نتائج تلاش

  1. کمال احمد قادری

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    میں بھی اسی کتاب کی روشنی میں مشق کر رہا ہوں۔ ابھی ب ہی میں ہوں
  2. کمال احمد قادری

    ہکلی غزل

    بہت خوب شامی صاحب! داد قبول فرمائیے!
  3. کمال احمد قادری

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    یہی حقیقت ہے۔ اس کا ثبوت انگریزی جاسوس ہمفرے کے اعترافات ہیں جس میں ایک ڈیڑھ صدی قبل مسلمانوں میں رونما ہونے والی فرقہ بندی کرانے کا صاف لفظوں میں اعتراف کیا ہے۔ یہ اعترافات اردو میں بنام "ہمفرے کے اعترافات" عربی میں " اعترافات الجاسوس الانکلیزی" اور انگلش میں بھی شائع ہوئے ہیں۔ انھیں پڑھیں اور...
  4. کمال احمد قادری

    تعارف دوبارہ حاضری

    دوبارہ صمیم قلب سے استقبال:)
  5. کمال احمد قادری

    کب تک یاد رکھے گا یہ زمانہ

    بشکل رنگ و گل بہار ہے دنیا پر حقیقت میں خار ہے دنیا زندگی نام رکھ دیا کس نے موت کا انتظار ہے دنیا
  6. کمال احمد قادری

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

    جلد از جلد مشاعرے کا آغاز کیا جائے۔
  7. کمال احمد قادری

    باعنوان پی ڈی ایف کتاب بنانے کا طریقہ

    اس ٹوٹوریل میں ایم ایس ورڈ 2007 استعمال کیا گیا ہے جس میں پی ڈی ایف بنانے کی سہولت نہیں، اس کے بعد والے ورژنس میں پی ڈی ایف سہولت ہے۔ اگر آپ کے پاس ورڈ 2010 یا اس سے لیٹیسٹ ہو تو جب آپ بطور پی ڈی ایف save کریں تو ڈائلاگ باکس میں create bookmark using: کو چیک کر دیں اور headings سیلیکٹ کرلیں۔ اس...
  8. کمال احمد قادری

    باعنوان پی ڈی ایف کتاب بنانے کا طریقہ

    اس طرح کی فہرست بنانے کے لیے محفل پر ہی ایک لڑی موجود ہے۔ یہاں جائیں
  9. کمال احمد قادری

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    میرے پاس سیمسنگ کا فون ہے، میں نے مہر نستعلیق لگایا ہوا ہے، مگر کروم یا کسی بھی براؤزر میں کوئی بھی کسٹم فونٹ نہیں چلتا، سب کچھ موبائل کے ڈیفالٹ فونٹ ہی میں نظر آتا ہے سواے کچھ ویب سائٹوں کے، جیسے اردو پوائنٹ، ریختہ وغیرہ۔ اردو محفل کو نستعلیق فونٹ میں دیکھنے کی بڑی آرزو ہے مگر پوری ہوتی نظر...
  10. کمال احمد قادری

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    سیمسنگ کے جدید اسمارٹ فونز میں اب تک یہ دشواری پیش آرہی تھی کہ جب کسٹم فونٹ انسٹال کرکے اپلائی کرتے تو لکھا آتا " فونٹ ناٹ سپورٹیڈ، اَن انسٹال" میں نے سیمسنگ کے چھ، سات موبائلوں میں یہ ٹرائی کیا تو سب میں یہی دشواری۔۔ لیکن شاید اب اس کا حل آچکا ہے، کچھ دن پہلے میں نے انھیں فونز میں فونز میں...
  11. کمال احمد قادری

    علامہ اعظمی کے لطائف

    لطیفہ: 2 نماز عشا کا فائدہ سنا ہے ایک مرتبہ چند نمازی آپس میں باتیں کر رہے تھے کہ بھائیو! نماز سے دنیا و آخرت کے بڑے بڑے فائدے ہیں، لہذا خبردار! ہرگز ہرگز نماز نہ چھوٹنے پائے۔ ایک بلیک سے تیل بیچنے والا بیوپاری یہ گفتگو سن رہا تھا، اس نے کہا کہ ہاں بھائی! ہاں، خدا کی قسم! تم لوگ سچ کہتے ہو،...
  12. کمال احمد قادری

    علامہ اعظمی کے لطائف

    لطیفہ: 1 نواب صاحب کی اردو سنا ہے کہ ایک نواب صاحب بہت فصیح و بلیغ اردو بولنے کے مریض تھے جب تک وہ اپنی بول چال میں دوتہائی فارسی و عربی کے الفاظ کی پچر نہیں ٹھوکتے تھے ان کی زبان اور ہونٹوں کو بولنے میں مزا ہی نہ آتا تھا۔ ہر شخص سے وہ ایسی ہی تگڑی اردو بولا کرتے تھے۔ اتفاق سے ایک دن ان کے...
  13. کمال احمد قادری

    علامہ اعظمی کے لطائف

    ٹیگ: محمد تابش صدیقی محمد عدنان اکبری نقیبی ، ہادیہ ، لاریب مرزا ، مریم افتخار ، محمد وارث ، محمدظہیر سید عاطف علی ، انجانا ٹیگ کا مقصد یہ ہے کہ میں آپ حضرات کو دوسرے اراکین کے مقابلے میں زیادہ آن لائن پاتا ہوں۔ جن لوگوں کے نام ذہن میں تھے ان کو ٹیگ کر رہا ہوں۔ آپ کے توسط سے زیادہ سے زیادہ...
  14. کمال احمد قادری

    علامہ اعظمی کے لطائف

    علامہ اعظمی کے لطائف معزز و مکرم احباب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ مزاح انسانی زندگی کا اہم حصہ ہے۔ ہر شخص کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی طرح سے فرحت طبع یا اپنے احباب و اقارب کے لیے مزاح کرتا ہے، یہاں تک کہ ہمارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بھی مزاح فرمایا۔...
  15. کمال احمد قادری

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    میرے ہاسٹل کی دیوار پر چسپاں اسٹیکر پر یہ تحریر ہے: "مخالفت صحیح رائے کو برباد کر دیتی ہے۔" قائل کا نام موجود نہیں۔
  16. کمال احمد قادری

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    حافظ ملت محدث مرادآبادی: ہرمخالفت کا جواب کام ہے
  17. کمال احمد قادری

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    بھوج پور کی سر زمین سے مبارک پور اعظم گڑھ تشریف لے جا کر وہاں عظیم الشان دینی ادارہ الجامعۃ الاشرفیہ قائم کرنے والے مولانا عبد العزیز محدث مرادآبادی جنھیں لوگ حافظ ملت یا حافظ صاحب کے نام سے یاد کرتے ہیں کہا کرتے تھے: ” زمین کے اوپر کام زمین کے نیچے آرام“
  18. کمال احمد قادری

    قران کوئز 2017

    (1) سورۃ الشعراء آیت: 130 وَاِذا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ (2) سورۃ النور آیت: 40 مَوْج مِنْ فَوْقِه مَوْج من فوقه (3) سورۃ الواقعۃ آیت: 26 سَلٰمًا سَلٰمًا
  19. کمال احمد قادری

    تعارف ***برائے تعارف***

    محفل پر خوش آمدید محترم حافظ علی صہیب قرنی
Top