نتائج تلاش

  1. احمد علی خان

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    فِن لینڈ کا چھوٹا سا شہر نوکیا انتہائی غیر دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔ موسم سرما کی برف میں چند بلاکز پر محیط فلیٹوں کا سلسلہ ہے اور مرکزی سڑک کے ساتھ ہی دکانوں کی ایک چھوٹی سی پٹی ہے۔ یہاں ہوٹل اور سستے دام والا سپر سٹور بھی ہے۔ اسے دیکھ کے ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ 90 کے عشرے میں اس شہر نے موبائل...
  2. احمد علی خان

    اگر آپ بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ ۔ ۔، نایاب نسخہ

    اگر آپ بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں یقیناً آپکو اس کا بہت فائدہ ہو گا۔کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ۔شہد ایک کھانے کا چمچ کلونجی آدھاچائے کا چمچ پیس کر پاﺅڈر بنا لیں لیموں ایک عدد تازہ پانی ایک گلاس ترکیب گلاس تازہ پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ لیں۔ پھر اس میں کالی مرچ کلونجی کا...
  3. احمد علی خان

    پرویز مشرف نے دبئی پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

    حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف نے دبئی پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 611 کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ پہنچے۔ دبئی پہنچنے پر...
  4. احمد علی خان

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    قاہرہ : مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی۔ میڈیا...
  5. احمد علی خان

    چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں میں اضافہ

    آسٹریلیا: نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں ایک بار چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں میں اضافے کے ساتھ یادداشت کو تیز کرتا ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کا استعمال دماغی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد فراہم کرتاہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر...
  6. احمد علی خان

    ریحام خان کا بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا (SIUT)کو عطیہ کرنے کا اعلان

    کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT)کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان...
  7. احمد علی خان

    تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی

    اسلام آباد: تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔میڈیا کے مطابق خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب کمیشن میں ترمیم اور پارٹی میں انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ پارٹی...
  8. احمد علی خان

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    اسلام آباد : بعض لوگوں کو رات گئے تک جاگنے کی عادت ہوتی ہے اور اگرچہ گھر والے انہیں اکثر کوستے رہتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے انہیں ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ جریدے ہفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت کے مالک لوگ جلد سونے والوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، ذہین اور تخلیقی...
  9. احمد علی خان

    معدے کے کینسر سے بچانے میں مددگار سبزیاں

    بیجنگ: چین کی ڑیجیانگ یونیورسٹی میں سائنسدانوں کی ٹیم نے تحقیق کے بعد ثابت کیاہے کہ سفید رنگ کی زیادہ سے زیادہ سبزیوں کا استعمال معدے کے کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔تحقیق کے مطابق پھول گوبھی ، آلو اور پیاز معدے کو کینسر سے بچانے میں انتہائی اہم کردار اد کرتے ہیں اور اس کے برعکس شراب...
  10. احمد علی خان

    زخم سے بہتا خون فوری روکنے کا آسان طریقہ

    اسلام آباد: اگر زخم سے خون بہنے لگے تو اسے روکنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہماری جسمانی حالت غیر ہوسکتی ہے۔آئیے آپ کو زخم سے بہتا خون فوری روکنے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔اگر کہیں بھی جسم پر کوئی کٹ لگ جائے یا زخم ہوجائے تو یقین جانئے کہ اس پر سرخ مرچ لگانے سے زخم سے خون...
  11. احمد علی خان

    The Witch سب سے خوفناک ہارر مووی

    فلموں کے دیکھنے کے شوقین وہ کون فرد ہوگا جو ہارر موویز کا شوقین نہ ہو مگر کیا آپ یہ فلم دیکھ سکتے ہیں جسے بیشتر ناقدین نے حالیہ برسوں کی سب سے خوفناک پیشکش قرار دیا ہے۔ یہ ہے 145دی وچ146 (The Witch) جس میں 1630 کے زمانے کو دکھایا گیا اور اس نے گزشتہ سال سونڈانس فلم فیسٹیول میں دیکھنے والوں کو...
  12. احمد علی خان

    کاغذ کی طرح مڑ جانے والے اسمارٹ فون

    کاغذ کی طرح مڑ جانے والے اسمارٹ فون کو تیار کرنے کی کوشش سام سنگ سمیت کئی کمپنیاں کررہی ہیں مگر اب تک کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔ تاہم اب کینیڈا کی ایک یونیورسٹی نے لچکدار اسمارٹ فون تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ریفلیکس نامی لچکدار اسمارٹ فون کو کینیڈا کی کوئنز یونیورسٹی نے تیار کیا ہے اور فی...
  13. احمد علی خان

    سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

    ممبئی: سونم کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم 148نیرجا147 کی تشھیر میں مصروف ہیں۔اداکارہ کی جانب سے پاکستان میں فلم کی نمائش پر پابندی کے حوالے سے افسوس کا اظہارکیا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے تو نیرجا بھنوٹ کو انکے کارنامے کی بنا پر اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا پھر اب پابندی کی وجہ ا ن...
  14. احمد علی خان

    پشاور،8 ماہ کا بچہ چوہے کے کاٹنے سے ہلاک

    پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک 8 ماہ کا بچہ چوہے کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا. بچے کے والد قاری خالد نے بتایا کہ چوہے نے اُن کے بیٹے حذیفہ کے چہرے اور ناک پر اُس وقت کاٹا، جب وہ رات کو گہری نیند سو رہے تھے. انھوں نے بتایا، 145صبح جب میری آنکھ کھلی تو میں نے ایک بڑے چوہے کو کمرے...
  15. احمد علی خان

    سائنس کی تعلیم کے حوالے سے جنوبی کوریاپہلے نمبر پر

    آرگنائزیشن فار اکنامک کارپوریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او سی ای ڈی) نے سائنس کی تعلیم کے حوالے سے دنیا کے 41 ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ترقی یافتہ ممالک سمجھے جانے والے امریکا، برطانیہ اور دیگر ممالک کی بجائے پہلے نمبر پر جنوبی کوریا ہے۔ اس درجہ بندی کے لیے مختلف ممالک کی آبادی میں سائنس،...
  16. احمد علی خان

    مصالحہ کا استعمال، جسم کی چربی تین گنا رفتار سے کم

    اسلام آباد: اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں یا باوجود علاج کے آپ کا وزن اور جسم کی چربی کم نہیں ہو پارہی تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسے مصالحے کے بارے میں بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے جسم کی چربی تین گنا رفتار سے کم ہونے لگے گی۔ یہ مصالحہ جسے لوگ زیرہ کے نام سے...
  17. احمد علی خان

    فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا پرنٹرتیار

    پیرس: ماضی میں پولرائیڈ کیمروں سے ہاتھوں ہاتھ تصاویر چھاپی جاتی تھی لیکن اب فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا ایک پرنٹرتیار کیا گیا ہے جو تصویر لیتے ہی اسے خوبصورت رنگوں کے ساتھ پرنٹ کرتا ہے۔فرانس کی کمپنی کی جانب سے تیا کردہ اس کیس پرنٹ کی قیمت 150 ڈالر یا 15 ہزار پاکستانی روپے ہے اور یہ...
  18. احمد علی خان

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے کے ہرے پتے معدے اور سینے کے مختلف امراض دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق پودینےکے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے معدہ اپنے افعال بہتر طور پر انجام دیتا ہے اور یہ پتے کھانا ہضم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔پودینے کے پتے کھانے سے متلی اور سر دردکا خاتمہ ہوتا ہے...
  19. احمد علی خان

    گلیکسیS7 واٹر پروف فون ہوگا

    سام سنگ نے اپنا نیا گلیکسی ایس 7 اور ایس سیون ایج متعارف تو نہیں کرایا مگر اس کمپنی کی انڈونیشن شاخ نے قبل از وقت ہی اس کی ویڈیو لیک کردی ہے۔ جی ہاں سام سنگ باضابطہ طور پر تو اپنے اس نئے فلیگ شپ فون کو 21 فروری کو متعارف کرائے گی مگر کمپنی کے یوٹیوب چینیل پر اس کی ایک ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔...
  20. احمد علی خان

    اگر زمین بلیک ہول میں گرجائے تو ۔۔۔

    بلیک ہول ایسے مرتے ہوئے ستارے کو کہتے ہیں جس کی کششِ ثقل اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ خود اس سے روشنی باہر خارج نہیں ہوپاتی اور وہ باہر سے ایک سیاہ دائرے کی مانند نظر آتے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ ممکن نہیں لیکن اگر ہماری زمین کسی طرح بلیک ہول میں گرجائے تو اس کا خاتمہ تین طرح سے ہوسکے گا۔...
Top