نتائج تلاش

  1. مدثر علی شہپر

    ٹوٹی تختی

    دوست۔۔۔! آجکل اداس رہتے ہو۔۔۔ اپنے من کی باتیں اندر ہی اندر پیتے رہتے ہو۔۔۔۔ اور تم کیا جانو کہ ۔۔۔ ایسا کر کے تم۔۔۔ انجانے میں یا ۔۔۔ جان بوجھ کر۔۔۔ خاموشی سے۔۔۔ مجھ سے ہر رشطہ توڑ بیٹھتے ہو۔۔۔ کیا تمہں یاد نہیں بچپن میں جب ۔۔ شرارتی لڑکےتمہیں اور لیلیٰ کو تنگ کرتے۔۔ اور بےچاری لیلیٰ کی گڑیا ں...
  2. مدثر علی شہپر

    متاں یار ملیم کہیں سانگ سبب۔۔۔ حصہ ِ اول

    یار۔۔۔۔تیری یاری کو سلام۔۔۔۔۔۔! یار ، مددگار، دلدار،غم گسار، مزیدار،،، یہ سب ایک ہی شخص کے نام ہیں۔ مندرجہ بالا عنوان خواجہ غلام فریدؒ کی کافی سے لئے ہیں، جو اسوقت ناصرف میری آنکھوں سے آنسوئوں کے پیالے کشید کر رہے ہیں بلکہ میری کیفیت ِ دگر گوں کو بھی بیا ن کر رہے ہیں ۔ پہلی بار میرا یار مجھے ،...
  3. مدثر علی شہپر

    برائے اصلاح " شاپریتِ دوم"

    نگاہِ عشق و مستی میں عجب دستور دیکھا ہے کہ جس سے درد پایا ہو ، دوا اسی سے ملتی ہے مگر یہ حیفِ قسمت کہ ہمارا درد بڑھتا ہے انہیں دیکھیں نگاہیں تو سزا کچھ ایسی ملتی ہے
  4. مدثر علی شہپر

    آج کا انسان۔۔۔۔۔ایک نایاب لمحے سے جڑی سوچ

    اپنی انا کے خول میں دبکا ہوا آج کا انسان کبھی یہ سمجھ بیٹھا تھا، کہ وہی اس کائنات کا موجب ہے، ضرور اسکی کوئی مرکزی حیثیت ہے، ابھی نہ سہی مگر ایک دن ضرور سب انسان اسکی عظمت کے معترف ہو جائیں گے، اور اسکے گن گانے لگیں گے، یہ تب ہو گا جب اسکے پاس ڈھیر سارا پیسا ہوگا، پھر وہ کسی کا محتا ج نہ ہو گا،...
  5. مدثر علی شہپر

    خود کلامی

    موافق نہ آئی ، ہمیں ان کی محفل دلوں کو جلانا بھی ان کی ادا ہے فقط روٹھ جانا ، سمجھ میں ہے آتا نظر پھر نہ آنا ، یہ ان کی ادا ہے غریبی نے بخشے، یہ آنسو ہیں موتی میں بے بس نہیں ہوں یہ میری انا ہے جلایا ہے خود کو ، ہوا ہوں میں روشن فنا تم نہ کہنا ، یہ میری بقا ہے
  6. مدثر علی شہپر

    تعارف مدثر علی شہپرؔ

    دنیاوی تعلیم = اطلاقی طبیعات میں ماسٹر ڈگری ، جوہری توانائی کے شعبہ سے منسلک ہوں اردو شاعری کا شوق ہے، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال پسندیدہ شاعر ہیں، اردو ادب سیکھنے کی خواھش ہے، فنا کی یہ منزل ادھوری ہے شائد۔۔۔۔ سکوں زندگی میں جو ابتک...
Top