یہ بات ہر مسلمان نے لازما سنی اور پڑھی ہوگی کہ رسول اللہ ﷺ کو عطا کیے گئے معجزات میں سب سے بڑا معجزہ قرآنِ کریم ہے۔
قرآنِ کریم کے معجزہ ہونے کی علمائے دین نے ہر دور میں اپنے اپنے ذوق کے مطابق مختلف توجیہات و تشریحات پیش کی ہیں، مثلاً یہ کہ دیگر کتب کے برعکس یہ کتاب حفظ کرنے میں آسان ہے اور...