نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    ٹرانسجیڈر بل

    ٹرانس جینڈر بل. کیا واقعی ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ دیا گیا ہے؟ سب سے پہلے بل کے نام پر بات ہونی چاہیے . اس سے ایک الجھن سلجھ جائے گی. یہاں دو مختلف الفاظ کے معانی سمجھنا نہایت ضروری ہے. ان میں سے پہلا لفظ ٹرانس جینڈر ( transgender ) جبکہ دوسرا انٹر سیکس ( intersex ) ہے. انٹر سیکس کی چار...
  2. وصی اللہ

    تعارف تعارف

    نام: وصی اللہ کھوکھر رہائش: کامونکے شعبہ کار: لسانیات، لغت نویسی وغیرہم مزید: کچھ کتابیں چھپ گئی ہیں، کچھ چھپنے کو ہیں۔۔ کچھ چھُپی ہیں:cowboy1::cowboy1:
  3. وصی اللہ

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف بالکل بھی کام نہیں کر رہے۔۔۔ کیا کچھ اپ گریڈیشن کی جارہی ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
  4. وصی اللہ

    ونڈوز میں اینڈروائڈ ایپلی کیشن کا استعمال!

    ماہرینِ کمپیوٹر و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفسار ہے کہ میں ونڈوز آٹھ میں اینڈروائڈ ایپ کس طرح چلا سکتا ہوں۔۔ راہنمائی فرمائیے۔۔۔
  5. وصی اللہ

    فیدل کاسترو، کیوبا اور ہم

    ﺑﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻭﺳﻌﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ ﻣﻨﮕﻞ 29 ﻧﻮﻣﺒﺮ 2016 ایکسپریس نیوز ﺍٓﭨﮫ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺩﻭ ﮨﺰﺍﺭ ﭘﺎﻧﭻ ﮐﻮ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﻦ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﺍٓﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ ﭨﯿﻤﯿﮟ ﺍٓﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ۔ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﭨﯿﻢ ﮐﯿﻮﺑﺎ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﻢ ﻃﺒﯽ ﻋﻤﻠﮯ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ...
  6. وصی اللہ

    ریختہ کے بارے میں استفسار

    اس لڑی کا آغاز پتہ نہیں درست زمرے میں کر رہا ہوں یا نہیں۔۔۔ مسئلہ https://rekhta.org/ کی ویب سائٹ پر موجود لسانیات سے متعلق چند ایک اہم کتب مجھے درکار ہیں۔۔ ویب سائٹ سے براہِ راست ان سے استفادہ کم از کم میرے لیے تو ناممکن ہے۔ کمپیوٹر کے ماہرین کوئی "سوکھا" طریقہ بتادیں کہ کس طرح ان کی ڈاؤن...
  7. وصی اللہ

    تلفظ (رشید حسن خان صاحب کا ایک مضمون)

    ملا اور انشا دونوں کا تعلق لکھنے سے ہے۔ یہ ٹھیک ہے؛ مگر جو کچھ لکھا گیا ہے، اسے پڑھا بھی جائے گا، یوں تلفظ بھی اس عمل کا ضروری حصہ بن جاتا ہے۔ جس طرح غلط املا پر اعتراض کیا جائے گا، اسی طرح غلط تلفظ پر بھی ٹوکا جائے گا۔ لفظوں کا صحیح تلفظ نہ معلوم ہو تو بار بار شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔ سبق پڑھنے...
  8. وصی اللہ

    دلی اور لکھنؤ کے محاورے اور روزمرے کا فرق

    آغوش۔۔۔ بغل، کنار، پہلو۔ لکھنؤ میں مذکر بولا جاتا تھا۔ کب تک بغل میں پالے ہوئے دل کو روئیے خالی یوں ہی ہزاروں کے آغوش ہوگئے (امیر مینائی) میں وہ محرومِ محبت ہوں لڑکپن میں بھی وا کسی نے نے مرے واسطے آغوش کیا (رند لکھنؤی) دلی میں اس کا صیغہ مونث تھا۔۔۔ سنتا ہی نہیں وہ بت مے نوش ہماری خالی ہے شب...
  9. وصی اللہ

    باریک لیکن اہم فرق

    آراستہ۔۔(فارسی آراستن۔۔ معنی سنوارنا کا مفعول)۔ سنورا ہوا۔ سجا ہوا، تیار۔ سنوارنے یا آرائش کی چیزوں کے بڑھانے سے جو حسن پیدا ہو وہ آراستگی میں شامل ہے۔۔ اب زمین پر پاؤں بھی رکھ کر نہیں چلتا ہے یار کرچکا آراستہ اُس کو مقرر آئینہ (حیدر علی آتش) معشوق کی سجاوٹ، زیور، لباس، تیل، کنگھی چوٹی، کاجل...
Top