نتائج تلاش

  1. ف

    پارٹیشن ڈیلیٹ ہو گیا

    مجھ سے غلطی سے اس پارٹیشن پر ونڈوز 10 انسٹال ہو گئی ہے جس میں قمیتی ڈیٹا تھا. اب میں اپنا ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا کس طرح ریکور کر سکتا ہوں؟؟؟
  2. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کا آغاز آج سے کیپ ٹاؤن میں ہورہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔
  3. ف

    تازہ ترین مراسلے

    میں تازہ ترین مراسلوں کو چیک کرنا چاہتا ہوں ۔ مجھے"تازہ ترین مراسلے" کا بٹن نہیں مل رہا۔ میری مدد فرمائیں۔شکریہ
  4. ف

    ایک انتخابی مرکز پر دو قطار یں

    ایک خبر کے مطابق کراچی کے ایک انتخابی مرکز پر کلفٹن اور ڈیفنس والوں کی قطار علیحدہ اور نیلم کالونی والوں کی قطار علیحدہ تھی۔ "نئے پاکستانیوں" کی ایلیٹ کلاس نے مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے ساتھ ایک قطار میں کھڑا ہونا بھی گوارہ نہ کیا۔ خبر کا ماخد
  5. ف

    اُردو گرامر کی کتاب چاہیے

    مجھے اُردو گرامر کی کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں درکار ہے۔ اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے فراہم کر دیں۔ شکریہ
  6. ف

    ورڈپریس کی انگریزی تھیم کا ترجمہ کریں آسانی سے

    دانش نامہ بلاگ سے اقتباس اگرہمیں ورڈپریس کی انگریزی تھیم کا اردو یاکسی اور زبان میں کرنا ہو تو اسکے لیے ہمیں تھیم کی تمام فائلوں میں انگریزی میں لکھے گئے الفاظوں اور جملوں کا ترجمہ کرنا پڑتا ہے۔ اس کام کے لئے تھیم کی بیشتر فائلوں میں ترمیم کرنا پڑتی ہے جس میں کافی وقت صرف ہوتا ہے۔ مگر اب اس...
  7. ف

    گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر

    آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر جانِ بتول کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا قطرہ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر جتنے سوال عشق میں آل رسول سے کیے ایک کے بعد ایک دیئے سارے جواب ریت پر پیاسا حُسین کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں لب سے لبِ حُسین کو ترسا ہے آب ریت پر...
  8. ف

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    میری 80 جی بی کی ہارڈ ڈسک پر کسی نامعلوم سافٹ وئیر کے تجربےکے دوران ہارڈ ڈسک کا 49 جی بی اسپیس غائب ہوگیا ہے اب ہارڈ ڈسک کا اسپیس صرف 31 جی بی شو ہورہا ہے۔ براہ مہربانی اس کا کوئی علاج بتایئے جس سے ہارڈ ڈسک کا اسپیس واپس آ جائے۔
  9. ف

    کونسے ہجے ٹھیک ہیں؟

    1۔ "جانیے" ٹھیک ہے یا "جانیئے" 2۔ "دیکھیے" ٹھیک ہے یا "دیکھیئے" 3۔ "چاہیے" ٹھیک ہے یا "چاہیئے"
  10. ف

    ہارڈ ڈسک کےپارٹیشن بمعہ ڈیٹا ڈیلیٹ ہوگئے ہیں

    میرے کمپوٹر کی ہارڈ ڈسک میں سات پارٹیشن تھے۔ ونڈوز7 خراب ہونے کے بعد میں میں امیج فائل سے "سی" ڈرائیو پر امیج ریسٹور کر رہا تھا ۔ وہ امیج "سی" ڈرائیوکے بجائے پوری ہارڈڈسک پر ریسٹور ہو گیا ہے۔ جس سے پارٹیشن بمعہ ڈیٹا ڈیلیٹ ہوگئے ہیں۔ میں نے ڈیٹا ریکور کرنے کی کافی کوشش کی ہے مگر ہر بار ناکامی کا...
  11. ف

    بلوچستان کے بعد اب سندھ (ان کے خلاف کون کاروائی کرے گا)

    ماخذ: بی بی سی اردو سندھی قوم پرست جماعت جئے سندھ قومی محاذ یعنی (جسقم) نے یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں آزادی مارچ کا انعقاد کیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر قریشی نے کہا کہ پنجاب نے پاکستان کے نام پر سندھ کے وسائل پر قبضہ کیا ہوا ہے...
  12. ف

    محرومی کے مزید 20سال

    تحریر: خلیل احمد نینی تال والا صوبہ سندھ میں کوٹہ سسٹم کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں رکھی گئی اور وجہ یہ بتائی گئی کہ شہری علاقے کے لوگوں کو چونکہ اچھی تعلیم کے مواقع حاصل ہیں جبکہ دیہی علاقے کے نوجوان اس سے محروم ہیں اور احساس محرومی کا شکار ہیں لہٰذا 10سال کیلئے حصول روزگار میں دیہی...
  13. ف

    ٹوئٹر اب عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں بھی دستیاب

    گذشتہ روز ٹوئٹر کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ کمپنی ٹوئٹر کو عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں باقاعدہ طور پر لانچ کر رہی ہے۔ آپ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زبان اس لنک پر جا کر تبدیل کر سکتے ہیں: http://twitter.com/settings/account ٹوئٹر کی جانب سے ان چار زبانوں کو ٹوئٹر ٹرانسلیشن سینٹر میں...
  14. ف

    RARفا ئل کا پاسورڈ توڑنا ہے

    میں ایک RAR فارمیٹ کی فا ئل کا پاسورڈ بھول گیا ہوں۔ کیا کسی طریقے سے اس کا پاسورڈ بریک ہو سکتا ہے؟
  15. ف

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    گذشتہ رات پاکستان بلاگ ایوارڈز2011ء کی تقریب تقسیم ایورڈزکا انعقاد ریجنٹ پلازہ کراچی میں کیا گیا۔ میں چند وجوہات کی بناء پراس تقریب میں شرکت نہ کر سکا۔ پاکستان بلاگ ایوارڈز2011ء میں میرا بلاگ بھی" بہترین اردو بلاگر " کی فہرست میں شامل تھا۔ نتائج کے مطابق بہترین اردو بلاگر کا ایوارڈ مجھے دیا گیا...
  16. ف

    سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی

    سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ کرکٹ میں کارکردگی سال2011ء قومی کرکٹ کیلئے کافی کامیاب سال رہا۔ 2011ء میں گرین شرٹس نے چھ ون ڈے سیریز کھیلی اور تمام میں ریکارڈ کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم دو بار ایک سال کے دوران پانچ پانچ ون ڈے سیریز جیت چکی ہے۔ 2011ءمیں پاکستان ٹیم نے عالمی...
  17. ف

    تحریک انصاف کا سونامی

    پاکستانی سیاست میں آئے دن نت نئے تماشے ہوتے رہتے ہیں ۔ کل قصورمیں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے اختتام پر جلسے کے شرکاءجن میں خواتین مرد اور بچے شامل تھے جلسہ گاہ میں موجود تمام کرسیاں لے کررفو چکر ہوگئے۔
  18. ف

    کیا NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے؟

    پہلے میں FAT 32 پارٹیشن کا میج بنانےکیلئے نارٹن گھوسٹ استعمال کرتا تھا۔ مگرنارٹن گھوسٹ NTFS پارٹیشن کو سپورٹ نہیں کررہا۔ کیا کوئی ایسا پروگرام موجود ہے جس کے ذریعے NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے۔ بالکل گھوسٹ امیج کی طرح اور ضرورت کے وقت اس امیج کو ری اسٹور بھی کیا جاسکے۔ ازرہ کرم...
  19. ف

    آٹو کیڈ 2000 کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟؟

    مجھے آٹو کیڈ 2000 فری ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ۔ گوگل پر سرچ کیا مگر نہیں ملا۔ اگر کسی دوست کو فری ڈاؤن لوڈ لنک معلوم ہو تو مجھے پی ایم کردے۔ شکریہ
  20. ف

    مکی کا بلاگ وطین کی سروس پرنہیں کھل رہا

    محمدعلی مکی کا بلاگ وطین کی سروس پرنہیں کھل رہا ہےhttp://makki.urducoder.com/ یہ ایریرآرہا ہے۔ Dear Valuable Customer, Your requested site is blocked by PTA. Please consult PTA if you have any query regarding requested site۔ اسکرین شاٹ
Top