نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    کورونا وبا کے اثرات میں ایک امر اپنوں سے دوری بھی ہے۔ یعنی سگے رشتہ داروں کو چار و ناچار دور رہنا پڑتا ہے۔ ماں باپ سگی اولاد سے، اولاد ماں باپ سے، بھائی بہن، میاں بیوی الغرض ہر رشتے سے فاصلے پیدا ہوجاتے ہیں۔ عمومی حالات میں سماجی فاصلہ ضروری ہے۔ لیکن اسی کورونا کے سبب ہم ملے محفل کی ایک خوبصورت...
  2. حسن محمود جماعتی

    احمد ندیم قاسمی ہم کو چاند اور تاروں سے بڑھ کر، یہ منظر سہانے سہانے لگے

    ہم کو چاند اور تاروں سے بڑھ کر، یہ منظر سہانے سہانے لگے آنسوؤں سے ہو بھیگا ہوا جس کا چہرہ، وہی مسکرانے لگے رات بھر ہم نے تیرے کھلے گیسوؤں میں تری چاند صورت کو ڈھونڈا صبح کو تیرے جاتے ہی، ہر سو، تیرے خال و خد جگمگانے لگے موسم گل جب آیا تو گلزار و صحرا کی ساری تمیز اٹھ گئی خشک شاخو‎ں سے ٹوٹے...
  3. حسن محمود جماعتی

    اللہ کرے کرونا کے اثرات کبھی ختم نہ ہوں!!!

    گزشتہ چند ماہ سے کرونا نامی اس وبائی مرض نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اپنے مہلک اثرات اور ناقابل علاج ہونے کے باعث پوری دنیا میں شدید خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔ اس سے بچاؤ کی ایک ہی صورت ہے اور وہ ہے احتیاط۔ اس قدر احتیاط کہ اس نے ہمیں گھروں تک محدود اور محصور کر رکھا ہے۔ گویا...
  4. حسن محمود جماعتی

    حکم ٹھہراؤ کا دریا کے بہاؤ پر لگا مشتاق عاجز

    حکم ٹھہراؤ کا دریا کے بہاؤ پر لگا اور پھر تہمت سفر کی میری ناؤ پر لگا پھول بن جائے یہ غنچہ، اے بہار کشت جاں ایک چرکا اور دل کے گہرے گھاؤ پر لگا ہار کا امکاں بہت ہے زندگی کے کھیل میں جیتنا چاہے تو اپنا آپ داؤ پر لگا زندگی کی گھات میں بیٹھے ہوئے ہیں حادثے خیمۂ جاں سوچ کر اگلے پڑاؤ پر لگا بے...
  5. حسن محمود جماعتی

    پریشاں ہوں پرانا یار گم ہے مشتاق عاجز

    (مرحوم دوست اشفاق امین کے لیے) پریشاں ہو پرانا یار گم ہے غموں کی بھیڑ میں غمخوار گم ہے ادھر انبار ہیں کار جہاں کے ادھر میرا شریک کار گم ہے سوا نیزے پہ سورج آگیا ہے مگر سایہ پس دیوار گم ہے مزاج گردش دوراں ہے برہم کہیں اک ساعت سیار گم ہے بہت بے ربط ہوتی جارہی ہے کہانی کا کوئی کردار گم ہے...
  6. حسن محمود جماعتی

    تو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی

    تُو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی، میرے دل کا سکوں ناگہاں لُٹ گیا مجھ کو لُوٹا ترے عشق نے جانِ جاں ،میں ترے عشق میں جانِ جاں لُٹ گیا چند تنکے فقط میری جاگیر تھے ،وہ بھی بادِ خزاں لوٹ کر لے گئی میں نے دیکھا نہ فصلِ بہاری کا منہ ، میں قفس میں رہا، آشیاں لُٹ گیا میں نے لُٹنے سے پہلے یہ سوچا کہ میں ،...
  7. حسن محمود جماعتی

    قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مؤلف ڈاکٹر محمد طاہر القادری)، تعارف و امتیازات

    اللہ رب العزت نے اِنسان کی تخلیق کے بعد انسانیت کے عروج و ارتقا کے لیے بِعثتِ انبیاء ؑ اور وحیِ الٰہی کا سلسلہ جاری فرمایا۔ بعثتِ محمدی ﷺ اور نزولِ قرآن کے ذریعے انسانیت کو اَوجِ ثریا تک پہنچایا اور قرآنِ حکیم کو قیامت تک انسانیت کا دستورِ حیات اور قانونِ فطرت قرار دیا۔ قرآن مجید میں بیان کردہ...
  8. حسن محمود جماعتی

    ہماری سمت اور سال نو!

    عیسوی سال کے اختتام اور سال نو کےآغاز پر اس قوم کو عجیب الجھن درپیش ہوتی ہے۔ ایک طرف تو سال نو کی خوشی اور مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ اور دوسری جانب اسے "غیر مسلم" سال قرار دے کر اس کی مبارکباد نہ پیش کرنے پر مبارکباد۔ یہ قوم عجیب الجھنوں کا شکار ہے جبکہ "اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔"اگر توجہ...
  9. حسن محمود جماعتی

    حالت حال کے سبب، حالت حال ہی گئی :: آواز حسن جماعتی

    حالت حال کے سبب، حالت حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجیے، عمر گزار دی گئی
  10. حسن محمود جماعتی

    جگر دل برد از من دیروز شامے::: جگر مراد آبادی

    دل برد از من دیروز شامے فتنہ طرازے، محشر خرامے روئے مبینش صبح تجلی لوح جبینش ماہ تمامے مشکیں خط او سنبل بہ گلشن لعلیں لب او بادہ بہ جامے چشمے کہ کوثر یک جرعہء او قدے کہ طوباش ادنی غلامے عارض چہ عارض گیسو چہ گیسو صبحے چہ صبحے شامے چہ شامے آں تیغ ابرو واں تیر مژگاں آمادہ ہر یک بر قتل عامے...
  11. حسن محمود جماعتی

    میرے بنے کی بات نہ پوچھو ، میرا بنا ہریالہ ہے::: کامل مشتری

    میرے بنے کی بات نہ پوچھو ، میرا بنا ہریالہ ہے خُسرَوِ خوباں، سرورِ عالم، تاجِ شفاعت والا ہے مَن موہن بوہتیرے ہی دیکھے، ایسا تو دیکھا نہ بھالا ہے دونوں جَگَت کو لُوٹ کے بیٹھا، پھر بھی بھولا بھالا ہے اُس پہ نظر جب جم جاتی ہے، پھر نہیں جچتا کوئی نظر میں جس نے نظر پائی ہے اونچی، جپتا اُسی کی مالا...
  12. حسن محمود جماعتی

    خواب تھا دیدہء بیدار تلک آ گیا تھا :: میثم علی آغا

    خواب تھا دیدہ ء بیدار تلک آ گیا تھا دشت بڑھتا ہوا دیوار تلک آ گیا تھا میں نے مجبوری میں تلوار اُٹھائی تھی میاں ہاتھ بڑھتا ہوا دستار تلک آ گیا تھا اب میں خاموش اگر رہتا تو عزت جاتی میرا دشمن مِرے کردار تلک آ گیا تھا دکھ عزاخانوں کی زینت تھے سو اندر ٹھہرے درد موسم تھا سو بازار تلک آ گیا تھا...
  13. حسن محمود جماعتی

    خاک کے گنبد مسمار سے کب نکلیں گے::: احمد ساقی

    خاک کے گنبد مسمار سے کب نکلیں گے ہم ترے حسن کے آزار سے کب نکلیں گے کیسۂ وقت میں کچھ بھی نہیں باقی اب تو زندگی! ہم ترے آزار سے کب نکلیں گے کب مرے قتل کے اسرار کھلیں گے یاں پر قطرے خوں کے تری تلوار سے کب نکلیں گے اب تو رسوائی در و بام پہ اگ آئی ہے اے خدا! ہم ترے انکار سے کب نکلیں گے حبس کے...
  14. حسن محمود جماعتی

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا

    پسندیدہ غزلوں میں ایک پر ایک کاوش۔ hmain
  15. حسن محمود جماعتی

    ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا::زاہد فخری

    ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا کاش سرکارؐ دو عالم کا زمانہ ملتا آپ کو دیکھتا طائف میں دعائیں دیتے یوں مرے صبر و تحمل کو سلیقہ ملتا آپؐ کے پیچھے کھڑے ہو کے نمازیں پڑھتا آپؐ کے قدموں کے پیچھے مجھے سجدہ ملتا بھول جاتا میں کسی طاق میں آنکھیں رکھ کر آپؐ کو دیکھتے رہنے کا بہانہ ملتا...
  16. حسن محمود جماعتی

    شائد کہ لامکاں سے پکارا گیا ہوں میں::: محمد حفیظ

    شائد کہ لامکاں سے پکارا گیا ہوں میں نوک_ سناں پہ آج اُتارا گیا ہوں میں تیری طلب میں خاک بھی خاک شفا بنی دشت_ جنوں سے آج گزارا گیا ہوں میں مٹی چراغ کی مری آنکھوں سے لی گئی خاک_ بہشت لے کے سنوارا گیا ہوں میں نفرت بھرے جہان میں گدلا گیا تھا من اُلفت کا اسم پڑھ کے نتھارا گیا ہوں میں پردے پہ شش...
  17. حسن محمود جماعتی

    نوشی گیلانی کہیں کرتے نہیں اظہار، چپ ہیں::: نوشی گیلانی

    کہیں کرتے نہیں اظہار، چپ ہیں ہمیں تو حکم ہے سرکار، چپ ہیں کہانی کچھ بتانا چاہتی ہے مگر اس کے سبھی کردار، چپ ہیں بہت ہے بارش سنگ ملامت مگر ہم صورت کہسار، چپ ہیں ابھی تک ہے بہت محفوظ قاتل کہ مقتل کے درودیوار، چپ ہیں پتہ رہزن کا خلقت پوچھتی ہے مگر بستی کے پہریدار، چپ ہیں وہی موسم، وہی زنجیر شب...
  18. حسن محمود جماعتی

    شہر _ بُتاں میں دیکھ لے خاکہ نگار چپ::: محمد حفیظ

    شہر _ بُتاں میں دیکھ لے خاکہ نگار چپ طرز _ نگارشات میں تھے کوہسار چپ اندر کے شور سے بنے چہرے پہ سو نقوش خطّاط لکھ رہے تھے اُسے بےشمار چپ خوشے کی چاہتوں میں ہی چیخے تمام عمر ہم کو مگر نصیب ہوئی کردگار چپ نخل _ عزا کو دیکھ کے کہنے...
  19. حسن محمود جماعتی

    عدم اس کو کہتے ہیں اچانک ہوش میں آنے کا نام :::: عبدالحمید عدم

    اس کو کہتے ہیں اچانک ہوش میں آنے کا نام رکھ دیا دانش کدہ، رندوں نے میخانے کا نام حُور ہے، رعنائیِ نسواں کا اک نقلی لباس خلد ہے، زاہد کے دانستہ بہک جانے کا نام آپ پر بھی وار ہو دل کا، تو پوچھیں آپ سے عشق بیماری کا غلبہ ہے کہ افسانے کا نام بے رُخی کیا ہے؟ لگاوٹ تیز کرنے کا عمل دلبری کیا ہے؟...
  20. حسن محمود جماعتی

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ ہم دنوں کو لوگوں کے درمیان پھیرتے رہتے ہیں (القرآن)۔ سب سے پہلے تمام احباب کو سال نو مبارک ہو۔ آج آنکھ کھلی موبائل پر نظر پڑی تو حسب توقع سال نو کی مباکباد اور دعاؤں کے پیغامات منتظر تھے۔ ہمارے ہاں سال نو کا آغاز اسی طرح ہوتا ہے۔ پہلے زبانی...
Top