نتائج تلاش

  1. سید عمران

    فلسطین کے حالات

    اسرائیل نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ ہر رمضان میں فلسطین کے مسلمانوں پر حملہ ضرور کرنا ہے.... حیرت ہے اس موضوع پر کوئی گفتگو نہیں ہورہی.... انسانیت کی ماں کا سینہ پیٹنے والے تو خیر غیر مسلم ممالک کی گود میں بیٹھ کر ان کا ہی راگ الاپتے ہیں... مگر مسلمانوں تمہیں کیا ہوگیا ہے؟؟؟
  2. سید عمران

    آخری صبح

    دو ہزار سال قبل ایک شہر تھا، خوبصورت اتنا گویا جنت کے باغ کا ٹکڑا زمین پہ رکھ دیا ہو۔ بیس ہزار کی آبادی والے شہر کے ایک طرف سمندر کا کنارہ تھا تو دوسری طرف بہتا دریا، ایک طرف سربفلک سبزے سے ڈھکا خوبصورت پہاڑ تھا اور باقی جانب جنگل اور کھیت کھلیان۔ خوش رنگ، رس بھرے ذائقہ دار پھلوں اور تازہ...
  3. سید عمران

    محبتوں کی راہگزر

    احسان اللہ صاحب کی ایک لڑی سے متاثر ہوکر کچھ لکھ دیا۔ ۔۔ کہا سنا معاف!!! ماشاء اللہ بہت اچھی طرح مضمون کو سمیٹا ہے۔ اصل میں شیعوں کا ہو یا سنیوں کا، کوئی بھی موضوع حساس نہیں ہے، محض جذباتی ہے۔ شیعہ ہوں یا سنی ان میں محقق کم ہوتے ہیں اور عوام زیادہ، جو سطحی مطالعہ اور اپنے مسلک کے ساتھ فطری و...
  4. سید عمران

    اک شاعرِ باصفا

    غیر منقسم ہندوستان میں مشاعرہ ہورہا تھا۔اس میں طرح کا ایک مصرع دیا گیا؎ چمن سے آرہی ہے بوئے کباب مصرع پر بڑے بڑے شعراء نے طبع آزمائی کی لیکن ڈھنگ کی گرہ کوئی نہ لگا سکا۔ایک سرپھرے نے قسم کھائی کہ جب تک گرہ نہ لگالوں گا چین سے نہ بیٹھوں گا۔ وہ ہر صبح دریا کے کنارے نکل جاتا اور اونچی آواز سے یہ...
  5. سید عمران

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    نین بھیا کا بالا مراسلہ پڑھا۔ ذہن نارسا تک فی الفور نالۂ رسا پہنچا۔ دماغ کی بتی جل اٹھی۔ یکے بعد دیگرے کئی محفلین ہمارے ذہنِ بلاخیز میں مختلف اشکال لیے تیزی سے گزرنے لگے۔ اگرچہ اصل موضوع جس پر اکسایا گیا تھا یہ ہے کہ کون سا محفلین کس مرض کے لیے سود مند ہے، تاہم سائیڈ افیکٹ کی طرح دوسری سائیڈ...
  6. سید عمران

    فضائل و آدابِ حج

    حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ لغت میں حج کسی عظمت والی جگہ یا چیز کی طرف بار بار ارادہ کرنے کو کہتے ہیں۔شریعت کی اصطلاح میں مخصوص وقت میں مخصوص جگہوں پر مخصوص اعمال کرنے کو حج کہتے ہیں۔ حج کی ادائیگی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے کی جاتی ہے مگر اس کی فرضیت امت محمدیہ کے...
  7. سید عمران

    حجِ تمتع کا آسان طریقہ

    حج کی تین اقسام ہیں۔ لیکن دوسرے ممالک سے سعودیہ آنے والے حاجی عموماً ’’حجِ تَمَتُّعْ‘‘ کرتے ہیں۔ حج تمتع صرف حدودِ میقات سے باہر رہنے والے ہی کر سکتے ہیں۔ اسی لیے ذیل میں حج تمتع کا طریقہ بتایا جارہا ہے۔اس حج میں حاجی مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ ادا کرنے کے بعد احرام کھول لیتے ہیں، پھر چاہے مکہ...
  8. سید عمران

    فضائل و آدابِ حج

    حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ لغت میں حج کسی عظمت والی جگہ یا چیز کی طرف بار بار ارادہ کرنے کو کہتے ہیں۔شریعت کی اصطلاح میں مخصوص وقت میں مخصوص جگہوں پر مخصوص اعمال کرنے کو حج کہتے ہیں۔ حج کی ادائیگی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے کی جاتی ہے مگر اس کی فرضیت امت محمدیہ کے...
  9. سید عمران

    پندرہ منٹ اور سہی

    بہت تجربات کیے۔ سب ناکام ہوگئے۔۔۔ پہلے تو معاشرہ کی رواروی دیکھا کیے یعنی روزہ کھولتے ہی سموسے پکوڑے دہی بڑے کھائے اوپر سے شربت روح افزا نوش جاں فرماکر بلانوشوں میں شامل ہوئے۔ لیکن عرصہ تک یہ لاجک سمجھ میں نہ آئی کہ رج کے کھاتے تو مغرب کی نماز جاتی کیونکہ اذان اور نماز میں وقفہ ہی کتنا ہوتا ہے،...
  10. سید عمران

    یہ نیکیاں کمانے کا مہینہ ہے

    رمضان میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ موقع سے فائدہ اٹھاتے، ہلکا پھلکا کھاتے، صحت بناتے، بیماریاں بھگاتے اورنورانیت بڑھاتے. لیکن یہ کیا ہوا کہ عام دنوں سے زیادہ مضر صحت اشیاء کھاتے ہیں، اسپتالوں کو جاتے ہیں، جی کو متلاتے ہیں، بستر پر پڑے کراہتے ہیں اور بابرکت انمول گھڑیاں گنواتے ہیں. حضور صلی اللہ...
  11. سید عمران

    تلاشِ گمشدہ!!!

    ایک عدد ملزم جو محفل کی عدالت میں پیش ہونے کے بعد سو فیصد مجرم ثابت ہونے کے خوف میں مبتلا ہے گزشتہ کئی روز سے روپوش ہے۔ بقول بے وثوق ذرائع ملزم ہر اس کام سے انکاری ہے جو جرم کے دائرہ کی حدود میں واقع ہو، پر عدالت کے پاس ایسے خود ساختہ ثبوت موجود ہیں جو اس کے انکاری ہونے کا انکار کرتے ہیں۔ رہے...
  12. سید عمران

    گنجے نہاری والے

    اشرف صبوحی آہ دلّی مرحوم جب زندہ تھی اور اس کی جوانی کا عالم تھا۔ سہاگ بنا ہوا تھا، اس پر کیا جوبن ہوگا۔ اب تو نہ وہ رہی نہ اس کے دیکھنے والے رہے۔ کلوّ بخشو کےتکیے پر سوتے ہیں۔ اگلی کہانیاں کہنے والا تو کیا کوئی سننے والا بھی نہیں رہا۔ غدر نے ایسی بساط الٹی کہ سارے مہرے تتر بتر ہوگئے۔ دلّی کا...
  13. سید عمران

    رنگِ بہار

    کوزہ پشت دنیا کا سفرِ زیست طے ہوا ہی چاہتا ہے۔ قربِ وقتِ اختتام کا سب کو شدت سے احساس ہے۔ اس دنیا نے، مکّار بُڑھیا نے اپنے دامِ اُلفت میں پھنساکر لاکھوں کی مت مار دی، زندگی تباہ کردی، انہیں کہیں کا نہ چھوڑا، دین کا چھوڑا نہ دنیا کا۔ اس تباہ شدہ، شورش زدہ معاشرہ میں بھٹکے ہوئے، پھسلے ہوئے، دور...
  14. سید عمران

    مقام بے بدل!!!

    سنجافِ فلک پر جھلملاتی لامتناہی کہکشاں، تاروں بھرا، رنگ بدلتا،پُراسرار آسمان۔ روشن، چمکدار، گرمیِ زیست سے بھرپور آفتاب۔ مشفق، مہربان، رگ و پے میں سموتا لوریاں سناتا ماہتاب۔ لپکتی، جھپکتی، دوڑتی، بھاگتی، رواں دواں بدلیاں۔سرسراتی، سنسناتی، سائیں سائیں کرتی ہوائیں۔ چہچہاتے، پر پھڑپھڑاتے، زمزمہ...
  15. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    باقی دنیا کو تو خیر جانے دیں، پہلے محفل کی خبرگیری پر دھیان دیں۔ یوں تو ہر کس و ناکس اپنے مضمون کو بزعم خود منفرد عنوان دینے کی کوشش کرتا ہے، خوب سوچتا ہے، سمجھتا ہے، پرکھتا ہے، پھر نشر کرتا ہے۔ پر ان سب کے باوجود جب عنوان زبان زد عام ہونے لگتا ہے تو بھانت بھانت کے لوگوں کی نت نئی سوچوں کے...
  16. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    اگر لڑی نہیں بنانی تھی تو منع کیوں نہ کیا؟؟؟ اگر بنانی تھی تو اب تک بنائی کیوں نہیں؟؟؟ محض زبان چلانے سے کچھ نہیں ہوتا عدنان بھیا... ہاتھ پیر بھی ہلانے پڑتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    داستانِ خونچکاں!!!

    قیام پاکستان کا مطالبہ کھیل کھیل میں نہیں کیا گیا تھا۔اس کے پیچھے متعدد عوامل تھے جو دھیرے دھیرے مسلمانوں کو کچھ الگ کرنے کی راہ دکھانے لگے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا قیام خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر عمل میں آگیا۔ لیکن۔۔۔ اس کے بعد ایک کہانی اور ہوئی، ظلم کی ایک عظیم داستاں چِھڑی۔۔۔...
  18. سید عمران

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    سولھویں سالگرہ - صابرہ امین کی انگریزی نظمیں A female Demon is also wandering here and there. :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  19. سید عمران

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    لو صاحبو!محفل پر ہمیں چھٹا سال ہوچلا ہے۔ہوسکتا ہے اس مناسبت سے کچھ لوگوں کے خیالاتِ باطلہ ہمیں چھٹا ہوا ہونے کا اشارہ کریں لیکن اگر وہ بزعم خود واضح طور پر ایسا کرنے کی کوشش کریں گے تو ہم بھی واضح طور پہ ان کا باطل ہونا واضح کردیں گے۔خیر اس وقت اصل مدعا نہ ہمارا چھٹا سال ہے نہ چھٹا ہوا ہونا۔ ہم...
  20. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    ’’عید میں اب دن ہی کے رہ گئے ہیں انور صاحب۔ ایک تو میں آپ کی سست روی سے بہت تنگ ہوں۔کیا مجال کوئی کام اوّل وہلے میں کرلیں۔ ہر کام سب سے آخر میں کرتے ہیں۔‘‘ بیگم انور چائے لے کر ٹیرس پر آئیں تو چائے کے ساتھ زبان کی گرمی بھی بھاپ اڑا رہی تھی۔ چائے کی ٹرے بید کی ٹیبل پر رکھ کر وہ ریلنگ سے لگے...
Top