نتائج تلاش

  1. فہیم ملک جوگی

    ایک سوال

    عورت تو خود شعر ہے ،شعر کا شعر کہنا کیا معنی ؟عورتوں کے شعر گوئی کے بارے میں یہ جملہ کس شاعر نے کہا تھا ؟؟ ایک کتاب میں ‛‛جگر مراد آبادی ‛‛ کا نام پڑھا ہے ۔اور ایک جگہ ‛‛میر تقی میر‛‛ کا نام پڑھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ‛‛میر‛‛کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُن کی بیٹی بھی ایک شاعرہ تھیں جو کہ ‛‛ بیگم‛‛ تخلص...
  2. فہیم ملک جوگی

    لوک موسیقی مانی ہزار مَنتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۔ عطاءاللہ خان نیازی عیسٰی خیلوی

    کیوں مجھے موت کے پیغام دیئے جاتے ہیں۔ یہ سزا کم تو نہیں ہے کہ جیئے جاتے ہیں۔ نشہ دونوں میں ہے ساقی مجھے غم دے یا شراب۔ مہ بھی پی جاتی ہے آنسو بھی پیئے جاتے ہیں۔ آبگینوں کی طرح دل ہیں غریبوں کے ‛‛شمیم‛‛۔ ٹوٹ جاتے ہیں کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں۔ مانی ہزار مَنتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۔ درد کچھ...
  3. فہیم ملک جوگی

    مومن دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ۔مومن خاں مومنؔ

    دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ پالا پڑا ہے ہم کو خدا کس بلا کے ساتھ کب تک نبھائیے بت ناآشنا کے ساتھ کیجے وفا کہاں تلک اس بے وفا کے ساتھ یاد ہوائے یار نے کیا کیا نہ گل کھلائے آئی چمن سے نکہت گل جب صبا کے ساتھ مانگا کریں گے اب سے دعا ہجر یار کی آخر تو دشمنی ہے اثر کو دعا کے ساتھ ہے کس کا...
  4. فہیم ملک جوگی

    اقبال ایک آرزو (نظم)۔علامہ اقبال

    دُنیا کی محفِلوں سے اُکتا گیا ہُوں یا رب۔ کیا لُطف انجمن کا جب دِل ہی بُجھ گیا ہو۔ شورش سے بھاگتا ہُوں ، دِل ڈھونڈتا ہے میرا۔ ایسا سکوُت جس پر تقریر بھی فِدا ہو۔ مرتا ہوں خامشی پر ، یہ آرزو ہے میری ۔ دامن میں کوہ کے اِک چھوٹا سا جھونپڑا ہو۔ آزاد فکر سے ہوں ، عُزلت میں دِن گُزاروں۔...
  5. فہیم ملک جوگی

    ابن انشا انشاءجی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔

    انشاء جی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔ وحشی کوسکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا۔ پھر ہجر کی لمبی رات یہاں سنجوگ کی تو بس اک گھڑی۔ جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا۔ اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی۔ جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا...
  6. فہیم ملک جوگی

    انشاء جی اُٹھو اب کُوچ کرو ۔ اسد امانت علی خان

    انشاء جی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔ وحشی کوسکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا۔ پھر ہجر کی لمبی رات یہاں سنجوگ کی تو بس اک گھڑی۔ جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا۔ اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی۔ جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا...
  7. فہیم ملک جوگی

    تاریخِ ارائیاں

    آرائیں کہاں سے آئے تھے؟ آرائیں ذات کے آباؤاجداد اریحائی فلسطینی عرب تھے، جو 712ء ميں دریائے اردن کے کنارے آباد شہر اريحا سے ہجرت کرکے آئے تھے۔ محمد بن قاسم کے ساتھ برصغير ميں داخل ہونے والی فوج کی تعداد 12,000 تھی، جس میں سے 6,000 اریحائی تھے۔ محمد بن قاسم تقریباً 4 سال تک سندھ میں رہے۔ اسی...
  8. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی کی شعری کاوشیں

    آوارگی پہ مری الزام یوں مت لگا . . . . ہوتا نہ گمراہ تو ملتا کہاں سے خدا . . . . (فہیم ملک جوگی)
  9. فہیم ملک جوگی

    غزل برائے اصلاح ۔

    لطف،زہرِ غم کا پوچھو دردیلی تقریر سے ۔ ۔ ۔ ۔ ‛‛ذائقہ پانی کا پوچھو ادھ جلی تصویر سے‛‛ ۔ ۔ ۔ ۔ درد یہ سینے کا یوں ہی تو نہ ہر دم چیختا ۔ ۔ ۔ ۔ دل اگر جکڑا نہ ہوتا زلف کی زنجیر سے ۔ ۔ ۔ ۔ تلخ لہجہ بھولتا کب ہے کسی دلدار کا۔ ۔ ۔ ۔ زخم بھرتے کب ہیں لگ جائیں زباں شمشیر سے ۔ ۔ ۔ ۔ واہ ،کیا...
  10. فہیم ملک جوگی

    اِک خوبرُو جوان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عطاءاللہ خان نیازی

    اِک خوبرُو جوان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عطاءاللہ خان نیازی صاحب کی درد و سوز سے بھری آواز ۔ ۔ ۔ ۔پسندیدہ ترین۔ ۔ ۔ ۔ اک خوبرُو جوان جو گاؤں کا مر گیا ۔ ۔ ۔ ۔ اک رات اُس کی قبر پہ دیکھا یہ ماجرا۔ ۔ ۔ ۔ اک مہ جبیں سیاہ لبادے میں سر کُھلے ۔ ۔ ۔ ۔ لوحِ مزار چوم کے دیتی تھی یہ صدا ۔ ۔ ۔ ۔ کیا؟؟؟؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ‛‛راہ...
  11. فہیم ملک جوگی

    فیس بک اردو میں

    ایک ادنیٰ سی کاوش الوداعی اردو ادب کو اُجاگر کرنے پر ہم نے کچھ لکھا ۔ ‘‘ کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون نما پوسٹ فیس بُک پہ آنکھوں سے گزری تھی تو اس مضمون کے الفاظ میرے آگے قطار باندھ کے کھڑے ہو گئے ،تب ہمیں غالب کا قادر نامہ یاد آیا ۔‛‛قادر نامہ‛‛ یاد آیا مطلب صرف یاد دہانی کے لئے ایسا کہا اتنی...
  12. فہیم ملک جوگی

    دعا یہ دعا سُنی ہو گی کبھی پڑھی نہیں ہو گی

    اے اللہ پاک،تیرے ماننے والے بندے ،بندیاں تیرے غلام تیرے نوکر تیری باندیاں ،تیری نوکرانیاں ہم سب تیری محبت کے محتاج ہیں،تیری رحمت کے محتاج ہیں،ہمیں معاف فرما دے، میرے مالک ہمیں معاف فرما دے ہمیں معاف فرما دےہم پہ رحمت فرما دے ۔اے اللہ پاک ہمیں ایسی زندگی نہ ملے جس میں روز گناہ ہی گناہ بڑھیں اور...
  13. فہیم ملک جوگی

    جب تک دہانِ زخم نہ پیدا کرے کوئی ۔ مرزا غالب

    جب تک دہانِ زخم نہ پیدا کرے کوئی مشکل کہ تجھ سے راہِ سخن وا کرے کوئی عالم غبارِ وحشتِ مجنوں ہے سر بسر کب تک خیالِ طرۂ لیلیٰ کرے کوئی افسردگی نہیں طرب انشائے التفات ہاں درد بن کے دل میں مگر جا کرے کوئی رونے سے اے ندیم ملامت نہ کر مجھے آخر کبھی تو عقدۂ دل وا کرے کوئی چاکِ جگر سے جب رہِ پرسش...
  14. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    جوش ملیح آبادی کو روزانہ شراب پینے کی عادت تھی۔لہٰذاشام ہوتے ہی ان کی بیگم اندر سے پیگ بنا بنا کر بھجواتیں جنھیں وہ چار گھنٹے میں ختم کردیتے اور پھر کھانا کھاتے۔ایک شام آزاد انصاری بھی ان کے ساتھ تھے‘ بیگم جوش کو آزاد سے حد درجہ کراہت تھی‘ ان کی موجودگی سے وہ سخت آزردہ خاطر ہو رہی تھیں۔جوش کے...
  15. فہیم ملک جوگی

    پریم رتن دھن پائیو

    سُکھ دُکھ جھوٹے ۔ ۔ ۔ ۔ دھن بھی جھوٹا ۔ ۔ ۔ ۔ جھوٹی موہ مایا ۔ ۔ ۔ ۔ سچا من کا وہ کونا جہاں ۔ ۔ ۔ ۔ پریم رتن پایا۔ ۔ ۔ ۔ پریم رتن پایا ۔ ۔ ۔ ۔ نی نی ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ رے رے ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ لا ئیو ۔ ۔ ۔ چھائیو ۔ ۔ ۔ ۔ آئیو ۔ ۔ ۔ ۔ گائیو ۔ ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ او ۔...
  16. فہیم ملک جوگی

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته, اراکینِ محفل ۔ ۔ نام :- فہیم ملک ۔ لقب اور تخلص:. جوگی ۔ تعلیم ، پڑھ لکھہ لیتا ہوں، میٹرک ۔ کام ، ، کھیتی ،باڑی، کسان۔ عمر۔27 قد ۔ 6 فٹ رنگ ۔ گندمی ذات,بولے تو کاسٹ :- آرائیں ۔ مادری زبان۔۔ سرائیکی، پنجابی، اردو زبان و ادب سے ہمیں محبت ہے ،اور انگریزی کم جانتے...
Top