نتائج تلاش

  1. توصیف یوسف مغل

    دل کے جو چین سے نہیں واقف۔ ۔۔

    دل کے جو چین سے نہیں واقف ہجر مابین سے نہیں واقف عشق کا کاف پہنے پھرتے ہیں جو ابھی عین سے نہیں واقف حُسنِ یوسف پہ کٹ مرے تھے جو شاہ کونین سے نہیں واقف غیر کے ہم نشین ہو اشعر غیر کی غین سے نہیں واقف توصیف یوسف اشعر
  2. توصیف یوسف مغل

    مرے ساتھ ساتھ رہا کرے مرے سارے درد سنا کرے

    مرے ساتھ ساتھ رہا کرے مرے سارے درد سنا کرے کوئی شخص مجھ کو بھی زندگی میں کچھ اس طرح سے ملا کرے نہ میں اس کو خود سے جدا کروں نہ وہ مجھ کو خود سے جدا کرے مجھے آئینے میں ملا کرے مرے روبرو وہ رہا کرے مری زندگی میں خدا کرے نہ کبھی وہ مجھ سے لڑا کرے نہ ہوں مجھ کو اس سے شکایتیں نہ کبھی وہ مجھ سے...
  3. توصیف یوسف مغل

    رہنمائی اور ہدایت میں فرق؟

    ہدایت اور رہنمائی میں فرق کیا ہے؟ یہ تیسری کلاس کو پڑھانے والی ایک ٹیچر نے پوچھا تھا میں نے اس وقت تو کہہ دیا کہ یہ ایک دوسرے کے مترادف ہیں لیکن خود مطمئین نہیں تھا
  4. توصیف یوسف مغل

    تین اشعار، کے لیے اصلاح

    دوستو سے گزارش ہے کہ ان تین اشعار پر اپنی شاعرانہ نظر ماریں...... محبت روگ ایسا ہے یہ جس دل کو بھی لگ جائے یقیں مانیں کسی بھی کام کا رہتا نہیں وہ دل آبلئہ دل مرا پھٹ ہی نہ جائے دوستو اس لیے تو یار کی محفل میں جاتے ہی نہیں محبت کر تو لی تم نے مگر یہ کیسے بتلاؤں دلِ نادان اب تیری یہ الجھن...
  5. توصیف یوسف مغل

    کہاوتیں اور کہانیاں ۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم! احباب سے گزارش ہے کہ اگر ان کہاوتوں کے پیچھے جو کہانی ہے اگر وہ بتا دیں تو مہربانی ہوگی ١، آ بیل مجھے مار ٢، آپ آئے بھاگ آئے ٣، آخ تھو کھٹے ہیں ٤، آدمی کا شیطان آدمی ہے ٥، الٹے بانس بریلی کو ٦، بات کھٹائی میں پڑھ گئی ٧، بارہ برس دلی میں رہے اور بھاڑ ہی جھونکا کیے ٨، باسی...
  6. توصیف یوسف مغل

    آج بھولی ہوئی یاد پھر یاد آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    غزل برائے اصلاح آج بھولی ہوئی یاد پھر یاد آئی وقتِ رخصت وہ فریاد پھر یاد وہ غزل، سسکیاں اور آہ و بقا عہد ِ ماضی کی ایجاد پھر یاد آئی آہِ بلبل مری آہ سے جل نہ جائے جانے کیوں آج صیاد پھر یاد آئی ان کی خاموشی بھی ٹوٹی تو ہوئے برہم واہ رے! داد بیدادپھر یاد آئی توصیف یوسف....
  7. توصیف یوسف مغل

    این ٹی ایس) NTS ( میں مدد

    این ٹی ایس(NTS) ٹیسٹ کی تیاری کے لیے اردو کے اہم( MCQs) درکار ہیں، اراکین محفل سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے ہماری مدد کی جائے...
  8. توصیف یوسف مغل

    استادِ محترم الف عین صاحب۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    استادِ محترم الف عین صاحب اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر اصلاح فرمائیں، آپ کا سپاس گزار ہوں اس نے چھوڑا ہمیں آزمانے کے بعد یاد تک نہ کیا اس نے جانے کے بعد مسکرائے ہوئے ایک مدت ہوئی پھر خوشی نہ ملی مسکرانے کے بعد زخم ہی زخم تھے پھر ترا زخم اب زخمِ دل نہ رہا زخم کھانے کے بعد روشنی...
  9. توصیف یوسف مغل

    انہیں میرے مرنے کا رنج کیا انہیں میرے جانے کا کیا قلق

    تجهے کل ہی سے نہیں بے کلی نہ کچھ آج ہی سے رہا قلق تری عمر ساری یوں ہی کٹی تو ہمیشہ یوں ہی جیا قلق ہوا دل کے جانے کا اب یقیں کہ وہ درد بر میں مرے نہیں نہ وہ اضطراب قضا کمیں نہ وہ خشر خیز_ بلا قلق انہیں نالہ کرنے کا رنج کیا انہیں آہ بهرنے کا رنج کیا انہیں میرے مرنے کا رنج کیا انہیں میرے جانے کا...
  10. توصیف یوسف مغل

    ایک مشورہ چاہیے. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے ایم اے اردو کیا ہوا ہے اور ایم فل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن پاکستان میں ایسی کون سی یونیورسٹی ہے جس کی ڈگری سب سے زیادہ قابلِ قبول ہے اور ہاں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم فل کے داخلے اردو میں جاری ہیں لاسٹ ڈیٹ پانچ مارچ ہے کیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈگری کی بهی اہمیت ہے کہ...
  11. توصیف یوسف مغل

    اینڈرائڈ فون کے لیے مدد درکار ہے۔۔

    دوستو میرے پاس سیمسنگ گیلکسی موبائل فون ہے جس کا ورژن42 ہے جبکہ میں اپ دیٹ کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں
  12. توصیف یوسف مغل

    استادِ محترم سے گزارش ہے کہ اصلاح فرمائیں

    وہ گلے مل کے ترا مجھ سے خفا ہو جانا پھر اچانک ترا پتھر کا خدا ہو جانا وہ مرے خواب میں آئے بھی تو آئے ایسے آنکھ کھلتے ہی مرا ان سے جدا ہو جانا میری آنکھوں میں الم ناک ہے منظر یارو پھول کھلنے سے ذرا پہلے فنا ہو جانا لوگ واقف ہیں مرے طرزِ محبت سے سبھی ہاتھ اٹھتے ہی ترے حق میں دعا ہو جانا...
  13. توصیف یوسف مغل

    لاگ ان مسائل

    السلام علیکم پیارے بھائی! میں بہت عرصے سے اردو محفل فورم میں نہی آ سکا اس کی دو وجوہات ہیں کہ میرے پاس موبائل فون ہے جب بھی میں موبائل بروزور سے آن لائن ہوتا تو لاگ ان نہیں ہو پا رہا جیسے کہ uc Browser اور opera mini اور دوسری وجہ میری اپنی مصروفیات ابھی بھی وہی مسائل ہیں ان بروزور سے کیسے آن...
  14. توصیف یوسف مغل

    ایسے الفاظ جوغَلَطُ الْعام ہو چکے ہیں۔۔۔

    چند ایسے الفاظ جن کا تلفظ ہم ٹھیک طرح سے ادا نہیں کرتے کم از کم میں..... اگر آپ کے پاس کُچھ مزید الفاظ ہوں تو کمنٹس کر دیں یا میرے لکھے ہوئے غلط ہوں تو بھی کمنٹس میں بتا دیں... بَہُت، کَہْنا، کَہْنے، رَہْنا، رَہْنے، رَہا پَہُنْچ، پَہُنْچانا، پَہَل، پَہْلا، پَہْلے، نَقْص........
  15. توصیف یوسف مغل

    قومی ترانہ کی تشریح

    السلام علیکم! دوستو اگر مجھے قومی ترانہ کی تشریح مل جائے پڑھنے کو کہیں سے تو آپ میرے مشکور ہوں گے یا پھر کوئی صاحب اس کی تشریح کر دے ایک ایک بند کی مہربانی ہو گی
  16. توصیف یوسف مغل

    پلیز ہیلپ۔۔۔۔۔۔

    مجھے گوگل پے جب کچھ سرچ کرنا ہوتا ہے تو اردو میں نہیں لکھ پاتا اور فیسبک یا پھر دوسری کسی جگہ بھی نہیں لکھ پاتا پلیز اس حوالے سے آپ کی مدد چاہیے۔۔۔۔۔
  17. توصیف یوسف مغل

    فعولن فعولن فعولن فعولن

    السلام علیکم کیا آپ مجھے یہاں فعولن فعولن فعولن فعولن کے وزن پر کچھ گیت شئر کر سکتے ہیں
  18. توصیف یوسف مغل

    غزل برائے اصلاح.....................

    بنا کر احسن صورت کتابوں سے بنایا ہے مزین کر سوالوں میں جوابوں سے بنایا ہے دنو شامو زمینوں سے فلک کے نور سے جاناں پشانی چاند مٹھی بھر ستاروں سے بنایا ہے ہزاں کے موسموں میں بھی یہ قصے عام ٹہرے ہیں مرے محبوب کو رب نے گلابوں سے بنایا ہے بہت دیکھے ہیں میخانے شرابی اور ساقی بھی زمانوں جھوم کر پی...
  19. توصیف یوسف مغل

    Tapatalk for Android

    السلام علیکم! ٹاپاٹاک( Tapatalk) اینڈرائیڈ اور ونڈوز موبائل فون کے لیے ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جہاں سے ہم ایزی سے آن لائن ہو سکتے ہیں دنیا کے کسی بھی فورم کو گوگل پر اوپن کیے بغیر، صرف فورم کو ایڈ کریں اور بہت آسانی سے اس میں آپ بہت فاسٹ کمنٹس دے سکتے ہیں، ریڈ کر سکتے ہیں، میں نے بہت سے فورم ایڈ...
  20. توصیف یوسف مغل

    محبت ہارنے والے۔۔۔۔۔

    غزل برائے اصلاح.... محبت سے وہ غافل ہیں محبت ہارنے والے میری نظروں میں جاہل ہیں محبت ہارنے والے نئے چہرے وہ کم سن جو نہیں واقف محبت سے بہت معصوم لہجوں کے بھی قاتل ہیں محبت ہارنے والے یہاں جو بے سکونی بے یقینی کا جو عالم ہے ملوث ہیں وہ شامل ہیں محبت ہارنے والے جو اس میدان چل نکلیں وہ کب...
Top