نتائج تلاش

  1. صدیق صادق

    حنا دلپزیر کی غزل فیس بُک پر سنی تھی اُنہی کی زبانی لکھنے میں شاید غلطیاں ہوں اپنی طرف سے پوری کوشش

    روز افزوں طلب و حسرتِ بادہ کیوں ہے بھر گیا زخم تو پھر درد زیادہ کیوں ہے وہ جو لکھی تھی دھنک میں نے چرا لی کس نے کل جو رنگیں تھا ورک آج وہ سادہ کیوں ہے میرے جینے کے لیے خود کو مٹانے والے یہ بتا اب تیرا تبدیل ارادہ کیوں ہے جس کی ہر بات کو سچ مان لیا تھا دل نے اس کی آمد پہ سجا جھوٹا لبادہ کیوں ہے...
  2. صدیق صادق

    اردو

    تھوڑی مدد ملِ سکتی ہے کافی لوگوں سے پوچھا پر سبھی کہتے ہیں اردو مضمون ہی نہ پڑھو نمبر کم آتے ہیں مجھے دلچسپی ہے اردو میں کوئی روکے گا بھی تب بھی نہیں رکنے والا میں میں بی-اے کی تیاری کرنا چاہ رہا تھا میری دلی خواہش تھی اردو مضمون اختیاری رکھوں پر بُک ڈیپو والے کہتے ہیں کوئی مصنف بتاؤ بہت سی...
  3. صدیق صادق

    تعارف صدیق صادق

    :start: :AOA: اکثر لوگ کہتے ہیں صدیق بھی صادق بھی صدیق میرا نام ہے صادق والد محترم و بزرگ کا اسمِ گرامی ہے میں کوئی خاص صلاحیتیں نہیں رکھتا رو دھو کے انٹر پاس ہوں اللہ کی مہربانی سے کمپیوٹر کا ایک کورس کیا ہے اور الحمدللہ اچھی سرکاری نوکری ہے :laugh1: اردو سیکھنا چھاہتا ہوں شاعری پڑھنے کا شوق ہے...
  4. صدیق صادق

    نظم

    حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے کسی چراغ میں ہم ہیں کسی کنول میں تم کہیں جمال ہمارا کہیں تمہارا ہے وہ کیا وصال کا لمحہ تھا جس کے نشے میں تمام عمر کی فرقت ہمیں گوارا ہے ہر اک صدا جو ہمیں بازگشت لگتی ہے نجانے ہم ہیں دوبارا کہ یہ دوبارا ہے وہ منکشف مری آنکھوں میں...
Top