محفل کے تمام اراکین و غیر اراکین حاضریں و صرف حاضرین کو آداب!
مجھ نکمے نالائق و نابکار کا نام ناصر رانا ہے اور پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئر ہوں۔ رہنے والا کراچی کا ہوں اور اتفاق سے پیدا بھی اسی روشنیوں کے شہر میں ہوا تھا۔ عمر کے لحاظ سے زندگی کی تیس بہاریں دیکھ چکا ہوں مگر ابھی بھی خود کو...