نتائج تلاش

  1. مرزا - حسینی

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    جیسے کے آپکو ٹائٹل سے ہی پتا چل گیا ہوگا کہ یہ پنجابی زبان سیکھنے اور سکھانے کی لڑی ہے،،، میں تو سیکھنے والا ہوں دیکھتے ہیں سکھانے والا کلاس کون شروع کرتا ہے
  2. مرزا - حسینی

    تعارف نیا محفلین

    السلام علیکم، میں اس محفل میں نیو ممبر ہوں، امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، ویسے تو اس محفل سے پرانا تعلق ہے لیکن اکاؤنٹ پہلی بار بنایا ہے، دراصل مجھے پنجابی زبان سیکھنے کا بہت شوق ہے، یہی شوق میری آمد کا سبب ہے، مجھے امید ہے محفلین ضرور مدد کرینگے انشاء اللہ
Top