نتائج تلاش

  1. ن

    کام کی چیز

    ۔۔۔۔۔۔کام کی چیز ۔۔۔۔۔۔ اخبارنہایت کام کی چیز ہے ۔ آپ اس سے مکھی اُڑا سکتے ہیں۔ گول لپیٹ کر اس سے لاؤڈ اسپیکر کا کام بھی لے سکتے ہیں۔ دھوپ میں اس سے چھتری کا کام بھی لیا جاسکتا ہے ۔ اسے کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپنے کا کام بھی لیا جاسکتا ہے ۔ اِسے بچھا کر حسب موقع بیٹھ یا لیٹ بھی سکتے ہیں ۔...
  2. ن

    منزل

    ہر منزل میں کوئی نہ کوئی کانٹا ضرور ہوتا ہے ہر منزل میں کوئی نہ کوئی راز پوشیدہ ہوتا ہے ہر راز میں کوئی نہ کوئی امتحان انگڑائیاں لیتا ہے ہر امتحان میں کوئی نہ کوئی تجربہ ضرور ہوتا ہے ہر تجربے میں کوئی نہ کوئی سبق ضرور ہوتا ہے ہر سبق میں ایک جستجو کروٹ بدلتی ہے ہر ابتداء سے چند مسائل...
  3. ن

    پیسہ کمائو---پیسہ دکھائو

    پیسہ کمائو---پیسہ دکھائو پیسہ زندگی کی ایک بہت بڑی ضرورت ہے اور اس حقیقت سے کوئی بھی باہوش انسان انکار نہیں کر سکتاخصوصاً آج کے جدید تیز رفتار معاشرے میں اس حقیقت کو انکار تو دور کی بات نظر اندازتک نہیں کیا جا سکتا ۔ سوال یہ ہے کہ کس حد تک پیسہ زندگی کیلئے ضروری ہے ۔ پچیس فیصد، پچاس فیصد یا...
  4. ن

    میرے نام کے ساتھ میری تصویر نہیں‌ آرہی ہے

    میں‌نے ایک تصویر اپ لوڈ کی ہے لیکن وہ میرے نام کے ساتھ شو نہیں‌ ہورہا ہے ۔
  5. ن

    پرانی موٹر سائیکل کے فوائد

    پرانی موٹر سائیکل کے فوائد٭ سستا مل جاتا ہے تھوڑے سے پیسوں میں انسان پورے موٹر سائیکل کا مالک کہلاتا ہے ۔ ٭ اس کے مالک کولوگ تنگ دست سمجھتے ہیں ۔ کوئی شریف اور سمجھدار آدمی قرض مانگنے نہیں آتا۔ ٭ چوری چکاری کا کوئی خطرہ نہیں ۔ لاک کرنے کی فکر سے چھٹکارا ٭ کہیں راستے میں بند ہوجائے تو نہایت...
  6. ن

    رے بیز ---- ایک جان لیوا بیماری

    رے بیز ---- ایک جان لیوا بیماری "]قدیم زمانے سے ہی کتا انسان کا وفادار جانور رہا ہے لیکن یہی محافظ ہمارے جان لیوا دشمن کا روپ بھی دھار سکتا ہے ۔ رے بیز (Rabies) یا سگ گزیدگی ایک ایسی موذی بیماری ہے جو عموماً پاگل کتے کے لعاب میں موجود وائرس سے ہوتی ہے اور ایسے کتے کے کاٹنے سے انسانی جسم میں...
Top