نتائج تلاش

  1. گلزار خان

    ایک سوال قبر سے متعلق

    اکثر کہا جاتا ہے کے قبر میں منکر و نکیر کے سوالاتوں کے وہ انسان جواب دے سکے گا جو مومن ہوگا پہلی بات یہ کہ مسلمان اور مومن میں کیا اور کتنا فرق ہے دوسری اہم بات یہ بھی کہا جاتا ہے مومن بھی وہی جوابات دے سکے گا جو اللہ کی کتاب قرآن مجید کی تصدیق کر کے ایمان لایا ہوگا اب یہاں سوال یہ آتا ہے کہ...
  2. گلزار خان

    فیور Fiverr ویب سائٹ

    فیور Fiverr آنلائن پر کسی نے کام کیا ہے اور یہ ویب سائٹ پر جو آن لائن پیسے آمدنی ہوتی ہے سنا ہے اسکا 5 پرسنٹ یہ آفیشلی ویب سائٹ والے کٹنگ کرتے ہیں اور میرا سوال یہ ہے کہ اس ویب سائٹ کو جوائن کرنے اور جوائن کے بعد کس طرح لوگوں کے آڈرز مکمل کیئے جاتے ہیں اور کسٹمرز کتنے دن میں پیسے ٹرانسفر کرتے...
  3. گلزار خان

    فیملی کی تصاویر اور موبائل

    میرے ذہن میں آج ایک بات آئی اور جب میں اس کی گہرائی میں گیا تو مجھے خود سے جواب نہیں ملا اور میں نے یوٹیوب پر بھی سرچ کیا لیکن مجھے وہاں سے بھی مایوسی ہوئی اور لیٹنے کے لیے بیڈ پر آیا تو سوچا کیوں نا محفل پر پوچھا جائے یہاں شائد کوئی تسلی بخش جواب دے دے ۔۔؟ ہم چونکہ پردیس میں ہیں اور غالبا بہت...
  4. گلزار خان

    بلوچ

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کے بلوچ ذات بلوچستان سے نکلی ہے یا ہجرت کر کے ائی ہے یہ ذات کے سےشروع ہوئی ہے؟
  5. گلزار خان

    قندیل بلوچ پر اثرات ہیں ، وظیفہ لینے آئی تھی: مفتی عبدالقوی

    پنجاب اسمبلی کے ایوان میں بھی قندیل بلوچ اور مفتی عبد القوی کے چرچے ،کارروائی کیلئے قرارداد جمع لاہور :/ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں بھی ماڈل و گلوکار ہ قندیل بلوچ اور مفتی عبد القوی کا چرچہ رہا، اسپیکر نے قندیل بلوچ اور مفتی عبد القوی کے معاملے پر بغیر اجازت بولنے پر حکومتی رکن اسمبلی وحید گل کو...
  6. گلزار خان

    امجد صابری کا قتل ، وزیرا عظم سمیت دیگر رہنماوں کی بھرپور مذمت

    اسلام آباد:سیاستدانوں نے معروف قوال امجد صابری کے قتل پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نواز شریف، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے واقعے پر شدید...
  7. گلزار خان

    سچ نہیں بول سکتے تو خاموش رہیں

    پاکستان سے ہزاروں میل دور کئی سمندروں کے پار ایک ملک ہے ۔امریکہ اس کا نام ہے۔ ان دنوں اس کا صدر بارک اوبامہ نام کا ایک شخص ہے۔ چند روز قبل اس نے اپنی فوج کو تحریری طورپرحکم دیا کہ افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کا سراغ لگاکر اسے قتل کردیا جائے۔ ڈرون طیاروں کے ذریعے کسی شخص کی ہلاکت کے لئے...
  8. گلزار خان

    اقتباسات " ذہن، شعور " از ۔۔۔۔ اشفاق احمد

    جاننا چاہیے کہ ذہن وہ نوکر ہے ، جس نے اپنے مالک کے گھر پر اس کی غیر موجودگی میں قبضہ کر رکھا ہے ۔ کیا یہ نوکر چاہے گا کہ اس کا مالک واپس آجائے ! وہ اپنے مالک کی واپسی بالکل پسند نہیں کرے گا ۔ ایسے ایسے حیلے ، اور ایسی ایسی ترکیبیں سوچتا رہے گا کہ گھر کا مالک گھر واپس نہ آسکے۔ اس کے بہانوں اور...
  9. گلزار خان

    فَبِاَیِ اٰلاءِ رَبِکُمَا تُکَذِبان ۔۔۔۔۔اشفاق احمد

    فَبِاَیِ اٰلاءِ رَبِکُمَا تُکَذِبان بُت کریلے دھاگے بَدھے ، سوہنے پکے روٹی دیسی کنک دی تندوروں لتھی اِک جَگ ٹھنڈی پتلی لسی وِچ ٹُنک دی ڈلی برف دی---------- وَڈی ساری اِک سرہانا ، واہ وا لِسا دوہرا تیہرا ہوون جوگا فُل سپیڈ تے سِیلنگ فین۔۔۔۔۔ کپیسٹر ٹائپ بُشرٹ ہُن لاہ دیاں تے رہین دیاں بُنیان...
  10. گلزار خان

    اقتباسات

    اب آپ غور کریں میں مر جاتا تو کتنا بے بس ہو جاتا میں، میرے پاس دوبارہ زندہ ہونے کا کوئی چانس نہیں تھا ۔ ۔ ۔میرے سوچیں ، باتیں، لکھنا ، بولنا سب ہمیشہ کے لئے ختم ۔ ۔ ۔ آپکو کیا ملتا یہاں ایک مردہ جسم ، میرے کپڑے ، میرے پرس میں موجود چند ہزار روپے، میرا فون بس۔ ۔ ۔ ۔ لوگ مجھے نہلاتے ، جنازہ پڑھتے...
  11. گلزار خان

    اقتباس

    دوڑی دوڑی آئی کہنے لگی آپ مجھے بہن بنا لیں ابھی ابھی فوراً جلدی کریں ورنہ ۔ ۔ ۔ ورنہ کیا ! ورنہ یو ول مس دا چانس ! دفتر کے سارے اسٹاف نے مجھے بہن بنا لیا ہے آپ پیچھے رہ گئے ہیں ۔ وہ بھائی بن کر تم پر عشق جھاڑیں گے ۔ میں نے کہا ! ہاں ! وہ بولی آپ بھی بھائی بن کر عشق جھاڑیں ناں اس میں دوہری لذت...
  12. گلزار خان

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    السلام علیکم نام گلزار خیبر پختو نخوا پاکستان کا رہنے والا ہوں اور اردو سے بہت لگاو ہیے اور اردو لکھنے کی اور سیکھنے کی کوشیش کر رہا ہوں
Top