخ ہونٹوں پہ تھرکتی ہے یہ رنگین شراب جسے پی کر بہک جانے کو جی چاہتا ہے۔ نرم سینے میں دھڑکتے ہیں وہ نازک طوفان جن کے لہروں میں اترجانے کو جی چاہتا ہے۔ تم سے کیا رشتہ ہے کب سے ہے یہ معلوم نہیں لیکن اس حسن پر مر جانے کو جی...
  6. عبد الرحمٰن

    خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُلِ چیدہ

    خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُلِ چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ سیرت ہےتیری جوہرِ آیئنہ تہذیب روشن تیرے جلووں سے جہانِ دل و دیدہ ہے طالب ِ الطاف میرا حالِ پریشاں محتاجِ توجہ ہے میرا رنگ ِ پریدہ مضمر تیری تقلید میں ہے عالم کی بھلائی میرا یہی ایماں ہے ، یہی میرا عقیدہ تجھ سا کوئی...
  7. عبد الرحمٰن

    محرم الحرام کے حوالے سے مشہور منقبت

    "مولا علیؓ کا پیارا کربل کو کربل جا رہا ہے
  8. عبد الرحمٰن

    قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ

    قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ الوداع الوداع ماہ رمضان کلفت ہجر و فرقت نے مارا الوداع الوداع ماہ رمضان تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ الوداع الوداع ماہ رمضان تیری آمد یہ جو خوش ہو رخصت پر کرے غم ملے اس کو جنت یہ حدیث مبارک میں آیا الوداع...
  9. عبد الرحمٰن

    مُسلمِ اوّل شہِ مرداں علی ………. عشق را سرمایۂ ایماں علی

    مُسلمِ اوّل شہِ مرداں علی ………. عشق را سرمایۂ ایماں علی پہلے مسلمان اور مردوں کے سردار علی ہیں، عشق کیلئے ایمان کا سرمایہ علی ہیں۔ از ولائے دودمانش زندہ ام ………. در جہاں مثلِ گہر تابندہ ام میں انکے خاندان کی محبت سے زندہ ہوں، اور دنیا میں موتیوں کی مانند چمک رہا ہوں۔ زمزم ار جوشد ز خاکِ من، ازوست...
  10. عبد الرحمٰن

    15رمضان المبارک جشنِ ولادتِ امام حسن مجتبی علیہ السلام

    15رمضان المبارک جشنِ ولادتِ امام حسن مجتبی علیہ السلام اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد علیٰ آلہ وصحبہ وبارک وسلم دِکھتا ہے ہر بہار میں جیسے چمن کا رنگ ہے گلشنِ رسول میں ایسے حسن کا رنگ ثانی امام ہیں وہ حسن مجتبی ہے نام بِن جن کے نا تمام رہے پنجتن کا رنگ بھیجا خدا نے نام بھی جنت سے اس لیے اِن...
  11. عبد الرحمٰن

    محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کا روضہ قریب آ رہا ہے

    محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کا روضہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے فرشتو! یہ دے دو پیغام انکو خبر جا کے دے دو انکو فرشتوں کہ خادم تمھارا سعید آ رہا ہے مدینہ ، مدینہ ، مدینہ ، مدینہ بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ وفا تم نہ دیکھو گے ہرگز کسی میں زمانہ وہ ایسا قریب آ رہا ہے حفاظت کرو اپنے...
  12. عبد الرحمٰن

    غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں

    غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہ گاروں کی کھوٹے سکے سرِ بازار بھی چل جاتے ہیں اسمِ احمدﷺ کا وظیفہ ہے ہر اک غم کا علاج لاکھ خطرے ہوں اسی نام سے ٹل جاتے ہیں آپ ﷺ کے ذکر سے اک کیف ملا کرتا ہے اور جتنے بھی ہیں اسرار وہ کھل جاتے ہیں...
  13. عبد الرحمٰن

    افطار اور کھانا ہماری ہدایات پر توجہ کریں

    اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے کھا نہیں پاتے دوجا ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔ اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس...
  14. عبد الرحمٰن

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    مجھے بیلن سے مارے جھاڑو سے مارے بس میری بیگم ہو مجھے مرغا بنائے میرے کان پکڑوائے بس میری بیگم ہو مجھے صبح اٹھانے پر پڑے لات مجھے ناشتے میں ملے مکے مجھے رات کے کھانے میں ملے دھکے بس میری بیگم ہو میں برتن دوؤنگا میں جھاڑو بھی لگاؤنگا میں کیچن چمکاؤنگا میں ہانڈی خود پکاؤں گا کام نپٹاؤنگا سارے بس...
  15. عبد الرحمٰن

    اترا ہے وہ زمیں پہ، کچھ ایسی شان سے منقبت مولا علی علیہ السلام

    اترا ہے وہ زمیں پہ، کچھ ایسی شان سے دیوار و در پہ ہیں اب بھی اُس کے نشان سے یوں تو گھروں سے روز نکلتی ہیں بیبیاں آئیں علی کی والدہ کس آن بان سے کعبے میں جس سکوں سے آئی علی کی ماں چلتے ہیں زلزلوں میں اسی اطمینان سے؟؟ دیوار سے گُزر کے جو کعبے میں آگیا میں کس طرح سے اُس کو نکالوں اذان سے کعبہ...
  16. عبد الرحمٰن

    پیاسا کوا اور اکیسویں صدی

    کوئی تیسری چوتهی دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک کوا رہتا تها (اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پورے جنگل میں ایک ہی کوا تها دراصل کہانی ایک ہی کوے کی ہے). اللہ کے حکم سے پیاسا بهی تها (کوا ہو اور پیاسا نہ ہو ممکن ہی نہیں) وہاں بهی شاید جانوروں کے گناہوں کی وجہ سے بارش کا نام و نشان بهی نہیں تها...
  17. عبد الرحمٰن

    نظم صدائے ہو

    وہ جو دنیا سے ہوا بیگانہ لیٹا فٹ پاتھ پہ نشے میں ہے اجڑی اجڑی سی اس کی زلفیں ہیں، ادھڑا ادھڑا سا اس کا چہرہ ہے، گندمی اس کا رنگ مائل ہے، نین اس کے بہت نشیلے ہیں، گندمی اس کا رنگ مائل ہے، رنگ اس میں ہزار ہیں لیکن، ایک ہی رنگ میں وہ بکھرا ہے آنسووں کا وہ ایک ریلا ہے، غم کا وہ سائباں اکیلا ہے،...
  18. عبد الرحمٰن

    چاکلیٹ کھانے کے 10فوائد جو آپ نہیں جانتے

    کچھ لوگ چاکلیٹ صرف اس لئے کھاتے اور کھلاتے ہیں کیوں کہ انھیں اس کی مٹھاس اچھی لگتی ہے تو کچھ لوگ اس لئے کھاتے ہیں تاکہ چاکلیٹ کی مٹھاس کے ذریعے رشتوں کی کڑواہٹ دور کر سکیں ۔ چونکہ محبت اورچاکلیٹ کا ایک پرانا تعلق ہے اس لئے شاید ہم اپنے کسی روٹھے کو منانے کے لئے چاکلیٹ کا تحفہ دیتے ہیں ،تحقیق نے...
  19. عبد الرحمٰن

    کینسر

    اس نے کہا کہ ہم بھی "خریدار" ہو گئے کتنے ہی لوگ،، بکنے کو تیار ہو گئے اس نے کہا کہ کوئی گنہگار ہے یہاں..؟ جو پارسا تھے وہ بھی، گنہگار ہو گئے اس نے کہا عدیم،،،،، میرا ہاتھ تھامنا چاروں طرف سے ہاتھ،، نمودار ہو گئے یہ پک میری فیورٹ ہے
Top