نتائج تلاش

  1. Muhammad Naeem

    میری رکنیت ختم کر دیجیئے ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ! براہ کرم اردو ویب پر میری رکنیت ختم کر دیجیئے۔ والسلام۔
  2. Muhammad Naeem

    دہشت‌گرد اسامہ بن لادن کا پیغام 2004ء

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! الشیخ اسامہ بن لادن ( اللہ ان کی حفاظت فرمائے) کا یہ پیغام سنہ2004 میں امریکی صدارتی انتخابات کے موقع پر جاری ہوا۔ الشیخ اسامہ بن لادن نے امریکیوں کو یہ دعوت دی کہ وہ اپنی حکومت کو خارجہ پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کریں۔امریکی حکومت کی بد قسمتی کہ اس...
  3. Muhammad Naeem

    منافقین کی علامات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن کریم جسے اللہ تعالیٰ نے نازل کیا۔ ۔ ۔ جو سرچشمہ ہدایت اور جادۂ جنت ہے ۔ ۔ ۔ کہ جس پر عمل کی وجہ سے اللہ تعالیٰ پستی میں گری ۔ ۔ ۔ ذلیل،حقیر اورکمتر۔ ۔ ۔اقوام ،پستیوں سے اٹھا کر بلندیوں پر پہنچا دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دنیا کی قیادتیں اور سیادتیں ان کے حوالے کردیتا ہے ۔...
  4. Muhammad Naeem

    اے وی جی اور میک فی کا جھگڑا

    میرے کمپیوٹر میں اے وی جی اینٹی وائرس کا 5۔7 فری ایڈیشن ہے جبکہ میک فی کی تازہ ترین فائروال انسٹال ہے۔ میں نے جب فائر وال کی کارکردگی چیک کی تو مجھے پتا چلا کہ فائروال ، اے وی جی کے ساتھ ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہی۔ کیا کوئی ایسی فائروال ہے جو اے وی جی اینٹی وائر کے ساتھ مل جل کر کام کر...
  5. Muhammad Naeem

    مشرف کے لیے نوشتہ دیوار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں سیکورٹی فورسز کے مزید ساٹھ اہلکاروں نے مقامی طالبان کے سامنے مبینہ طورپر ہتھیار ڈال کر اپنے آپ کو اسلحہ سمیت ان کے حوالے کردیا ہے۔ سوات میں مقامی عسکریت پسندوں کے ترجمان سراج الدین نے بی بی سی کو ٹیلی فون پر بتایا کہ مٹہ تحصیل کے علاقے دروش میں قائم فرنٹیر...
  6. Muhammad Naeem

    دنیا والو ہے کوئی میرے طالبان جیسا !!!

    ’دنیا میں طالبان جیسی کوئی بھی موبائل آرمی نہیں ہے۔ مجھے یہ اس وقت محسوس ہوا تھا جب میں نے ان کے ساتھ انیس نوے میں سفر کیا تھا۔ اس وقت انہوں نے اپنے مخالف مجاہدین کو شکست دے کر تقریباً سارے ملک پر قبضہ کر لیا تھا۔ گزشتہ ہفتے صحرا میں ایک دشوار گزار سفر کے بعد ہم ہلمند کے صوبے میں ایک دریا...
Top