نتائج تلاش

  1. طفیل احمد

    آم کی آمد ، مرزا غالب کے الفاظ سے

    ایک دفعہ مرزا غالب گلی میں بیٹھے آم کھا رہے تھے ان کے پاس ان کا ایک دوست بھی بیٹھا تھا جو کہ آم نہیں کھاتا تھا اسی وقت وہاں سے ایک گدھے کا گزر ہوا تو غالب نے آم کے چھلکے گدھے کے آگے پھینک دئیے گدھے نے چھلکوں کو سونگھا اور چلتا بنا تو غالب کے دوست نے سینہ پھُلا کر کہا دیکھا مرزا گدھا بھی آم...
  2. طفیل احمد

    تعارف طفیل احمد (ماہرِ امراض نباتات)

    میرا نام طفیل احمد ہے، میں اندرونِ سندہ سے تعلق رکھتا ہوں حالیہ رہائش حیدرآباد میں ہے۔ میں شعبہِ امراضِ نباتات میں ماسٹرز کررہا ہوں۔ مجھے لکھنے کا شوق ہے
  3. طفیل احمد

    یہ ساری دولت ایک گلاس پانی کے برابر بھی نہیں ہے

    ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم و ستم کرکے بہت سا خزانہ جمع کیا تھا۔ اور شہر سے باہر جنگل بیابان میں ایک خفیہ غار میں چھپا دیا تھا اس خزانہ کی دو چابیاں تھیں ایک بادشاہ کے پاس دوسری اس کے معتمد وزیر کے پاس ان دو کے علاوہ کسی کو اس خفیہ خزانہ کا پتہ نہیں تھا۔.ایک دن صبح کو بادشاہ اکیلا سیر کو...
Top