نتائج تلاش

  1. عبد الرحمن بھٹی

    حدیث اور اہلحدیث

    حدیث اور اہلحدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو (صحیح بخاری)۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے دیکھا اور وہ اسی طرح نماز پڑھتے رہے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے ۔ بعد...
  2. عبد الرحمن بھٹی

    رمضان اور تراویح

    بسم الله الرحمن الرحيم قيام رمضان (تراویح) تراویح تراویح ترویحہ کی جمع ہے اور عربی میں جمع کا صیغہ دو سے زیادہ کے عدد پر بولا جاتا ہے۔ تراویح کا اطلاق صرف اس نماز پر ہوگا جس میں کم از کم تین ترویحے ہوں۔ ترویحہ ہر چار رکعت کے بعد کچھ دیر آرام کرنے کو کہتے ہیں۔ آٹھ رکعات میں ایک ترویحہ بنتا ہے...
  3. عبد الرحمن بھٹی

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرڈ ہوں۔ دینی بنیادی کتب کے مطالعہ کا شوق ہے۔ روز مرہ پیش آمدہ مذہبی اختلافات کے حل کی کاوش میں رہتا ہوں۔ خصوصا نماز کے اختلافات۔ میری سمجھ کے مطابق اختلافات اتنے زیادہ نہیں جتنا کچھ ناعاقبت اندیشوں نے اس کو پھیلا دیا ہے۔ اختلافات کا سبب میرے خیال میں افراط و تفریط ہے یا...
Top