نتائج تلاش

  1. عباد اللہ

    اے محفلِ رنگ و نور رخصت

    شکریہ Thomas Nashe کے ایک شہر آشوبIn Time of Pestilence سے ماخوذ ہے. چونکہ اس میں طبع زاد اضافے بھی ہیں اور کچھ اسی نامراد کے متعدد کھیلوں کا جو کچھ اثر میں نے قبول کیا اس کا رس بھی لہذا ایک مجہول قسم کا "ماخوذ" ہی کفایت کرے گا. بالیقین حضور! غالباً کیوں ویسے مائع کے امکانات سے صرفِ نظر بھی...
  2. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    عاطف ملک صاحب چھپے رستم نکلے حضور کیا کیا گل افشانیاں ہو رہی ہیں ۔ ایک مفصل روداد ان کی صاحبانِ ذوق کے لئے انشا فرمائیں اور ڈھیروں داد پائیں۔
  3. عباد اللہ

    اے محفلِ رنگ و نور رخصت

    عالمی ادبیات میں باہم دگر اخذ و استفادے کا سلسلہ شروع دن سے رائج بلکہ بارآور رہا ہے، علما کی آراء کا معاملہ البتہ اس حوالے سے اپنی بھیرویں اور اپنی ڈفلی کا سا ہے یعنی جتنے اذہان اتنے نظریے یا گستاخی معاف جتنی زبانیں اتنے نظریے۔ فقیر بھی چونکہ ایک سے زائد ادبی روایات کا طالب علم ہے اور کور نظری...
  4. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    واہ بھئی یہ دھاگا عمدہ ہے کلام پڑھنے کا اپنا لطف ہے.
  5. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    جی حضور ہم کو بھی سننے کا شرف عطا ہو.
  6. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    شکریہ. جی حضور فراغت ہی فراغت ہے. سننے آئیں گے. طرحی کلام فقیر کے بس کی بات نہیں. 😅
  7. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    یہ بات لگی ہمارے دل کو کیا خوب کیا جناب ارشاد یعنی کہ بقولِ ژاک روسو عالم میں فقط وہی ہے آزاد جو طالعِ شوم کے سبب سے ہو آپ ہی صید آپ صیاد یاسر ہیں اس علم کا وسیلہ یعنی کہ یہ علمِ جمعِ اضداد اے فکر ہماری یاوری کر اے ہوش و خرد ہماری امداد کچھ حل تو نکالیو کہ سمجھیں زندانی ہیں قید ہی میں آزاد...
  8. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    یہ بدنہاد والٹ ڈزنی کو ایک مشورہ کہ کائنڈ آو کی جگہ الٹیمیٹ لکھے.. 😅 لطف نہیں کچھ اس سے بڑھ کر ناممکن کو ممکن کرنا... 😅😅🤔🤔
  9. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    پریم مسبب پریم سبب ہے یعنی اس کی اپنی منطق اپنا ڈھب ہے! یہ وہ نگر ہے جس میں عزیزو بخشش اور عنایت فرخندہ ہے اور خوشتر ہے! یعنی وہم اساس وجوہ کے حلقے سے باہر ہے!!
  10. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    "امید ہے جاگتے کا سپنا" ویسے بیم کے بارے بھی ان جناب کا قول معلوم ہو سکے تو شعر مکمل ہو گا.
  11. عباد اللہ

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    اک بات نیلسن نے کہی کس حشم کے ساتھ کیجو ضمیرِ عصر مرتب قلم کے ساتھ
  12. عباد اللہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وائے واں بھی شورِ محشر نے نہ دم لینے دیا لے گیا تھا گور میں ذوقِ تن آسانی مجھے غالب. تن آسانی
  13. عباد اللہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زندگی زندہ دلی کا ہے نام! مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں . مردہ دل
  14. عباد اللہ

    خبرلیجے زباں بگڑی

    زبان اور دہن کا بگڑنا بھی خیر بری بات ہے مگر شعر کا وزن سے گر جانا اس سے کہیں زیادہ بری بات ہے :ROFLMAO:
  15. عباد اللہ

    چند شعر

    محیط کر کے ذات کو قیامتوں کے سیل کا ستم گری تو دیکھئے شباب کہہ دیا گیا مثالیہ، بہ اہتمام جو محالِ محض ہو تراش کر اسے ہمارا خواب کہہ دیا گیا کوئی بھی حرفِ پائمال پیشِ کلکِ معنی جو رکھا تو پھر اسی کو باریاب کہہ دیا گیا ہماری سرسری نگاہ گر کسی پہ پڑ گئی اسے جہان بھر کا انتخاب کہہ دیا گیا یہ کور...
  16. عباد اللہ

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    کیا یہاں قوت کو بے تشدید نہیں ہونا چاہیے؟
Top