نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    السلام علیکم مجھے اردومحفل کی انتظامیہ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاک کر دی گئی ہے۔ وہ پچھلے چار دن سے مسلسل مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں کہ وہ اردومحفل پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے ہیں جبکہ ان کے پاسورڈ اور یوزرنیم سے میں باآسانی لاگ ان ہو گیا تھا۔ کیا ان کی آئی...
  2. چاند بابو

    وی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ونڈوز وسٹا پر کیسے چلائیں۔

    السلام علیکم میں نے ایک نئی نوٹ بک Acer خریدی ہے جس میں ونڈوز وسٹا موجود ہے لیکن جب میں نے اس میں Vptcl انٹرنیٹ چلانے کی کوشش کی تو ناکام رہا دراصل ونڈوز وسٹا کا ڈرائیور موجود نہیں ہے۔ کیا کوئی دوست میری اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔ میرے پاس Vptcl Zte کا ہے۔ پلیز کوشش کیجئے گا کہ جلد...
  3. چاند بابو

    پی ایچ پی بی بی 3 کے لئے ایڈونسڈ ایڈیٹر کی ضرورت

    مجھے اپنے فورم اردونامہ جو کہ کامیابی کے ساتھ پی ایچ پی بی بی تھری اور اپنی ہوسٹنگ پر منتقل ہو چکا ہے، کے لئے ایڈوانسڈ بی بی کوڈ ایڈیٹر کی ضرورت ہے جیسا پی ایچ پی بی بی 2 میں تھا یا جیسا یہ وی بلٹن میں ہے۔ کیا کوئی دوست میری مدد کر سکتا ہے۔
  4. چاند بابو

    مجھے بلاگ سپاٹ کا اردو ٹیمپلیٹ چاہئے

    السلام علیکم مجھے اپنا بلاگ بنانے کے لئے ایک عدد بہت خوبصورت بلاگ ٹیمپلٹ کی ضرورت ہے نبیل بھیا کے بلاگ ٹیمپلیٹ خوبصورت ہیں لیکن میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگوں نے اس سے بھی خوبصورت ٹیمپلیٹ بنا رکھے ہیں۔ اگر کوئی صاحب اپنا خوبصورت بلاگ میرے ساتھ شئیر کرنا چاہے تو بہت مہربانی ہو گی۔
  5. چاند بابو

    گوگل کا ایک اور تہلکہ خیز قدم Google Similar Images Search

    گوگل جواپنی سروسز کو بہت تیزی سے وسعت اور بہتری کی طرف لے جا رہا ہے اس نے ایک اور تہلکہ خیر سروس شروع کی ہے جسے Google Similar Images Search کا نام دیا گیا ہے۔ گوگل لیبز کے اس فیچر کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر کو تصویر کی مدد سے سرچ کر سکتے ہیں نہ کہ الفاظ کی مدد سے۔ گوگل کے اس فیچر کی مدد سے سرچ...
  6. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم کیلئے فوری مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم مجھے اپنے فورم پر کچھ مسئلہ درپیش ہے وہ یہ ہے کہ جب بھی میں اپنے فورم پر لاگ ان ہونے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ ایرر آ جاتا ہے۔ in /home/vhosts/urdunama.orgfree.com/includes/lite.php on line 539 Warning: include_once() [function.include]: Failed opening 'PEAR.php' for inclusion...
  7. چاند بابو

    محفل ڈاونلوڈز کہاں ہیں۔

    السلام علیکم مجھے اردو محفل کے نبیل بھائی کا آف لائن فورم آیڈیٹر چاہئے ہے لیکن میں ڈاونلوڈز تک نہیں پہنچ پا رہا ہوں کوئی میری مدد کرے گا۔ اگر فورم کے ڈاونلوڈز کو بند کر دیا گیا ہے تو کوئی تھرڈ پارٹی لوکیشن بتادیجئے جہاں سے میں ڈاونلوڈ کر سکوں۔
  8. چاند بابو

    سجن کہیڑا دشمن کہیڑا۔۔۔۔ از ڈاکٹر طارق سلیم

    محفل دے پپو تے دنیادے لئی ڈاکٹر طارق سلیم دا چنیدا پنجابی کلام سجن کہیڑا دشمن کہیڑا ، اج نتارے ہوئے نے میرے چار چوفیرے سپاں پھن کھلارے ہوئے نے اج کیویں دا ویلا آیا، لالی اڈ گئی چہریاں دی انج لگدا جیویں ساری لوکی دکھاں مارے ہوئے نے سر نیزے تے ٹنگ کے، خورے کادا جشن مناندے رہے اوناں...
  9. چاند بابو

    پی ایچ پی بی بی 2 میں فوری جواب کا آپشن

    میں اپنے Phpbb2 Chmod فورم پر فوری جواب کا آپشن انسٹال کرنا چاہتا ہوں میں نے بڑی کوششیں کر دیکھیں لیکن ناکام رہا البتہ Phpbb3 فورم پر یہ درست کام کر گیا تھا صرف اردو پیڈ شامل نہیں ہو سکا تھا۔ میری گذارش ہے کہ کوئی بھائی مجھے اس کے بارے میں بتائے اور اگر کسی کے پاس اس کا موڈ موجود ہو جس میں...
  10. چاند بابو

    کیا میں اپنا سی ایچ موڈ فورم ایس ایم ایف فورم میں تبدیل کر سکتا ہوں

    مجھے تمام احباب سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا میں اپنا سی ایچ موڈ فورم ایس ایم ایف فورم میں تبدیل کر سکتا ہوں، لیکن میں نہیں چاہتا کہ اس کا کوئی بھی ڈاٹا مثلا پوسٹیں وغیرہ خراب یا ضائع ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ جلد جواب موصول ہوگا۔
  11. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    السلام علیکم، امید ہے کہ آپ بالکل خیریت سے ہوں گے۔بھائی میں نے ایک اردو فورم اردو محفل سے ٹیمپلٹ ڈاونلوڈ کر کے بنایا تھا یہ بہت خوبصورتی سے بن بھی گیا ہے اور چل بھی رہا ہے لیکن صرف سرچ کے آپشن میں مسئلہ آ رہا ہے جو کہ نیچے بیان کیا گیا ہے۔ جب نئی پوسٹس پر کلک کرتے ہیں تو فورم سرچ کر...
  12. چاند بابو

    اردو سی ایچ موڈ فورم کے لئے تمام احباب کی مدد درکار ہے۔

    محترم محفل کی سپورٹ سے میں اپنا فورم اردو نامہ بنا چکا ہوں اس میں مجھے چند چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں درکار ہیں مجھے امید ہے کہ تمام احباب اگر اپنے قیمتی وقت سے مجھے ایک ایک مشورہ بھی دیں تو میں ان کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکتا ہوں۔ اس میں مجھے ان تبدیلیوں کے لئے معلومات درکار ہیں‌کہ کونسی فائل میں...
  13. چاند بابو

    کہانی مکمل کریں

    لیں جی میں ایک نئے آئیڈیا کے ساتھ یہ پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے کہ تمام احباب کو پسند بھی آئے گی اور سب کو اس میں برابر شرکت کرنے کے مواقع بھی ملیں گے۔ جیسے موضوع سے ظاہر ہے اس دھاگے میں سب لوگ مل کر ایک کہانی مکمل کریں گے لیکن شرط یہ ہے کہ ہر شخص ایک دن میں اس دھاگے پر صرف ایک پوسٹ لگائے گا اور...
  14. چاند بابو

    کیا پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بند ہے؟

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یوٹیوب کی سروس پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کے بعد بند کر دی گئی تھی اور پھر ان خاکوں کے ہٹا لینے پر اس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا تھا۔لیکن آج میں یوٹیوب سے ایک ویڈیو ڈھونڈنا چاہتا تھا تو اس کو ابھی تک بند پایا۔ کیا یہ ابھی تک بند ہی ہے یا پھر صرف ہمارے آئی ایس پی سے ہی بلاک ہے۔
  15. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    لیجئے اردو محفل سکول کے ساتھ ساتھ اب اردو محفل کی عدالت بھی قائم ہو گئی ہے۔ اب آپ کو انصاف کے حصول کی خاطر ایک دوسرے سے لڑنا جھگڑنا نہیں ہے (کیونکہ آپ بڑے ہو چکے ہیں) آپ کو اپنی شکایات اس عدالت میں پیش کرنا ہوں گی جہاں عوامی رائے کی مدد سے تمام شکایات کا ازالہ کیا جائے گا اور مجرم کو سزا بھی دی...
  16. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم اردونامہ کے مسائل (فوری مدد درکار)

    محترم محفل باسیو۔ میں نے ایک سی ایچ موڈ فورم اردو نامہ کے نام سے بنایا ہے جو کہ سب سلور کی سب ٹیمپلٹ پیپرووڈ کا سٹائل لئے ہوئے ہے۔ فورم ٹھیک چل رہا ہے لیکن کچھ بنیادی مسائل کا سامنا ہے جن کے لئے آپ لوگوں کی فوری مدد درکار ہے۔ خاص طور پر نبیل بھائی سے گزارش ہے کہ اگر اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ پل...
  17. چاند بابو

    خواب پورا ہوا

    میری اردو سائیٹ اردوزونک کو بنے کافی عرصہ گزر گیا کچھ لوگوں نے اس کاوش کو سراہا اور کچھ نےاس پر اعتراز بھی کئے لیکن جو تھا جیسا تھا کی بنیاد پر چلتی گئی۔ شروع سے ہی ایک ہی مقصد تھا کہ کسی طرح اردو کے انٹرنیٹ پر فروغ میں ہمارا حصہ ڈلتا رہے اس سلسلہ میں جو بن پڑا وہ سب کیا لیکن ایک تو ٹیم نہ ہونے...
  18. چاند بابو

    اسلامی معیشیت

    اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ میں معیشت کس طرح چل سکتی ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور اداروں کو اسلامی...
  19. چاند بابو

    Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

    لو جی مجھے بھی ایک کام پڑ ہی گیا آخر اساتذہ سے تو میرا کام یہ ہے کہ میں نے فرنٹ پیج میں ایک ویب سائیٹ بنائی تھی۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا کہ مجھے اپنی ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنا پڑی۔ اب جب میں نے ویب کھولی ہے تو تمام کی تمام ویب کے فائل کے نامUpper case یعنی بڑی انگریزی میں ظاہر ہو رہے ہیں جبکہ میں نے...
  20. چاند بابو

    فریاد آزر کا خوبصورت کلام

    اُس سے نالاں تھے ”فرشتے‘ وہ خفا کس سے تھا اختلاف اس کا خداوں کے سوا کس سے تھا یوں تو محفوظ رہے ذہن میں لاکھوں الفاظ یا د آ یا نہیں دروازہ کھل ا کس سے تھا میرے بارے میں بڑی رائے غلط تھی اُس کی جانے وہ میرے تصور میں ملا کس سے تھا جانے تا عمر اُسے کس نے اکیلا رکھا جانے...
Top