نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    اس عنوان پر کوئ نظم ہے؟

    عنوان کچھ اس طرح ہے کہ ایک لڑکی ہے جس کے ساتھ اس کا شوہر برا برتاو کرتا ہے لیکن پھر بھی لڑکی اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی اس لئے نہیں کہ شوہر سے اچھے کی امید ہے بلکہ اس لئے کہ اس لڑکی کو یہی سکھایا گیا ہے کہ برے کے ساتھ بھی اچھا کرو اسکی تربیت اچھے گھرانے میں ہوئی. اگر اس سے ملتی جلتی بھی کوئ...
  2. شاہد رضا خان

    رضا قصیدہ بہاریہ (از: امام احمد رضا خان فاضل بریلوی)

    شاعری سے شغف رکھنے والوں نے بڑے عمدہ عمدہ قصیدے دیکھے ہوں گے ، آج میرے امام سیدی احمد رضاخان فاضل بریلوی کاقصیدہ بہاریہ بھی ملاحظہ کریں ؛ امام نے اسے ماہِ ربیع الاول کی آمدپرلکھا تھا - قصیدہ بہاریہ اُودِی اُودِی بَدلیاں گِھرنے لگیں ننھی ننھی بُوندیاں برساچلیں ندیاں پھرآنکھیں دکھلانے لگیں چھوٹی...
  3. شاہد رضا خان

    نصیر الدین نصیر احمد کہُوں کہ حامدِ یکتا کہُوں تجھے

    احمد کہُوں کہ حامدِ یکتا کہُوں تجھے مولٰی کہُوں کہ بندہء مولٰی کہُوں تجھے کہہ کر پُکاروں ساقیِ کوثر بروزِ حشر یا صاحبِ شفاعتِ کبریٰ کہُوں تجھے یا عالمین کے لِیے رحمت کا نام دُوں *یا پھر مکینِ گنبدِ خضریٰ کہُوں تجھے ویراں دِلوں کی کھیتیاں آباد تجھ سے ہیں دریا کہُوں کہ اَبر سَخا کا کہُوں تجھے...
  4. شاہد رضا خان

    اردو شاعری ایپ پوئٹ پرفیکٹ سافٹویئر کے متعلق

    اردو شاعری کا ایک اینڈریوڈ سافٹویئر جس کا نام پوئٹ پرفیکٹ ہے جس کی تخلیق محفل ہی کے کسی ممبر نے کی مجھے نام نہیں معلوم. یہ ایپ ہر لحاظ سے بہت عمدہ رفتار اور دیگر تمام سہولتیں فراہم ہے اس میں اس میں صرف ایک کمی نظر آ رہی ہے وہ یہ کی یہ سافٹویئر لفظ سرچ کرنے پر صرف سو نتائج ہی فراہم کرتا ہے. اور...
  5. شاہد رضا خان

    منقبت ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ از مفتی احمد یار خان نعیمی

    اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین جو ہو ام المومنین بنتِ امیر المؤمنین جن کا پہلو ہو نبی کی آخری آرامگاہ جن کے حجرے میں قیامت تک نبی ہوں جاگزیں آستاں ان کا فرشتوں کی زیارتگاہ ہے کیونکہ اس میں جلوہ فرما ہیں امام المرسلین آپ کے دولت کدہ میں دولتِ دارین ہے اس زمیں پر پھر نہ کیوں قرباں...
  6. شاہد رضا خان

    ونڈوز سیون سروس پیک 1 اپڈیٹ کرنے میں دقت

    السلامُ علیکم Windows 7 service pack 1 کو انسٹال کرنے میں دقت آ رہی ہے مدد فرمائیں سکرین پر جو ڈاؤنلوڈ اور رن کے لئے بولا ہے Check system update Readiness اس کو انسٹال اور رن بھی کر لیا اس کے بعد بهی یہی ارر دے رہا ہے۔ مدد فرمائیں arifkarim
  7. شاہد رضا خان

    ونڈوز سیون سروس پیک 1 اپڈیٹ کرنے میں دقت

    السلامُ علیکم Windows 7 service pack 1 کو انسٹال کرنے میں دقت آ رہی ہے مدد فرمائیں سکرین پر جو ڈاؤنلوڈ اور رن کے لئے بولا ہے Check system update Readiness اس کو انسٹال اور رن بھی کر لیا اس کے بعد بهی یہی ارر دے رہا ہے۔ مدد فرمائیں arifkarim
  8. شاہد رضا خان

    محمد مصطفیٰ نورِ خدا نامِ خدا تم ہو (از شہزادہ احمد رضا خان بریلوی مولانا حامد رضا خان صاحب)

    محمد مصطفیٰ نورِ خدا نامِ خدا تم ہو شَہِ خَیْرُالْوَریٰ شانِ خدا صَلِّ عَلٰی تم ہو شکیبِ دل قرارِ جاں محمد مصطفی تم ہو طبیبِ دردِ دل تم ہو مِرے دل کی دوا تم ہو غریبوں درد مندوں کی دوا تم ہو دعا تم ہو فقیروں بے نواؤں کی صدا تم ہو نِدا تم ہو حبیبِ کبریا تم ہو اِمَامُ الْاَنْبِیَآء تم ہو محمد...
  9. شاہد رضا خان

    اردو لکھنا پڑھنا کیسے سکھائیں.؟ آپ کے مشورے کی ضرورت

    السلام علیکم آپ حضرات سے ایک مشورہ کی ضرورت ہے میرے علاقے کے ایک ہندو شخص جو کہ ہندی انگلش کے ٹیچر ہیں. انکی اردو سے بہت دلچسپی ہے. وہ اردو لکھنا اور پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں. اور اردو میں ہندی کی طرح حرکات تو ہوتے نہیں ہے اور اس لئے کسی سیکھانا بہت مشکل کام ہے میرے لئے. آپ لوگ اپنے ضروری مشورے...
  10. شاہد رضا خان

    اس طرف بھی اک نظر مہر درخشانِ جمال (اختر رضا بریلوی)

    اس طرف بھی اک نظر مہر درخشانِ جمال ہم بھی رکھتے ہیں بہت مدت سے ارمانِ جمال تم نے اچھوں پہ کیا ہے خوب فیضانِ جمال ہم بدوں پر بھی نگاہِ لطف سلطانِ جمال اک اشارے سے کیا شق ماہِ تاباں آپ نے مرحبا صد مرحبا صَلِّ علیٰ شانِ جمال تیری جاں بخشی کے صدقے اے مسیحائے زماں سنگریزوں نے پڑھا کلمہ ترا جانِ...
  11. شاہد رضا خان

    یہ ڈیزائن کرنے۔۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔۔؟

    یہ الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر کی ملاوٹ کیسے ہوتی ہے؟ اس میں جو کلر حرف کے اندر ہیں اس کا طریقہ کیا ہے۔۔۔؟ arifkarim متلاشی ناظم رضا مصباحی
  12. شاہد رضا خان

    میں مانتا ہوں ائے عقل والو میرا محمد خدا نہیں ھے (بیکلؔ اتساہی)

    میں مانتا ہوں ائے عقل والو میرا محمد خدا نہیں ھے مگر دلوں میں یہ نقش کرلو کہ وہ خدا سے جدا نہیں ھے حَسِین دیکھا نہ تم سا پایا جمیل دیکھے نہ تم سا دیکھا تمہارا ہمسر تمہارا ثانی جہاں میں ابتک ہوا نہیں ھے تمہیں ہو اول تمہیں ہو آخر تمہیں ہو باطن تمہیں ہو ظاہر خدائے برتر کے بعد آقا کوئی تمہارے سوا...
  13. شاہد رضا خان

    آقا کریم ﷺ کی بارگاہ میں صلوۃ والسلام (خالد عبد اللہ اشرفی)

    تاجدار جہاں یا نبی محترم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام ہم غلاموں پہ ہو آقا نظر کرم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام آپ کی ہے زمیں آسماں آپ کا عرش سے فرش تک کل جہاں آپ کا آپ کی ملک ہے آقا عرب و عجم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام یہ زمیں آسماں یہ جہاں کا نظام آپ کے واسطے ہیں یہ محفل تمام تم نہ...
  14. شاہد رضا خان

    خزاں سے کوئی طلب نہیں ہے بہار لےکر میں کیا کروں گا (بیکل اتساہی)

    خزاں سے کوئی طلب نہیں ہے بہار لےکر میں کیا کروں گا نگاہ ساقی رہے سلامت خمار لےکر میں کیا کروں گا کہاں وہ حال بلال حبشی کہاں وہ عشق اویس قرنی نبی کی فرقت میں جی رہا ہوں قرار لےکر میں کیا کروں گا کوئی ہے شام وطن پہ رقصاں کوئی ہے صبح چمن پہ نازاں بساط میری ہے خاک طیبہ نکھار لےکر میں کیا کروں گا...
  15. شاہد رضا خان

    بحمداللہ عبداللہ کا نور نظر آیا (از مولانا جمیل الرحمٰن قادری)

    بحمداللہ عبداللہ کا نور نظر آیا مبارک آمنہ کا نورِ دل لخت جگر آیا یہ عبدالمطلب کی خوبی قسمت کہ ان کے گھر چراغ لامکاں کون و مکاں کا تاجور آیا وہ ختم الانبیا تشریف فرما ہونے والے ہیں نبی ہر ایک پہلےسے سناتا یہ خبر آیا ربیع پاک تجھ پر اہلسنت کیوں نہ قرباں ہوں کہ تیری بارہویں تاریخ وہ جانِ قمر...
  16. شاہد رضا خان

    Voice Live Telecast کے لئے کیا کریں ؟

    میرے محلے میں علماء کی ایک محفل کا انعقاد ہوتا ہے ہر ہفتے میں ایک دن اس میں تو آواز کافی تیز نہیں رکھی جاتی کیونکہ کچھ غیر مسلم کو برا نہ لگے اس لئے اس لئے ہم لوگ چاہتے ہیں اسکا Live Voice Telecast ہو جس میرے محلے میں علماء کی ایک محفل کا انعقاد ہوتا ہے ہر ہفتے میں ایک دن اس میں تو آواز کافی...
  17. شاہد رضا خان

    میسیج الرٹ ویب سائٹس کی ضرورت

    کیا کوئ ایسی ویب سائٹ یا اینڈریوڈ ایپ ہیں جسکی مدد سے ایک بار میں کئ لوگوں کو پیغام بهیجا جا سکے۔ اس طرح کی کوئ ایک نمبر ہو اس پر اگر کوئ آپ کے یوزر نام لکھ کر بھیجے تو اس کو آپ کے ہر پیغام ارسال کرنے پر اس کے فون پر اس ام اس الرٹ آجائے۔ بہت پہلے ایک ویب تھی گپ شپ نام سے اس کو جوائن کرنے کا...
  18. شاہد رضا خان

    ویب سائٹ کے لئے ایک چیز چاہیے۔۔ا

    تاریخ وقت انگش اردو کا html کوڈ چاہیے. arifkarim نبیل تجمل حسین
  19. شاہد رضا خان

    بلاگ کے لئے مدد درکار ہے۔۔۔۔ا

    مجھے ایک بلاگ بنانا ہے جس کا استعمال اسلامی میسیج کے لئے کرنا ہے جس میں میں چند اسلامی مسائل کی فہرست بنانا چاہتا ہوں مثال کے طور پر نماز کے مسائل حج کے مسائل وغیرہ کی ایک کیٹیگری بنانا ہے یعنی اس پر جو کلک کرے وہ وہاں اس چیز کا مسائل پا جائے اسی تعلق سے چاہئے تو اس کے لئے کیا ٹهیک ہوگا بلاگر...
  20. شاہد رضا خان

    فیس بک کی اس پریشان کرنے والی سیکورٹی سے کیسے نکلے۔۔؟ا

    فیس بک میں ایک آئ ڈی ہے جو Desble ہو گئ ہے اسکو اوپن کیسے کریں گورمینٹ آئ ڈی مانگ رہی ہے...؟ کسی کو پتا ہو تو مدد کریں arifkarim الف عین
Top