نتائج تلاش

  1. designer

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں

    وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں
  2. designer

    یہ کونسا فونٹ ہے؟ بلکل تاج نستعلق کی طرح ہے۔۔

    دوستوں کیا کسی کو پتہ ہے یہ کونسا فانٹ ہے؟ بلکل تاج نستعلق جیسا ہے۔۔۔
  3. designer

    پی ایچ پی ایرر آرہا ہے۔ get_header()

    السلام علیکم دوستوں، اس ایرر نے بہت پریشان کیا ہے ۔۔۔ Fatal error: Call to undefined function get_header() in c:\domains\styleurname.com\wwwroot\xarif\index.php on line 7 برائے مہربانی اس کا کوئی بھائی حل بتایئے ، بہت شکریہ
  4. designer

    کیلی گرافی ناموں کی ایک ویب سائٹ جو بنائے نام کو کیلی گرافی اسٹائل میں۔۔

    السلام علیکم دوستوں! ایک اعلیٰ کوشش فروغ عربی، اردو، فارسی، پاشتو‌اور تمام مسلم ممالک کے لئے امید ہے آپ لوگوں‌کو بھی پسند آئیگی۔ http://www.styleurname.com/ جہاں‌تمام تر سہولتٰن موجود ہے۔ لیکن زیادہ تر توجہ کیلیگرافی کی طرف موخذ کیا گیا ہے۔ اگر آپ بھی اپنا نام کیلی گرافی اسٹائل میں بنوانا...
  5. designer

    برائے مہربانی ترجمہ کریں۔۔۔۔ایک خوبصورت فانٹ۔۔۔QuranComplex

    السلام علیکم ! دوستوں‌ایک دفعہ پھر حاضر ہوا ہو ایک نئے سائٹ کے ساتھ نیا تو نہیں‌کہہ سکتے لیکن میرے لئے یہ اجنبی سا ہے کیونکہ مجھے عربی نہیں آتی اسلئے جن حضرات کو مبارک عربی آتی ہو ان سے ترجمہ کی درخواست کی جا تی ہے۔۔۔۔۔۔شکریہ سائٹ یہ ہے۔ http://fonts.qurancomplex.gov.sa/?page_id=38
  6. designer

    عربی اور کیلیگرافی۔۔۔۔نہایت کارامد انفارمیشن

    السلام علیکم دوستوں! یقینا یہ میری پہلی پوسٹ ہے اردومحفلین کے لئے، لیکن یہ پوسٹ انشاءاللہ مفید ثابت ہوگی اردو کی تاریخ میں۔۔۔ یہ سائٹ مجھے نیٹ پر دیوانگی کرتے ہوئے ملی اور نہایت اچھی انفارمیشن تھی اسلئے شیئر کررہا ہو، لیکن واضہ رہے کہ مجھے عربی بلکل نہیں‌آتی اسلئے اگر کوئی صاحب قدر اس کا...
Top