نتائج تلاش

  1. کمال احمد قادری

    علامہ اعظمی کے لطائف

    علامہ اعظمی کے لطائف معزز و مکرم احباب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ مزاح انسانی زندگی کا اہم حصہ ہے۔ ہر شخص کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی طرح سے فرحت طبع یا اپنے احباب و اقارب کے لیے مزاح کرتا ہے، یہاں تک کہ ہمارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بھی مزاح فرمایا۔...
  2. کمال احمد قادری

    فیض نستعلیق اور مہر نستعلیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فیض نستعلیق اور مہر نستعلیق: اگر مہر نستعلق ایسا ہوجائے تو کیا کہنے مہر نستعلیق پر کام کرنے والے اصحاب ضرور توجہ فرمائیں
  3. کمال احمد قادری

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    چاند گر آپ کے تلووں کا نظارہ کرلے دعوئ حسن سے پھر خود ہی کنارہ کرلے اک طرف پاے شہ دیں کو اٹھا کر رکھ دوں دوسری اور تو کنعان ہی سارا کرلے تجھ کو گر حسن حقیقت کی طلب ہے خورشید ان کی چوکھٹ کو ذرا جاکے بہارا کرلے روسیہ ہو کے بھی گر حسن کا طالب ہے تو حسن بے مثل کے جلووں کا نظارہ کرلے آئینہ پاے...
  4. کمال احمد قادری

    اشعار براے اردو ترجمہ

    (١) مشاطہ را بگو کہ بر اسباب حسن یار چیزے فزوں کند کہ تماشا بما رسید (٢) چوں بشنوی سخن اہل دل مگو کہ خطا است سخن شناس نئی دلبرا خطا ایں جا است (٣) بوریہ باف گرچہ بافند است نہ برندش بکار گاہ حریر براے مہربانی ان اشعار کا سلیس اردو ترجمہ فرمادیں۔ اللہ آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے۔
  5. کمال احمد قادری

    بول پڑتے ہیں

    ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﮐﮭﺎﺅﮞ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﯽ ﻗﯿﺪ ﮨﮯ ﯾﺎﺭﻭ ﮐﮧ ﺟﮭﻮﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﻨﺰﻝ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺩﺷﻮﺍﺭﯾﺎﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﯾﮧ ﭼﮭﺎﻟﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻌﻠّﻖ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﻦ...
  6. کمال احمد قادری

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز احباب! ایک سوال ایم ایس ورڈ میں سطر کے درمیان اسپیس کے کئی آپشن آتے ہیں اس میں exactly بھی ہے لیکن پریشانی یہ ہے کہ جب میں ان میں سے کوئی بھی منتخب کرتا ہوں تو کبھی کبھی ایک صفحے میں تمام سطریں فٹ آجاتی ہیں اور اسی کے اگلے صفحے پر سطریں صحیح نہیں آتی بلکہ جگہ...
  7. کمال احمد قادری

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے معزز و مکرم احباب! امید ہے کہ آپ سب بخیر ہوں گے اور میں رب عزوجلّ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ ہمیشہ آپ کو بخیر رکھے میرا نام کمال احمد ہے. ہند کے صوبہ اتر پردیش میرا تعلق ہے. ایک طالب علم ہوں اور اسی مقصد سے میں نے محفل کو جوائن کیا ہے۔ آپ کے علم و...
Top