نتائج تلاش

  1. علی چشتی

    یہ وہ ہی بتاسکتا ہے جس نے نقصان اٹھایا ہو

    یہ وہ ہی بتاسکتا ہے جس نے نقصان اٹھایا ہو
  2. علی چشتی

    بارہویں سالگرہ بروج ،ستارے اور ان کا احوال

    یقن جانیئے محترم نقیبی صاحب ۔۔ کبھی کسی نے اسطرح برج جدی کے زیر اثر پیدا ہونے والے حضرات کی کتے والی نہیں کی ۔۔ یعنی جو اخباروں میں انٹرنیٹ پر Daily Zodiac والے خوش گمانیوں اور غلط فہمی کا شکار کردیتے ہیں مطلب وہ دراصل "ماموں" بناتے ہیں کھلے الفاظ میں۔۔ پر آخر میں جو لکھا ہے کہ ایک ایک روپیہ کے...
  3. علی چشتی

    مبارکباد محفل کی پیاری سی گڑیا کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک

    دو ہزاری منصب بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ ایسے کئی ہزاری منصب عطا فرمائے آپ کو
  4. علی چشتی

    ہوگرالی کا آدم خور

    زبردست جناب ۔۔ سحر میں کھوگیا تھا میں ان شکار بیتیوں کے ۔۔ اور بھی ہوں تو درخواست ہے کہ یہاں شیئر کیجیئے
  5. علی چشتی

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    میرے خیال میں وہاں راحیل فاروق آنا چاہیئے تھا اس لیئے کیونکہ اکثر طویل دھاگے انہی کے ہوتے ہیں
  6. علی چشتی

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    خوش آمدید مہر حاید ۔۔
  7. علی چشتی

    میرا کیفیت نامہ

    کچھ عجیب ہی صورتحال لگ رہی ہے ۔۔ کہیں کوئی Clash تو نہیں ہوگیا محفل پہ ؟؟؟ ۔۔ اگر ہوا ہے تو بھئی انتظامیہ کچھ بھی کرسکتی ہے ۔۔ لیکن کوائف نامے کو کیوں بلاک کردیا گیا دوستو ۔۔ اور یہ معطل محفلین والا کیا چکر ہے
  8. علی چشتی

    محفل کی بارہ دری

    لیکن کچھ محفلین نے تو کوائف پوسٹ کیئے ہوئے ہیں
  9. علی چشتی

    محفل کی بارہ دری

    بہت معذرت کے ساتھ ایک عرض کرنا چاہوں گا اگر کوئی منتظم یہاں موجود ہے تو ۔۔ میری وال پر کوائف نامہ پوسٹ کرنے کا آپشن نہیں نظر آرہا اور نا ہی میں دوسرے محفلین کے کوائف ناموں پہ کوئی تبصرہ کر پارہا ہوں ۔۔
  10. علی چشتی

    یہاں سب کچھ منع ہے

    کیا تحریر تخلیق کی ہے محترمہ آپ نے ۔۔ بہت خوب
  11. علی چشتی

    گارڈینز آف گلیکسی 2

    میں تو ریلیز ہونے کے بعد ڈی وی ڈی یا بلورے رِپ آنے تک انتظار کرتا ہوں پھر ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں
  12. علی چشتی

    فش فارم

    ایک دفعہ کوئی نامعلوم ڈکیت ایک رقعہ چھوڑگیا تھا تو ابو نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ اس علاقے کے وڈیرے کو دیدیا تھا وہ ہنس کر بولا آپ فکر نا کریں ۔۔ چھوڑا اسلیئے کہ ابو کی ڈیتھ ہوگئی اور امی نے مجھے کام کو آگے بڑھانے نہیں دیا
  13. علی چشتی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    بادیان کے پھول کو بادیان ختائی بھی کہا جاتا ہے ۔۔ کھانوں کی مہک کو بڑھادیتے ہیں اور ذائقے کو بھی ۔۔ اور گردن کے گوشت کے بارے کہا جاتا ہے طاقتور ہوتا ہے اسلیئے کھانے والے کا معدہ بھی کچھ طاقتور ہونا چاہیئے
  14. علی چشتی

    فش فارم

    سر اس وقت عمر اتنی زیادہ بھی نہ تھی اور والد مرحوم کے ساتھ جاتا کرتا تھا فش فارم پر ۔۔ 2 تالاب تھے میں جن دریائی مچھلی جیسے رہو، ڈمرا اور 2،3 دیگر اقسام کا پونگا ڈلوایا تھا مارچ اپریل میں ۔۔ کھانے کے لیئے نباتات وافر ہوتی تھیں پانی یا پھر مہینے میں ایک بار کھاد کی ایک ٹرالی کنارے پر ایسے...
  15. علی چشتی

    فش فارم

    اس علاقہ میں شیرازی اور خاصخیلی زیادہ ہیں ۔۔ ویسے میں تقریباً 11،12 سال پہلے گیا تھا وہاں
  16. علی چشتی

    فش فارم

    ان کے کہنے کا مطلب آپ سمجھے نہیں ۔۔ سپر ہائی وے پر نوری آباد اور نواح میں پالاری قوم آباد ہے ۔۔ لوٹ مار کرتے ہیں زیادہ تر ۔۔ اسلیئے کہا کہ پالاری مچھی مارلیں گے
  17. علی چشتی

    زبردست

    زبردست
  18. علی چشتی

    فش فارم

    نیشنل ہائی وے پر گھارو سے نکلتے ہی دائیں ہاتھ ایک سڑک جاتی ہے میر پور ساکرو اور کیٹی بندر کی طرف ۔۔ میر پور ساکرو تقریباً بیس کلومیٹر ہے اس سڑک پر ۔۔ وہاں آپ کو بہت سستی زمین مل جائے گی اور فش فارم بنانے کے لیئے انتہائی موزوں جگہ ہے بلکہ سرکاری ہیچری سے پونگا بھی قریب سے ہی دستیاب ہوجائے گا
  19. علی چشتی

    فش فارم

    ویسے دو کے بجائے ایک کنال میں بھی فش فارم بنایا جاسکتا ہے ۔۔
Top