نتائج تلاش

  1. صادقین علی قاصد

    اردو ادب کی تاریخ یونیکوڈ میں

    آداب! مجھے تاریخِ ادب اُردو کی کسی بھی کتاب کا یونیکوڈ ٹیکسٹ درکار ہے۔ کوئی بھی مستند کتاب جس میں مکمل تاریخ ادب سموئی ہوئی ہو۔ اُردو کی ابتداء و ارتقاء، اور مختلف دور، یعنی گوجری، و بہمنی و دکنی ادب کے ادوار پر بحث کی گئی ہو۔ عادل شاہی، قطب شاہہ، اِسی طرح پھر ایم گوئی کا دور، اور ولی دکنی سے...
  2. صادقین علی قاصد

    خوشحال خان خٹک کے دیوان/کلیات (اُردو) بارے معلومات

    آداب! میں کئی دِنوں سے کوشش کر رہا ہوں کہ خوشحال خان خٹک کی کلیات جو کہ اُردو میں ترجمہ کی گئی، وہ کسی طرح مل سکے لیکن کامیابی نہیں مل سکی۔۔۔ اِس کے علاوہ H.G Raverty نے خوشحال خان خٹک کی 100 نظموں کا انگریزی میں ترجمہ کیا تھا، عہ بھی نہیں مل رہا۔۔۔ اگر آپ میں سے کسی کو اِس بارے معلومات ہوں،...
Top