نتائج تلاش

  1. ابنِ رضا

    تعارف تعارف

    السلام و علیکم... میرا نام ایاز رضا ہے. پیشے کے اعتبار سے مکینکل انجینئر ہوں بنیادی طور پر اسلام آباد کے قریب واقعہ ٹیکسلا سے تعلق ہے لیکن کچھ عرصہ قبل ملازمت کی وجہ سے دبئی میں سکونیت اختیار کی ہے. اردو ادب سے ذاتی لگاو کی وجہ سے اکثر اس سائٹ سے مواد کاپی کر کے فیس بک پہ پوسٹ کیا کرتا ہوں...
  2. ابنِ رضا

    مقصدِ حیات

    آج کی صبح کچھ زیادہ روشن اور خوشگوار محسوس ہو رہی تھی۔ ایاز کی آنکھ کھلی تو اس کے بہن بھائی اس سے پہلے بیدار ہو چکے تھے۔ ایاز انکی جانب دیکھ کر بے اختیار مسکرا دیا۔ ان کے چہروں پہ بھی شادمانی اور مسرت نمایاں تھی۔ اور آخر کیوں نہ ہوتی۔ یہ دن ہی اتنا خاص تھا کہ سب ہی خوشی سے سر شار نظر آتے تھے۔...
  3. ابنِ رضا

    اصلاح درکار ہے

    السلام و علیکم احباب اکرام.... میں اس سائٹ پہ نوارد ہوں. کبھی کبھی کچھ اشعار لکھا کرتا ہوں جن میں آپ جیسے اہل علم و دانش عزیزان اصلاح درکار ہوتی ہے... امید ہے اک طالب علم کی حثیت سے میری راہ نمائی فرمائی جائے گی... اک قطعہ پیش خدمت ہے... براہ مہربانی نظر ثانی فرما دیں.... حجاب جو ذرا ڈھلکا،...
Top