نتائج تلاش

  1. عبداللہ سلفی

    مائیکروسافٹ ورڑ سے پی ڈی ایف بنانے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا سوال ہے کہ جب میں مائیکروسافٹ ورڈ سے پی ڈی ایف میں فائل بناتا ہوں، تو پی ڈی ایف کی صورت میں بسا اوقات کچھ اوراق زیادہ ہو جاتے ہیں۔ مثلاً اگر ورڈ میں 82 صفحات پر مشتمل فائل تھی تو پی ڈی ایف کی صورت میں اس کے 83 صفحات بن جاتے ہیں۔ جبکہ میں چاہتا ہوں کہ ورڈ میں...
  2. عبداللہ سلفی

    آئی فون ایکسپرٹ سے مدد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے آئی فون یکسپرٹ سے مدد درکار ہے دراصل میرے پاس آئی فون 6S ہے۔ اس کا ورژن 11.4ہے۔میں نے اسے جیل بریک کرنا ہے وہ کیسے کرتے ہیں۔ اصل میں اس میں کچھ گمیز ہیک کرنی ہیں اور وہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب اس کو جیل بریک کرکے اس میں Cydia انسٹال کیا جائے اور میں کوشش کے...
  3. عبداللہ سلفی

    کلک (Kelk 2010) انسٹالیشن کا مسئلہ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! آئی ٹی ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ میرے مسئلہ کی طرف توجہ فرمائیں مسئلہ یہ ہے کہ ونڈو سیون (7) میں کلک (Kelk 2010) کو بارہا انسٹال کرنے کے باوجود انسٹال نہیں ہو پا رہا ، یاد رہے میں کئی مرتبہ اسےانسٹال کرنے میں ناکام ہو چکا ہوں۔ کیونکہ پہلے بھی میں اسے کئی مرتبہ...
  4. عبداللہ سلفی

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! درج ذیل امیج میں ”عمیر المدنی“ جو نام لکھا گیا ہے وہ کس فونٹ میں لکھا گیا ہے؟ اس کا نام کیا ہے اگر اس فونٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے تو کوئی بھائی سینڈ کر دے۔ اور دوسری بات یہ نام کس سوفٹ وئیر میں لکھا گیا ہے؟ اگر کلک (Kelk 2010) میں لکھا گیا ہے تو کیا کلک میں...
  5. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئی بھائی کلک 2010 کے بارے میں جانتا ہے یا استعمال کرتا ہے تو اس سے راہنمائی لینی ہے کہ کلک سے ٹیکسٹ کو کاپی کر کے کورل ڈرا وغیرہ میں کیسے لے کر آتے ہیں ؟؟ اس کے جو دو معروف طریقے ہیں اس طریقے سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ اگرٹیکسٹ کی پی ڈی ایف بنا کر لے کر جائیں تو...
Top