نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیں..!

    لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیں اک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں کبھی کبھار ایسا وقت بھی آتا کہ الفاظ آپ کا ساتھ نہیں دے رہے ہوتے اور ذہن گنجلک کا شکار رہتا ہے ایک ہی وقت میں بہت سی باتیں ذہن میں گردش کررہی ہوتی ہیں۔ اور ان تمام باتوں کو آپ الفاظ کی صورت میں اتارنا چاہتے ہوئے بھی...
  2. وقار علی ذگر

    وہ چہرہ اب نگاہوں سے ہٹتا نہیں..!

    اس ایک شخص میں تھیں دل ربائیاں کیا کیا، ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ ایک شخص..! وقت کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے، کہ گزر جاتا ہے۔ کوئی خوشی دائمی نہیں ہوتی اور ناہی کوئی غم ابد تک ساتھ چلتا ہے۔ لیکن سال مہینے، مہینہ ہفتے، ہفتہ دن، دن گھنٹے اور گھنٹہ منٹوں کی مانند کیسے گزر گیا اسکا احساس اُس کے...
  3. وقار علی ذگر

    جب ہم اپنے گھر آئے ( عزم شاکری)

    کل پہلی مرتبہ ہندوستان (کاس گنج) سے تعلق رکھنے والے خوبصورت لہجے کے شاعر عزم شاکری کو سُنا۔ ترنم کے ساتھ چھوٹی بحر کی غزلیں پڑھنے کیلئے مشہور ہیں ۔ چند اشعار: جب ہم اپنے گھر آئے آنکھ میں آنسو بھر آئے چڑیا رو کر کہتی ہے کیوں بچوں کے پر آئے اندر دم گٹھ جائے گا اُس سے کہو باہر آئے تب ہم سمجھے...
  4. وقار علی ذگر

    تاسف تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی۔۔!

    رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی اناللہ وانا الیہ راجعون آج میرے اُستاد محترم سر نوید پاٹولی (سندھ مدرستہ الاسلام اسکول کراچی) کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ سر نوید کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل اور اجرعظم عطا...
  5. وقار علی ذگر

    اعتراف - نوشی گیلانی

    بھولتا کون ہے وقت کے گھاؤ کو ہجر کے تندطوفان کی بے یقین لہر میں وصل کے خواب کی ڈوبتی ناؤ کو بھولتا کون ہے بھولتا کون ہے اپنے قاتل کے خدوخال کو دُکھ اُٹھاتے دنوں اور ماہ وسال کو بھولتا کون ہے بھولتا کون ہے عمر کی شاخ پر کھلنے والی اس اک اوّلین شام کو بے سبب جو لگا ہے اِس الزام کو پھر تِرے نام...
  6. وقار علی ذگر

    تین عورتیں تین کہانیاں

    تین عورتیں، تین کہانیاں تین عورتیں تین کہانیاں نام سُنتے یا پڑھتے ہی ذہن اخبار جہاں کے رنگین صفحوں کی طرف چل دوڑتا ہے جس میں (تین عورتیں، تین کہانیاں) کے نام سے کہانی کا ہونا کامیابی اور قاری کو اپنی طرف راغب کرنے کا ضروری عنصر سمجھا جاتا رہاہے۔ نام ہی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے، اس میں کہانی...
  7. وقار علی ذگر

    تاسف شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے

    شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے اب کون پیار سے پوچھے گا میاں کیسے ہو إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ آج میری پھوپھی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا یے. دعا فرمائے اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمائے, ان کے درجات بلند فرمائے اور قبر کےآنے والے تمام منازل کو سہل فرمائے. (آمین) گزشتہ...
  8. وقار علی ذگر

    وہ چہرہ اب نگاہوں سے ہٹتا نہیں

    اسے پہلی بار Domino English Language Centre ڈیفینس کیمپس, کراچی کے کمرہ نمبر 2 میں دیکھا جب ہم ایک نئی کلاس میں کچھ نئے اور کچھ پرانے کلاس فیلوز کے ساتھ سر کی راہ تک رہے تھے اور باقاعدہ سے کلاس کی آغاز کے منتظر تھے. اگر چہ میری عادت نہیں کہ کسی کو مسلسل دیکھوں لیکن نجانے کیوں اتنے سبھی چہروں میں...
  9. وقار علی ذگر

    بہت اچھا وقت ہوگا ،لیکن میں نہیں ہوں گا ۔۔!

    ابوکا انتقال 10 جولائی 2018 کو ہوا اور یہ دوسر ی عیدالفطر ہے کہ وہ ہمارے ساتھ موجود نہیں۔ ابو کے انتقال سے لیکر آج تک کوئی لمحہ ایسا نہیں گزرا کہ وہ مجھ سے دور ہوئے ہوں۔ مجھے نہیں یاد کہ جب ابو ٹھیک تھے تو کیسے دکھتے تھے؟ 18 مارچ 2002 کو وہ فالج کے عارضے میں مبتلا ہوئے اور وفات تک وہ اسی مرض کا...
  10. وقار علی ذگر

    جاؤ !

    جاؤ کہ مجھے یقیں نہیں ہے تم اَب کے گئے تو آسکوگے دہلیز سے اِک قدم اُتر کر وہ راہ گزر منتظر ہے جس پر جو کوئی چَلا گیا ہے قدموں کے نشاں بچھا گیا ہے فرقت کے دیے جلا گیا ہے احمد فراز
  11. وقار علی ذگر

    جب باپ ہی نہیں رہے گا تو کیا !!!

    تاج سے آج میری ملاقات تقریباََ کچھ 8 سال بعد ہوئی، ہم نے ایک ہی اسکول سے میٹرک کیا۔ جب میں نے نہم جماعت میں سندھ مدرستہ الاسلام اسکول میں داخلہ لیا تو تاج وہ پہلا لڑکا تھا جس سے میری دُعا سلام ہوئی، نیا ماحول، نیا اسکول ایسے میں اسکی طرف سے پروٹوکول ملنا کسی غنیمت سے کم نہ تھا دو سال تک میرے اُس...
  12. وقار علی ذگر

    لیلتہ القدر ۔

    لیلتہ القدر کے معنی قدرو منزلت، اندازہ اور فیصلہ کرنے کے ہیں۔ اس رات میں سال بھر کے فیصلے کئے جاتے ہیں اسی لئے اسے ( لیلتہ القدر ) کہا جاتا ہے۔ اس کے معنی تنگی کے بھی ہیں اس رات اتنی کثرت سے زمین پر فرشتے اترتے ہیں کہ زمین تنگ ہوجاتی ہے اس رات جو عبادت کی جاتی ہے اللہ کے ہاں اسکی بڑی قدر ہے اور...
  13. وقار علی ذگر

    شادؔ کیا ہوگا وہ مل جائے اگر رستے میں ۔۔۔

    جب بھی ہوتے ہوئے دیکھی ہے سحر رستے میں مل گئی ہے ترے آنے کی خبر رستے میں ہے تمنا گھنی چھاؤں کی تو آکر پہلے دیکھ سوکھا ہوا بے سایہ شجر رستے میں سب ہی بیٹھے رہے ساحل کی تمنا کرکے کس کو معلوم تھا آئیں گے بھنور رستے میں اب بھی ہرگام پہ یہ سوچ کے رُک جاتا ہوں میں نے جانے اسے دیکھا ہے کدھر رستے میں...
  14. وقار علی ذگر

    ضیاءؔ اب اسی بھی خلوت خدا کسی کو نہ دے ۔۔۔

    یہ خواب ہے کہ حقیقت خدا کسی کو نہ دے عجیب شے ہے محبت خدا کسی کو نہ دے ہر اک نظر کو میسرہوآئینہ لیکن ملی ہے مجھ کو جو حیرت خدا کسی کو نہ دے خوشی ملی تو اداسی سے دل کو گھیر لیا غموں سے ایسی رفاقت خدا کسی کو نہ دے پلٹ کے دیکھ لیا اس نے اپنے قاتل کو کہا پھر اس نے یہ مہلت خدا کسی کو نہ دے وصال پر...
  15. وقار علی ذگر

    اِک وہ لڑکی بھی مطلبی ہے میاں ۔۔۔

    اِک وہ لڑکی بھی مطلبی ہے میاں پیار سکّوں میں تولتی ہے میاں سر سے پاؤں تلک اُسے دیکھا اِک بناوٹ کی دلکشی ہے میاں اُس کو حاجت نہیں سماعت کی آنکھوں آنکھوں میں بولتی ہے میاں کس قدر شخصیت ہے پیچیدہ یوں تو چہرے پہ سادگی ہے میاں اِک عادت ہے مشترک اپنی رات بھر وہ جاگتی ہے میاں بات کرتی ہے اعتماد...
  16. وقار علی ذگر

    وہ بچھڑ کر کیوں گیا ہے پوچھنا ۔۔۔

    وہ بچھڑ کر کیوں گیا ہے پوچھنا کیا وفا کرنا بُرا ہے پوچھنا کس کی آنکھوں میں دیے روشن ہوئے آج کس کا گھر جلا ہے پوچھنا اپنے چارہ گر سے تم جب بھی ملو زخم میرا سِل گیا ہے پوچھنا اپنے دِل کے سب سے گہرےزخم سے دوستوں سے کیا...
  17. وقار علی ذگر

    یارب تیری مرضی تو جو بھی امتحان لے لے ۔۔۔

    یارب تیری مرضی تو جو بھی امتحان لےلے مجھے جس حال میں رکھے فقط اتنی گزارش ہے تو جو بھی امتحان لینا مجھے بس سرخرو رکھنا نہیں ہم جانتے جن کو انہی کا ہمسفر کردے جو اس جیون سے پیارے ہوں انہیں ہم سے جُدا کردے یارب تیری مرضی تو جو بھی امتحان لے لے تو چاہے آگ پانی ہو تو چاہے برف جلتی ہو تو چاہے...
  18. وقار علی ذگر

    آمرے قریب تر، دل مرا اُداس ہے

    آمرے قریب تر ، دل مرا اُداس ہے خواب دیکھ دیکھ کر ، دل مرا اُداس ہے سرمئی سی شام ہے اور اِک اکیلا میں جام ہاتھ میں مگر ، دل مرا اُداس ہے راج وحشتوں کا ہے ، تک رہی ہے چھت مجھے کاٹنے لگا ہے گھر ، دل مرا اُداس ہے سخت دھوپ میں مرا دن گزر گیا، مگر چاندنی ہے رات بھر، دل مرا اُداس ہے فکر پر محیط ہیں...
  19. وقار علی ذگر

    یکم محرم الحرام ( یوم شہادت ، سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ )

    امیر المؤمنین سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ محرم کی پہلی تاریخ کو امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق ( رضی اللہ عنہ ) کی شہادت کا عظیم سانحہ پیش آیا، وہ عمر ( رضی اللہ عنہ ) جنکی شہادت یقیناََ واقعہ کربلا سے زیادہ دردناک ہے اسلئے کہ اسلام کو رفعت و عظمت کی بلندیوں تک پہنچانے والے عمر فاروق ( رضی...
  20. وقار علی ذگر

    سیاسی مشورہ ۔۔۔

    25 اپریل 1996 کو پاکستان کی سیاست میں اپنے سیاسی سفر کا آغاز کرنے والی " پاکستان تحریک انصاف " نے اپنے سیاسی سفر کے کم و بیش 20 سال مکمل کرلئےہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کو اپنے ابتدائی دنوں میں نہ تو کوئی کامیابی ملی اور نہ ہی پذیرائی۔پارٹی میں عوام صرف ایک شخص کے نام سے واقف تھی اور وہ نام تھا...
Top