نتائج تلاش

  1. Marsad Hashmi

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

    تمام فائلیں آپس میں لنک ہیں ۔جن كتب کی مكتبات نے اجازت دی ہے وہ ہم آپ کو دے سکتے ہیں
  2. Marsad Hashmi

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

    جزاک اللہ خیرا سی پلس پلس ہر یوزر کے پاس انسٹال نہیں ہوتا۔ جبکہ ڈوٹ نیٹ اور انسٹالر کے بغیر مختلف سسٹمز پرکامیاب ٹسٹینگ کے بعد مہیا کیا جا سکتا ہے
  3. Marsad Hashmi

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

    اس وقت ہماری پوری توجہ ونڈو ز میں سوفٹ وئیر کو کامیاب بنانے پہ ہے
  4. Marsad Hashmi

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

    السلام علیکم اللہ تعالٰی کی توفیق سےلائبریری کا دوسرا ورژن ریلیز کیا جارہا ہے اس ورژن میں مزید کتب ،رسائل کا اضافہ بھی کیا گیا ہے جن کی مجموعی تعداد اب 260 کے قریب ہے ۔ سوفٹوئیر کا انٹرفیس اب اردو کے علاوہ انگلش میں بھی کیا گیا ہے تاکہ انگلش کی کتب بھی اس میں شامل کی جا سکیں۔ کتب کی درآمد ،...
  5. Marsad Hashmi

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری (مکتبہ شاملہ کی طرزکا اردو سوفٹ ویئر)

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔ ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد...
Top