نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    السلام علیکم! میرے ایک دوست نے آن لائن شاپنگ کی www.daraz.pk کی طرز پر ایک ویب سائٹ بنائی ہے جس میں کچھ سروسز اور کچھ تجارتی اشیاء فری ہوم ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ فروخت کی جائیں گی۔ اب ان کو نام رکھنے کا مرحلہ درپیش ہے۔ جو چند نام ذہن میں آئے، وہ پہلے ہی بک ہوچکے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ لوگوں سے...
  2. ٹرومین

    اردو محفل میں دخول کا مسئلہ

    السلام علیکم! میری اردو محفل کی آئی ڈی ٹرومین کے نام سے تھی جس کا پاس ورڈ میں نے ’’دائمی داخلہ‘‘ پر چیک لگا کر سیو کیا ہوا تھا۔ ایک دو دن پہلے جب کمپیوٹر کی ہسٹری ڈیلیٹ کی تو اس میں پاس ورڈ بھی حذف ہوگیا۔ مسئلہ یہ درپیش ہے کہ میرا جی میل کا اکاؤنٹ بھی ہیک ہوگیا ہے۔:) انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میری...
  3. ٹرومین

    موسم سرما کی بیماریاں اور اُن کا علاج

    اُردو محفل کے ہردلعزیز رُکن مزمل شیخ بسمل کی تحریر ایکسپریس نیوز پر دیکھی، سوچا کہ محفلین کے ساتھ بھی شئیر کرلی جائے۔:) ربط
  4. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    اے خان اور arifkarim کو محفل میں واپسی مبارک اور خوش آمدید:) آپ کی کمی شدت سے محسوس ہورہی تھی۔ امید ہے کہ باقاعدگی سے آنا جانا لگا رہے گا۔
  5. ٹرومین

    مارشل آرٹ کے ماہر پاکستانی کھلاڑی کا ایک اور عالمی ریکارڈ

    عرفان محسود نے دو ماہ قبل بھی ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر گھٹنے سے ایک منٹ میں 87 ککس لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کھلاڑی محمد عرفان محسود نے مارشل آرٹ کے شعبے میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ محمد...
  6. ٹرومین

    عالمی فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی کامیابی

    14 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں دنیا کے 122 ممالک کی فوجی ٹیموں نے حصہ لیا برطانیہ میں رواں ماہ ہونے والی 'کیمبرین پیٹرول' نامی عالمی فوجی مشقوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی ٹیم نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس کے دوران آرمی چیف نے ان کی کارکردگی کو سراہا۔...
  7. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین

    اس دھاگے میں اراکین اپنے اپنے پسندیدہ محفلین کا تذکرہ کریں اور کس بناء پر انہیں پسند کیا جاتا ہے وہ وجہ بھی تحریر کریں۔:)
Top