نتائج تلاش

  1. footprints

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    فلک شیر صاحب ! زبردست۔۔۔ ما شاء اللہ بہت عمدہ ذوق ہے، خوبصورت شراکت پر بہت بہت شکریہ جزاک اللہ پرنس غازی ٹرسٹ کے زیر اہتمام اسلامی خطاطی پر ایک نمایاں ویب سائیٹ: http://freeislamiccalligraphy.com/
  2. footprints

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    ربط میں فراہم ایکس شیٹ کو دیکھیے جس میں کسی قدر اس طرح کا کام کیا گیا ہے امید ہے کہ اس سے آپ کو کچھ آئیڈیا مل جائےگا۔ https://dl.dropboxusercontent.com/u/25937076/Arabic%20Verb%20Forms.xls نمونہ : مذکورہ شیٹ میں "ع"، "ل" اور "م" کو بدلنے سے گردان اسی مادے سے ظاہر ہو جاتی ہے۔
  3. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    بھائی اسد ! آپ کو اس ویب سائیٹ پر اردو متن دیکھنے کے لیے صفحہ کھل جانے کے بعد بھی کچھ دیر انتظار کرنا پڑے گا تاکہ اس دوران بھاری حجم کے فانٹس لوڈ ہو سکیں اس وقت کا انحصار آپکے انٹرنیٹ کنکشن کی اسپیڈ پر ہے۔ دو چار منٹ تو لگ ہی جائیں گے۔۔۔
  4. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اردو کے لیے خدمات پر مبارک باد قبول کیجیے، اللہ اس سلسلہ کے تمام سابقین اور متأخرین کی خدمات قبول فرمائے اور مزید کی توفیق عطا فرمائے۔ ایک اعتبار سےنستعلیق اور نسخ ویب فانٹس کے حوالہ سے سب سے پہلے ان کے لائیسنس کا ہے کہ کون سے فانٹس قانونًا و اخلاقًا اس طرح سے مفت...
  5. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جی اور یہ جان کر حیرت ہوئی کہ اس ویب سائیٹ پر کوئی اور نہیں بلکہ "جمیل نوری نستعلیق" کو ویب فانٹ کے طور پر استعمال کیا گیا ہے اور ایسا میں نے پہلی بار مشاہدہ کیا ہے، ذرا ان کے حجم دیکھیے کہ ttf فارمیٹ میں 13.19MB اور eot فارمیٹ میں 8.61MB ہے۔ اس ویب سائیٹ کا مشاہدہ کرتے وقت جب 15سے 20 سیکنڈتک...
  6. footprints

    قرانی عربی کے لیے مدد

    بہن! فوری تو وہ دھاگے اپنے عناوین کے ساتھ ذہن میں مستحضر نہیں ہیں، لیکن اتنا بخوبی یاد ہےکہ جب محفل میں قرآن حکیم کے انڈو پاک سکرپٹ پر مبنی خطوط کی تیاری کی جارہی تھیں تو اس وقت اہتمام کے ساتھ محفلین نے اپنی اپنی معلومات اور مواد شیئر کیا تھا۔ قرآنی اور عربی ٹائپوگرافی سے مجھے مستقل شغف رہا ہے...
  7. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جی ضرور! مناسب لگتا ہے کہ اس کی compatibility پر اطمینان کر لیا جائےاور اگر مفید ہو تو پھر پاک دیٹا والوں سے اس کے استعمال کی اجازت / لائیسنس کے لیے کوشش کی جائے۔ ورنہ ابھی تک تو ان سے رابطہ میں کامیابی نہیں ہوئی۔
  8. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    بھائی عارف! آپ نے یقینا بجا فرمایا کہ: اور اصلا یہی بہترین حل ہے لیکن میں بھائی سعادت کی رائے سے مکمل اتفاق رکھتا ہوں کہ: اسی بنا پر نستعلیق کے ایک مناسب ویب فانٹ کی کمی بہرحال محسوس ہوتی ہے، اس کے لیے ابتداء میں کسی چھوٹے موٹے کیریکٹر بیسڈ نستعلیق پر گذارا کیا جاسکتا ہے۔ اور فنی طور پر تو...
  9. footprints

    قرانی عربی کے لیے مدد

    اردو محفل میں اس موضوع سے متعلق معلومات بھرپور اور مواد دستیاب ہےلیکن متفرق مراسلات میں! محفلین میں سے کوئی انھیں ایک جگہ جمع کردے تو بوقت ضرورت حوالہ دینے میں یقینا سہولت رہے گی۔
  10. footprints

    قرانی عربی کے لیے مدد

    بھائی! معذرت چاہتا ہوں، معلوم نہیں کیا مسئلہ کیا ہو گیا؟ ویسے لنک تو یہ ہی تھا، شاید سرور کا کوئی مسئلہ ہو اور کچھ دیر میں ٹھیک ہوجائے ۔ اور آپ اس دوران اس لنک کا بھی مشاہدہ کیجیے: http://tanzil.net/wiki/Resources
  11. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جوہر نستعلیق ویب فانٹ کی ایک مثال، خط کا حجم : 367 KB
  12. footprints

    قرانی عربی کے لیے مدد

    قرآن حکیم کی پبلیشنگ کے دستیاب خطوط اور متن کے لیے ذیل میں دیے گا ربط کا مشاہدہ کیجیے: The Qur'an Publishing Resources
  13. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ویب سائیٹ یونیکوڈ ٹیکسٹ اور نستعلیق خط میں بھلی لگ رہی ہے لیکن نفیس نستعلیق میں بعض الفاظ ایک دوسرے میں مدغم ہوکر خط کے حسن کو متاثر کر رہے ہیں۔ نہ جانے مناسب خط نستعلیق کے ویب فانٹس استعمال کے لیے کب دستیاب ہو سکیں گے؟ کم حجم کے خطوط میں سب سے مناسب تو جوہر نستعلیق معلوم ہوتا ہے اور پاک ڈیٹا...
  14. footprints

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    محفلین کی سہولت کے لیے مصر اور ترکی میں موجود حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے منسوب مصاحف کے عکسی نمونے:
  15. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    جی باسم ، بالکل اگر ابتداء میں ایسا ہی ہو جائے کہ ویب فانٹس استعمال کے لیے صورت میں کہیں میسر ہو جائیں تاکہ جو لوگ اپنے ہوسٹنگ اسپیس یا سرور ہی میں رکھ کر انھیں استعمال کرسکیں تو یقینا یہ بھی یقینا اچھی پیش قدمی ہو گی۔ اب پہلی بات تو یہ جاننا ضروری ہے کہ کون کون سے خطوط کو قانونی اور فنی اعتبار...
  16. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    بھائی شمیل ! کیا ایساممکن نہیں کے اردو کے دستیباب خطوط میں سے خود کسی ٹول کے ذریعے ویب فونٹس تیار کرکے استعمال کر لیے جائیں جن کے لیے قانونا ممکن ہو۔ نیچے دیے گئے ربط میں ایک آن لائن ٹول .font2web. کی مدد سے بنائے گئے اردو عماد نستعلق کے ویب فانٹس استعمال کیے گئےہیں۔ اردو عماد نستعلیق کے...
  17. footprints

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    امیری فونٹ لگ تو اچھا رہا اور ہم تو کچھ نہ کچھ اس سے مانوس ہیں کہ ایک زمانے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی درسی کتابیں اسی طرح کہ خط میں پڑھیں تھیں ۔ اگر اس کی Alignment ٹھیک سے justified ہو سکے تو زیادہ خوبصورت معلوم ہوگا۔ ویسے اردو میں خط نستعلیق کے مقابل تو شاید ہی کوئی خط کبھی اس جیسا مقام...
  18. footprints

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    جناب خان صاحب! معلوم نہیں کہ آپ کو موضوع شروع کرنے کی کیا سوجھی جبکہ آپ کسی مناسب سوال کا جواب دینے کی استظاعت یا ہمت ہی نہیں پاتے ، اس دھاگہ میں نے بارہا ایک ہی سوال جناب سے کیا لیکن آپ جواب نہیں دینا چاہتے اور مستقل سائل ہی پر اس حوالہ سے اعتراض وارد کرتے آئے ہیں اور اگر اب کسی اعتراض کی...
  19. footprints

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    آیت مبارکہ میں جملوں کی ترتیب کی وضاحت کےلیے: أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
Top