نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    گوگل TiSP

    http://www.google.com/tisp/ :twisted:
  2. بدتمیز

    گوگل پیپر

    Now google can print your document and mail them to you for free check it out at http://mail.google.com/mail/help/paper/more.html :twisted:
  3. بدتمیز

    میرے آس پاس

    تو آپ کو کیا پتہ ہو مجھ معصوم نے آج سارے گھر کی صفائی اور فریج کا صفایا کیا ہے۔ پہلے تو ہم نے اٹھ کر سارے گھر میں ویکیوم کیا اس کے بعد فریج کی باری آئی۔ بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ کس صفائی میں زیادہ مزہ آیا؟
  4. بدتمیز

    چاند ماری

    چونکہ ہم اور ہمارے مرید پلس دشمنان جاں ہر جگہ چاند ماری شروع کر دیتے ہیں لہذا ہمیں کسی اور جگہ چاند ماری کی دعوت ملی ہے۔ صاحب دعوت کا خیال شائد کسی اور فورم پر جا کر ایسی حرکات کرنے کا ہو لیکن ہم نے ڈھٹائی سے اس پرانے تھریڈ کو زندہ کر ڈالا ہے۔ اس کے رولز وہی پرانے ہیں :twisted: نہیں تو وقتا...
  5. بدتمیز

    سوالات

    کیا ورڈ پریس کے لئے کوئی ایسا پلگ ان موجود ہے جس کے ذریعے آپ اپنی تازہ ترین ویڈیو گیم کو سائیڈ بار میں ڈال سکیں؟ میں نے بہت ڈھونڈا لیکن نہیں مل سکا۔ کسی اور صاحب کو پتہ ہو؟ میں ویسے تازہ ترین کتب اور تازہ ترین فلموں والا پلگ ان استعمال کر رہا ہوں۔ اور یہ بالکل ویسے ہی ہیں جیسا میں چاہتا ہوں...
  6. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    محفل پر بلاگ کیسے بن سکتا ہے :shock: اتنا حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔ چونکہ میں ویلا ہوں اور ویلے کا دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے لہذا میں کچھ بھی کر سکتا ہوں :twisted: دراصل محفل پر ہم مزاج ڈھونڈنا بڑا مشکل ہے۔ قدیر اور ظفر ملے تھے۔ قدیر صاحب ناراض ہو کر بیٹھ گئے ہیں اور ظفر صاحب نامعلوم کہاں...
  7. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    ختم کر دیا گیا
  8. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا windows vista

    ونڈوز وسٹا پر اور کسی کو بھی مشکلات آ رہی ہیں؟ میرے سے crulp.org والوں کا فونیٹک کی بورڈ انسٹال نہیں ہوا۔ نہ rc1 پر نہ ہی فائنل پر۔ کسی صاحب کے پاس اس بارے میں رہنمائی؟ نبیل کا نیا سکرپٹ جو کہ لاگ ان ہوتے ہی‌ نئے پیغام کے بارے میں مطلع کرتا ہے وہ بھی وسٹا پر نازل نہیں ہوتا۔ جبکہ ان باکس میں...
  9. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    مختلف انسانوں کے ذہن میں کسی ایک چیز کے بارے میں مختلف خیالات پیدا ہو سکتے ہیں۔اور کسی چیز کے استعمال میں مختلف لوگوں کو مختلف قسم کی پریشانیاں ہو سکتی ہیں۔ جیسے شاکر اور مکی نے ایک تھریڈ پر اپنی مشکل کا ذکر کیا۔ اس تھریڈ کا مقصد ایسے ہی خیالات کا اظہار ہے جو کسی بھی چیز کے لیے سود مند ہو...
  10. بدتمیز

    google documents

    گوگل ڈاکیومنٹس کام کی چیز ہے یا نہیں اس پر تو احباب ہی رائے دے سکتے ہیں لیکن اس حوالے سے ایک نئی خبر یہ ہے کہ گوگل عنقریب powerpoint کی طرز پر سروس سامنے لا رہا ہے۔ اس کے ذریعے آپ ٹائٹل پیج اور گرافک بھی اسی طرح شامل کرسکیں گے۔ ابھی تک اس کے فیچر مجھے تو انتہائی بنیادی حیثیت کے لگے آگے کا...
  11. بدتمیز

    اردو کسٹم سرچ انجن

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے کوئی بات کسی جگہ پڑھی اور پھر اس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔ بعد میں کسی دن کسی حوالے سے اس کا ذکر پڑھا تو بھول گئے کہ پڑھی کہاں تھی؟ اگر یہ مسئلہ اردو کی کسی تحریر کے حوالے سے ہو تو پھر تو کیا کہنے۔ گوگل پر تلاش کے دوران صرف وہی نہیں ملے گا جو ڈھونڈیے گا باقی سب کچھ ملے...
  12. بدتمیز

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    ایک ماہ ہو گیا آپ کو میسج کئے ہوئے آپ نے شائد ان باکس نہیں دیکھا تھک ہار کر میں دوسرے کام میں پڑ گیا۔ میں لائبریری میں آفیشلی نہیں میں باہر سے ہی صیح
  13. بدتمیز

    اردو او سی آر؟

    سلام یہ سائٹ وزٹ کریں www.simpleocr.com کیا یہ آپ لوگوں کے کسی کام آ سکتی ہے؟ ان کا دعوی ہے کہ یہ سافٹ وئیر انگلش ھینڈ رائیٹنگ والے صفحے کی سکین کاپی پڑھ کر اسکو editable ڈاکیومینٹ میں تبدیل کر سکتا ہے۔ میں نے اردو کے لئے کوشش کی مگر نتائج بے حد بھیانک تھے۔ تمام الفاظ کا ستیاناس کر کے اسکو...
  14. بدتمیز

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    سلام یہ یقینی طور پر ایک اچھی کوشش ہوگی مگر میری ناقص راےّ میں دینی موضوعات کو اگر یونی کوڈ میں نہ ہی ڈھالا جاےّ تو بہتر ہے کیونکہ اس سے کویّ بھی بڑی آسانی سے ردوبدل کر سکے گا اور اگر اس بات پر کچھ شک ہو تو ٹی وی پر اکثر لوگ عالم دین حضرات کو ایسے ایسے واقعات سناتے اور سوال پوچھتے نظر آتے ہیں...
Top