نتائج تلاش

  1. ن

    احباب درج ڈیل سوالات کے درست جوابات مطلوب ہیں۔

    سوال: ذیل میں سے کون سا جزو نحویات سے متعلق نہیں ؟ ⁠⁠⁠الف:ترکیب ب:جزو ج:جزومتصل د:صوت رکن سوال:مفروضہ کا تعلق کس سے ہے؟ الف:تنقید ب:تخلیق ج:تفسیر د:تحقیق سوال:کون سی شاخ اسلوبیات میں شامل نہیں؟ الف:صوتیات ب:مارفیمیات ج:معنیات د:سماجی لسانیات
  2. ن

    اردو کوئز۔۔۔۔

    ۱۔اردو میں مارکسی تنقید کو فروغ کس تحریک یا رجحان کے زیراثرملا؟ علی گڑھ تحریک حلقہءارباب ذوق ترقی پسند تحریک جدیدیت ۲۔ذیل میں سے کون ترقی پسند تحریک سے وابستہ نہیں ہے؟ جذبی مخدوم اخترالایمان فیض ۳۔کس ادبی تحریک پر وجودیت کے زیادہ اثرات ہیں؟ ترقی پسند رومانیت جدیدیت کلاسیکیت ۴۔’’قافیہ فی نفسہ...
Top