نتائج تلاش

  1. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ﷽ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته تخلیقِ کائنات اور خدا کے وجود سے متعلق ملحدین کے سوالات پر جناب شاہد خان صاحب کا مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، انتہائی مدلّل تحریر ہے۔یہاں اُس کا اقتباس کر رہا ہوں، ان شاءاللہ امید کرتا ہوں قارئین اکرام کو اس سے بہت سے سوالوں کا جواب ملے گا۔ فلسفے کی بنیادی شاخ...
  2. محمد عامر شہزاد

    تفسیر ابنِ کثیر اردو ترجمہ کے ساتھ (مکمل)

    ﷽ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته پیارے قارئین اکرام، قرآن پاک کی نہایت ہی مشہور و معروف تفسیر ابنِ کثیر اُردو ترجمے کے ساتھ پی-ڈی-ایف فارمیٹ میں پیشِ خدمت ہے۔ڈونلوڈ کرنے کیلئے اس ربط پر تشریف لائیں۔ جزاک اللہ
  3. محمد عامر شہزاد

    تفسیر ضیاءالقرآن (مکمل)

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته پیارے قارئین اکرام، پیشِ خدمت ہے قرآن پاک کی نہایت ہی عمدہ اُردو تفسیر۔ عشق و محبت کا رنگ لیے ہوئے یہ تفسیر پڑھنے والے پر ایک خاص اثر مرتب کرتی ہے جو قاری کے دل میں اللہ اور اُس کے محبوبﷺ کے عشق کو اور بھی جِلا بخشتا ہے۔ یہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے اور اِس کے مؤلف ہیں...
  4. محمد عامر شہزاد

    جان و دل کے مالک

    میری جان و دل کے مالک،مجھے ساتھ ساتھ رکھنا راہِ عشق پُرخطر ہے، بڑی کٹھن منزلیں ہیں۔
  5. محمد عامر شہزاد

    قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته۔ قرآن پاک کا اُردو ، انگلش ترجمے اور مختصر تفسیر کے ساتھ یونیکوڈ کی سہولت والا سوفٹ وئیر حاضر ہے۔ یہاں کلک کریں۔ شُکریہ۔
  6. محمد عامر شہزاد

    رہبرِمنزل

    ﷽ راہنمائی بڑی ہی قیمتی چیز ہے، اِس کی قدر و قیمت کا پتہ اُس وقت چلتا ہے جب انسان کسی مشکل میں ہو اور اُس مشکل سے نکلے کے لیے اُسے کوئی رہبر و راہنما میّسر نہ ہو۔ رہبرِمنزل کے دامن سے وابستگی انسان کو بہت سی مشکلات سے بچا لیتی ہے۔ کیونکہ رہبرخود اُن مشکلات سے گزر کر اور اُن کو تسخیر کر کے منزل...
  7. محمد عامر شہزاد

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    بِسْمِ اللہِ ال‬رَّحْمٰنِ الرَّحِیْم مختصر سا تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ میرا نام محمد عامرشہزاد ہے۔ تعلق پنجاب کے ضلع گجرات سے ہے اور پیشہ کے اعتبار سے انجینئر ہوں۔ اردو زبان کی مذہبی اور معاشرتی تحاریرپڑھنے سے قلبی لگاؤ ہے اور پھر یہی لگاؤ لکھنے کے شوق کا سبب بنا، اور میں نے اردو...
Top