نتائج تلاش

  1. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  2. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر پہلے میں نے ردیف۔۔۔ پھٹ پڑا ۔۔۔ استعمال کی تھی مگر اسے تبدیل کر ۔۔۔۔ پھٹ گیا ۔۔۔۔ کر لی ۔۔۔۔ کیا پھٹ پڑا ۔۔۔ بہتر تھی؟ بہت شکریہ سر
  3. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    آداب ۔۔۔ محفلین ۔۔۔ غزل پیش ہے اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے ۔ توڑ دی اشکوں نے حد آنکھوں کا ساحل پھٹ گیا ساتھ میرا چھوڑ کر تم کیا گئے دل پھٹ گیا گفتگو کے نام پر دیتا رہا وہ گالیاں میں نے لب جو سی لئے ۔ تو منھ سے جاہل پھٹ گیا دشمنانِ بزم کے آداب یاد آنے لگے آج کالر جب مرا یارانِ محفل پھٹ گیا...
  4. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  5. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    آداب ۔ محفلین ایک غزل پیش ہے اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے ۔ سپاس گزار رہوں گا کیا ستم ہے کوئی فریاد نہیں کر سکتا ؟ دل تجھے چاہ کے بھی یاد نہیں کر سکتا غیر ممکن ہے کہ پھرتا رہے صحرا صحرا کام مجنوں کا تو ۔ فرہاد نہیں کر سکتا میں نے بچپن سے زمانے کے ستم جھیلے ہیں عشق یونہی مجھے برباد نہیں کر...
  6. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر سلامت رہیں آمین
  7. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم ۔۔۔محفلین ایک غزل پیش ہے ۔۔اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے ۔۔۔۔ مجھ پہ برسائے تیر لوگوں نے ہاں یہی دل پذیر لوگوں نے اپنی غیرت کا کر لیا سودا آج زندہ ضمیر لوگوں نے میں عمل کر رہا تھا سنت پر مجھ کو سمجھا حقیر لوگوں نے سارا الزام سر پہ نادر کے ملک لوٹا وزیر لوگوں نے میں خبردار...
  8. شہنواز نور

    مسلسل غزل برائے اصلاح

    جی حضرت یہ شعر نکال دیتا ہوں بہت شکریہ سلامت رہیں
  9. شہنواز نور

    مسلسل غزل برائے اصلاح

    آداب محفلین ایک مسلسل غزل پیش ہے اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے ۔ کون دے گا مجھے اب دعا عید میں تم نہیں ہو تو پھر کیا مزہ عید میں اک پڑوسی کو کپڑا میسّر نہیں تم نے ریشم کی پہنی قبا عید میں آپ کی ہر خوشی میں وہ حقدار ہیں حق غریبوں کا بھی ہو ادا عید میں جس نے روزے رکھے اور نمازیں پڑھیں عید کا لے رہا...
  10. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  11. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    ایک غزل پیش ہے اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے بے سری تال ہے آواز بھی ہے بے ڈھنگی اب تو ہٹلر بھی بجانے لگا ہے سارنگی تخت پر بیٹھ نہ جائے کہیں شیطان کوئی بھیٹھ کر چھیڑ نہ دے ملک میں خانہ جنگی کیوں اسے دیکھ کے ہم لوگ ڈرا کرتے ہیں؟ امن کا رنگ ہوا کرتا ہے جب نارنگی اس میں ہندو بھی مسلماں بھی ہیں...
  12. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    سپاس گزار ہوں سر آپ کی رہنمائی کے لئے
  13. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    نہیں روٹھنا وہ منانا بھی اب تو گیا دوستو وہ زمانہ بھی اب تو وہی ایک تنہا تھا ہم راز میرا گیا چھوڑ کر وہ دِوانہ بھی اب تو ہمارا بھی کوئی پرایا ہوا ہے ہوا ختم وہ دوستانہ بھی اب تو وہ اخلاق اپنا وہ اپنی محبت ملا خاک میں وہ خزانہ بھی اب تو دھڑکتا ہے دل آج بھی تیز کتنا نیا سا لگے ہے پرانہ...
  14. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    ہوا میں پتنگیں اڑانا کبھی کا گیا دوستو وہ زمانہ کبھی کا ہمارے تھے جو ہو چکے وہ پرائے ہوا ختم وہ دوستانہ کبھی کا مری دھڑکنوں کو ستاتا رہے گا تصّور ترا دل میں لانا کبھی کا زمانہ ہوا اب لگا اس کے دل پر لگایا تھا ہم نے نشانہ کبھی کا خبر تھی کسے نور مہنگا پڑے گا چراغِ محبت جلانا کبھی کا سر...
  15. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم ۔۔۔ محفلین ایک غزل پیش کرتا ہوں اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے ۔۔۔۔ کبھی روٹھ جانا منانا کبھی کا گیا دوستو وہ زمانہ کبھی کا اگر جان جاتا کہ تم بے وفا ہو تمہیں چھوڑ دیتا دِوانہ کبھی کا جو کل تھا ہمارا پرایا ہے اب وہ ہوا ختم وہ دوستانہ کبھی کا وہ اخلاق اپنا وہ اپنی محبت ملا خاک...
  16. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  17. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    سب لوگ جانتے ہیں کہ سورج نکل گیا لیکن ہمیں پتہ ہے کہ طوفان ٹل گیا جو شخص مکَرتا ہی رہا اپنے قول سے افسوس یہ ہے آج وہ دل سے بدل گیا ہم تپتی دھوپ میں بھی جلاتے رہے بدن حق مانگنے لگے تو ترا دم نکل گیا ہمدرد بن کے نور کا آیا تھا کل کوئی پیروں تلے جو خواب ہمارے کچل گیا الف عین سر کیا یہ اشعار...
  18. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    جی عظیم بھائی میں شکرگزار ہوں آپ کا ۔۔۔۔۔ دوبارہ کوشش کرتا ہوں
  19. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    آداب ۔ محفلین ایک غزل پیش کرتا ہوں اساتذہ سے اصلاح کی گزارش ہے ۔۔۔۔۔ خوش ہو رہے ہیں لوگ کہ سورج نکلا گیا یہ کون جانتا ہے کہ طوفان ٹل گیا ؟ سمجھا نہیں ہے کوئی سیاست کی چال کو آیا جو سینہ تان کے گھٹنوں کے بل گیا میرا کوئی عزیز نہ تھا بزمِ غیر تھی پھر کون مجھ کو دیکھ کے محفل میں جل گیا؟ دنیا کے...
  20. شہنواز نور

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ۔ سر ایسا نہیں ہے ابھی بھی یہاں زبان بولی جا رہی ہے مگر اب پہلے والی بات نہیں یہ بھی درست ہے
Top