نتائج تلاش

  1. عدنان شاہد

    آئی فون 4 ایس میں اردو ؟

    السلامُ علیکم! دوستوں میں نے حال میں ہی آئی فون 4 ایس لیا ہے۔ میں اس میں اردو کی بورڈ شامل کرنا چاہتا ہوں اگر کسی دوست کو اس کا طریقہ کار آتا ہوتو لازمی شیئر کردیں میرا آئی فون فیکٹری ان لاکڈ اور جیل بریک ہے اسی سیکشن میں سید نقوی بھائی کا ایک تھریڈ ہے جس میں آئی فون 3 جی میں اردو شامل...
  2. عدنان شاہد

    66 واں یومِ آزادی مبارک

    السلامُ علیکم! الحمد للہ آج پاکستان کا 66 واں یوم آزادی ہے۔ اور ان لوگوں کے لئے ایک طمانچے کے مترادف ہے جن کا 1947ء میں یہ خیال تھا کہ یہ ملک زیادہ دن نہیں چلے گا اور اپنے مسائل میں الجھ کر چند دن میں ہی اپنی موت آپ مرجائے گا۔ اور اُسی ذہنیت کے لوگ آج کے دور میں بھی موجود ہیں جو کہ پاکستان کے...
  3. عدنان شاہد

    عید مبارک فونٹس

    السلامُ علیکم مجھے عید کے فونٹس چاہئیے اگر کسی کے پاس ہوں تو شئیر کیجئے
  4. عدنان شاہد

    پوسٹ‌میں یوزر کی آئی ڈی کا رنگ

    السلامُ علیکم دوستو میں‌نے ایس ایم ایف فورم انسٹال کیا ہے 2.0بیٹا 3اور میں‌چاہتا ہوں کہ اگر ایڈمن ، موڈریٹر کا کوئی بھی ممبر پوسٹ کرے تو اس پوسٹ میں‌اس کی آئی ڈی کا رنگ بھی وہی ہو جو کہ میں‌نے اس یوزر گروپ کےلئے ڈیفائن کیا ہے۔ تو بھائیوں مجھے بتائیں کہ اس کےلئے کون سا ماڈ استعمال ہوگا ؟ پلیز...
  5. عدنان شاہد

    تعارف میرا تعارف

    السلام و علیکم دوستو میرا نام عدنان شاہد ہے اور میرا تعلق پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے ہے ۔ مجھے اردو سے بہت زیادہ محبت ہے جس کا ثبوت آپ کو اس بات سے مل جائے گا کہ میں انٹرنیٹ پر اردو میں موجود تمام فورمز پہ رجسٹرڈ ہوں اور اس کے علاوہ اپنا ایک فورم بھی اردو میں چلارہا ہوں۔ اس کے علاوہ کئی...
Top