نتائج تلاش

  1. ا

    میں کہ مامور تھا منظر کی نگہبانی پر - شاہدؔ ذکی

    آداب و دعا ! شہرِ سیالکوٹ کے خوبصورت شاعر اور کیا کمال شاعر ، جناب شاہدؔ ذکی کی خوبصورت غزل پیش کر رہا ہوں ۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئی گے وقت ہنستا ھوا گزرا مری نادانی پر میں کہ مامور تھا منظر کی نگہبانی پر تو مری پیاس خریدے گا ہنسی آتی ھے میں تو لعنت بھی نہ بھیجوں گا ترے پانی پر کاش...
  2. ا

    کردار مرا کتنے حوالوں پہ کھڑا ہے - ایک خوبصورت غزل

    آداب و دعا ! اک اور خوبصورت غزل ، شاعر کا نام بد قسمتی سے معلوم نہیں ، احباب میں سے کسی کے علم میں تو لازمی آگاہ کریں ۔۔۔ کردار مرا کتنے حوالوں پہ کھڑا ہے اِک لمحہ ہے لیکن کئی سالوں پہ کھڑاہے اقلیم اُٹھے جاتے ہیں ہر آہ سے میری اور عرش ِ معلیٰ مرے نالوں پہ کھڑا ہے تب تاج محل دولتِ شاہی پہ...
  3. ا

    سو اب یہ خاک ترے پاس بچ گئی ہے نا - فیصل خان

    آداب و دعا ! عصرِ حاضر کے بہت خوبصورت شاعر جن کو پچھلے ایک ہفتہ سے مطالعہ کی زینت بنایا ہوا ہے ، کی غزل پیش کر رہا ہوں۔ دیکھئے کیا خوبصورت لہجہ ہے اور آج بھی لوگ کس خوبصورتی سے شعر کہہ رہے ہیں ۔۔۔ شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے نا تو سچ بتا یہ ملا قا ت آ خر ی ہے نا کہا نہیں تھا مرا...
  4. ا

    اب میرے دوسرے بازو پہ - احمد فراز

    آداب احمد فرازؔ کی ایک خوبصورت نظم جو کہ دو دہائیاں قبل سندھ کے تناظر میں لکھی گئی تھی ، کو بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے دیکھئے اور اپنی آراء سے آگاہ کی جیئے مخلص ابراہیم مرزا
  5. ا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    اردو محفل کے تمام احباب کوسلام اور آداب ! اصول تو یہ ہے کہ پہلے چند لڑیاں شروع کی جائیں پھر اُس کے بعد اپنے تعارف کی گزارش پیش کی جائی ۔ مگر مجھے محسوس ہوا کہ میرے جیسے بے ربط اور انکنسسٹنٹ آدم کے لئے کنسسٹنٹ ہونے کے لئے ایک دلچسپی پیدا ہونی جائے تاکہ بقول شاعر "بات نکلے گی تو پھر ۔۔۔" امید...
Top