نتائج تلاش

  1. عدنان شاہد 7

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    کیا کوئی اس فونٹ کا نام بتا سکتا ہے؟ سعادت متلاشی
  2. عدنان شاہد 7

    اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا

    السلام علیکم ان پیج کے علاوہ باقی سب سافٹ وئیرز میں اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا آخر اتنا مشکل کیوں ہے۔۔!! مائیکرو سافٹ ورڈ کو ہی لے لیں۔۔! اردو لکھتے لکھتے اگر کوئی لفظ انگلش کا لکھنا پڑ جائے تو ساری عبارت کا ہی حشر ہو جاتا ہے۔۔!! ایسا کیا کیا جائے کہ اردو اور انگلش کو یکجا لکھنے میں کوئی مشکل...
  3. عدنان شاہد 7

    ٹیگ کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم کیا میں جان سکتا ہوں کہ کسی کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں؟؟ کیا میں اپنے کسی مراسلے میں کسی کو ٹیگ کرسکتا ہوں؟
  4. عدنان شاہد 7

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم کچھ عرصہ سے فیس بک پر نستعلیق کے ایک نئے فونٹ میں پوسٹس پڑھنے کو مل رہی تھیں، انٹرنیٹ پر سرچ کرنے پر فونٹ ملا اور نہ ہی کا نام پتا چل سکا، البتہ القلم فورم پر ایک سکرین شارٹ دکھائی دے گیا۔۔! کیا کوئی اس فونٹ کے متعلق معلومات رکھتا ہے؟
  5. عدنان شاہد 7

    یہ تو ہونا تھا

    لاکھ ٹکڑوں میں جینے والوں پر ایک سُورج کہاں سے نِکلے گا اپنی اپنی بقا کے چکر میں کیا نتیجہ فغاں سے نِکلے گا اپنے قد میں ذرا اضافے کو رہنما رہزنوں سے مِلتے ہیں قاتلوں کے حضور سجدے ہیں ایسے کب چاک دِل کے سِلتے ہیں کیسے کیسے تماشے کرتے ہیں یہ مداری ہیں یا مسیحا ہیں ؟؟ ہار جاتے ہیں کھیل سے پہلے یہ...
Top