نتائج تلاش

  1. اسد مقصود

    اس شعر کا خالق کون ہے؟

    تجھ سے چھُٹ کر اوروں سے بھی جھوٹا سچا پیار کیا وہ بھی تیرے عشق کے حیلے، یہ بھی تیرے غم کے بہانے یہ شعر میں نے شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں کے ایک افسانے میں پڑھا تھا لیکن اس کے شاعر کا وہاں ذکر نہیں کیا گیا۔ کسی کو معلوم ہے کہ یہ کس کا شعر ہے؟
  2. اسد مقصود

    ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ منظرؔ نقوی

    بے سبب یونہی سرِ شام نکل آتے ہیں ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں روتے روتے جو ہنسا ہوں تو تعجب کیاہے سختیوں میں بھی تو آرام نکل آتے ہیں ایک مجنوں ہی نہیں دشت میں تنہا ٹھہرا رونے والوں میں کئی نام نکل آتے ہیں بارہا پہنچے ہیں دربار میں اوروں کی طرح دام لگتے ہیں تو بے دام نکل آتے ہیں نئی...
  3. اسد مقصود

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    بذات خود میں ادیب، مصنف یا شاعر نہیں لیکن ادب اور فنون سے مجھے بچپن سے لگاؤ رہا ہے اور اس وقت بھی کراچی میں آرکیٹیکچر (فن تعمیرات) کے شعبہ میں تعلیم پا رہا ہوں۔ اور شاید انہی رحجانات کے باعث میں تنہا رہ گیا کیونکہ اپنے ارد گرد مجھے اپنے جیسے لوگ بدقسمتی سے نہ ملے۔ شاید اسی لیے مجھے فرسٹ ایئر میں...
Top