نتائج تلاش

  1. محمد ابراہیم خان افغان

    عجم ہنوز نہ داند رموز دیں ورنہ، کس بحر میں ہے؟

    السلام علیکم! دوستو، علامہ اقبال کے یہ اشعار کس بحر میں ہیں، پڑھنے میں دشواری پیش آ رہی ہے: عجم ہنوز نداند رموز دیں ورنہ ز دیوبند حسین احمد! ایں چہ بوالعجبی است سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست اگر بہ او نرسیدی تمام بولہبی است...
  2. محمد ابراہیم خان افغان

    شیر اور ببر شیر، ایک غلط فہمی کا ازالہ

    "شیر" اصلا ایک فارسی لفظ ہے جو اردو اور ہندی میں غالبا مغل دور سے یا اس سے بھی پہلے استعمال ہوتا چلا آرہا ہے۔ فارسی زبان میں اس کا معین اور غیر مبہم مفہوم وہی ہے جو انگریزی میں لفظ Lion عربی میں اسد، لاطینی Leo اور ہندی میں سنگھ یا سِنہ (سِنہہ) (सिंह) کا ہے۔ فارسی میں Tiger کیلئے "بَبْر" (باء کے...
  3. محمد ابراہیم خان افغان

    اوزان رباعی کی تسہیل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اوزان رباعی کی تسہیل (پہلی قسط) "رُباعی" ایک مقبول مگر، عام خیال کی رو سے، ایک مشکل صنف شعر ہے جو فارسی شعراء کی ایجاد ہے۔ اس صنف میں معدودے چند شعراء ہی طبع آزمائی کرکے اپنے فن کا لوہا منواسکے ہیں۔ فارسی میں عمر خیام رح کی رباعیات اپنی فنی باریکیوں اور نازک خیالی کے سبب...
  4. محمد ابراہیم خان افغان

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    السلام علیکم دوستو! ذیل میں کچھ پریشان خیالیاں آپ کی کرم فرمائی کیلئے خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ میرا حسن ظن ہے کہ ان کا مجموعہ 'غزل' ہے جو بحر ہزج مثمن سالم میں ہے۔ آپ اس پر بنظر اصلاح روشنی ڈال کر ممنون فرمائیں: ترے رستے میں ایک غم کیا کہوں وہ سو پہ بھاری ہے صبر کرتے گزارہ ہے مجھے تجھ سے جو...
Top