نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی کی ڈائری سے ۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک لمبے عرصے بعد دوبارہ محفل کا حصہ بننے پر دل مسرت سے بھر ا ہوا ہے اور شمولیت کے بعد میں چاہتا ہوں ایک لڑی شروع کروں جس میں تمام احباب گرامی اپنے بہترین خیالات کا ۔۔اس لڑی میں پیش کیے گئے مواد پر بھرپور انداز سے اظہار کریں۔ کچھ وضاحت ۔۔ اس لڑی کے اندر میں وہ...
  2. سید لبید غزنوی

    قیلولہ اوریادداشت

    عندلیب آمنہ جرمنی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مختصرترین قیلولے سے بھی انسان کی ذہنی کارکردگی پرمثبت اثرپڑتا ہے۔رسالہ نیوسائنٹسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ دیکھنے میںآیا ہے کہ صرف چھ منٹ کے لئے آنکھیں بندرکرےآڑم کرنا بھی یادداشت پراچھا اثرڈالتا ہے،یعنی یہ مختصرترین قیلولہ بھی دماغ میںیادداشت کی...
  3. سید لبید غزنوی

    کالی مرچ کا استعمال، کئی بیماریوں کے لئے شفا کا باعث

    گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ استعمال کرتے ہیں۔برصغیر پر ہی کیا موقوف پوری دنیا میں کالی مرچ ذائقہ بڑھانے حتیٰ کہ غذاؤں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے مصالحوں کی ملکہ کہا جاتا ہے۔آج یہاں ہم کالی مرچ کے...
  4. سید لبید غزنوی

    سادہ و زود ہضم غذا کھائیں اور عمر بڑھائیں

    ہرانسان میں ہمیشہ تندرست ،توانا،صحت مند اور چاق و چوبند رہنے کی خواہش موجود ہوتی ہے۔وہ نہیں چاہتا کہ زندگی کے کسی بھی حصے میں اسے بیماریوں کاسامنا کرنا پڑے تاہم اس کیساتھ ساتھ اس میں کچھ کمزوریاں بھی پائی جاتی ہیں اور یہی کمزوریاں اسے مختلف بیماریوں میں مبتلا کرنے کا باعث بنتی ہیں،تمام لوگ اس...
  5. سید لبید غزنوی

    روزانہ پانی کے 10 گلاس وزن کم کرنے میں معاون،طبی ماہرین

    ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے یا تیزی سے بڑھنے کا رجحان ہے اور آپ ہائی کیلوریز غذائی کھانے کے عادی ہیں تو آپ کو چاہئے کہ دن میں آٹھ دس گلاس پانی ضرور پئیں اس سے آپ کے وزن میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔ماہرین کے مطابق اگر آٹھ سے دس گلاس پانی پیا جائے اور کم کیلوریز والی غذا کھائی جائیں تو...
  6. سید لبید غزنوی

    ہر 1 گھنٹے بعد 5 منٹ کی واک جسم کے لئے مفید ہے ،ماہرین

    ماہرین نے کہا ہے کہ ہر ایک گھنٹے بعد پانچ منٹ چلنا جسم کو کئی پیچیدگیوں سے محفوط رکھتا ہے۔ یہ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہے جو گھر یا آفسز میں گھنٹوں ایک ہی جگہ بیٹھے رہتے ہیں۔ماہرین کے مطابق کئی گھنٹے تک ایک جگہ بیٹھے رہنے سے کئی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں جن مین کمر، گردن کا درد، نظر کا کمزور ہونا،...
  7. سید لبید غزنوی

    دمہ کی تعریف،علامات،اسباب ،احتیاطی تدابیراورعلاج

    دمہ ایک ایسا مرض جس کے سبب انسان قسطوں میں مرتا ہے از:عطاء الرحمن سانس کی نالیوں میں خرابی یاپھیپھڑوں کی نالیوں کے باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ(Asthama & COPD)کہاجاتا ہے۔دمہ ایک ایسا مرض ہے جس کے سبب انسان قسطوں میں مرتا ہے۔دمہ کے شناخت کی کئی علامتیں ہیں۔ جیسے: سانس لیتے...
  8. سید لبید غزنوی

    توانا رکھے ،دبلارکھے اسٹرابیری

    عندلیب آمنہ اسٹرابیری اب ہندوستان، پاکستان میں بھی کاشت ہورہی ہے۔یہ خوش رنگ ،خوب صورت،خوش ذائقہ اورخوشبودارپھل ہے جواپنے غذائی اجزاکی کثرت کی وجہ سے کھانے والوں کوتوانا اورصحت مندرکھتا ہے۔اس میں حراروں کی کم مقدارکھانے والوں کودبلا بھی رکھتی ہے۔ایک پیالی اسٹرابیری میں حیاتین ج85گرام اورحرارے صرف...
  9. سید لبید غزنوی

    خوب پانی پئیں!

    ریسرچ ڈیسک ہم میں سے کچھ لوگ پانی پیاس بجھانے کی بجائے نمی روکنے کیلئے پیتے ہیں۔ آپ کے جسم میں تقریباً 70 فیصد پانی ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ پانی صرف ہم روزانہ کی سرگرمی میں کھودیتے ہیں، جیسے پسینے کے دوران اور سانس لینے کے دوران۔ ہمارے جسم کے ہر سیل ،پٹھے اور اعضاء4 کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔آپ ذرا...
  10. سید لبید غزنوی

    صحت کے معاملے میں شرم کے کیا معنی؟

    ڈاکٹر نذیر مشتاق ہمارے معاشرے میں اکثر عورتیں آج بھی لاچار ، بے بس ،محکوم اور مظلوم ہونے کے علاوہ اَن پڑھ جاہل اور تاریکی کی وادیوں میں بھٹکنے والی عجیب وغریب مخلوق ہیں۔ ہمارے سماج میں عورت کو جنم ہی سے حجاب اور شرم و حیائکی قید میں مقید رہنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ یہ الگ بات ہے اسے ’’شرم وحیاء‘‘...
  11. سید لبید غزنوی

    ماحولیات ۲۱ویں صدی کا ایک سنگین مسئلہ

    عارف عزیز(بھوپال) ماحولیات کے تئیں بیداری لانے کا مقصد عوام کو یہ آگاہی دینا ہے کہ غذا، کپڑا، رہائش، تعلیم، ملازمت اور صحت جیسے مسائل صرف آبادی میں اضافہ کا نتیجہ نہیں بلکہ ماحول کی آلودگی بھی اس کا ایک سبب ہے اس کو صاف اور بہتر بنانے کی طرف توجہ نہیں دی گئی تو ایک دن وہ وقت بھی آسکتا ہے جب خود...
  12. سید لبید غزنوی

    ہمارا ملک عوامی صحت کی خدمات میں اتنا پیچھے کیوں؟

    عارف عزیز(بھوپال) دنیا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں انسانی صحت وتندرستی کو کافی اہمیت دی جارہی ہے امریکہ نے ہیلتھ انشورنس سیکٹر میں اصلاحات کرتے ہوئے ایسے اقدام کئے ہیں تاکہ امریکی شہریوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیتیں فراہم ہوسکیں، برطانیہ، فرانس، روس، چین، جاپان، اور جرمنی بھی اپنی قومی...
  13. سید لبید غزنوی

    خوفناک ہے بچوں میں غذائیت کی کمی

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی چھ سال سے کم عمر کے بچوں کی صحت پر بھارت سرکار اور یونائیڈیڈینشن کی تنظیم یونیسیف نے مل کر ملک کا سرے کیا ۔یہ سروے 30نومبر2013سے مئی 2014کے درمیان ہوا ۔ اس میں ایک لاکھ سے زیادہ خاندانوں اور 5600آنگن واڈی مراکز کو شامل کیا گیا تھا اس کی رپورٹ واقعی بہت خوفناک ہے ۔شاید اسی...
  14. سید لبید غزنوی

    حیرت انگیز حیاتیات

    ڈاکٹر عطا الرحمان شعبہ حیاتیات میں حقیقتا بڑی حیرت انگیز دریافتیں ظہور پذیر ہو رہی ہیں ۔پودوں اور جانوروں کی زندگی سے منسلک تمام معلومات ان کے DNA میں درج ہوتی ہیں۔ DNA خلیے کے اہم مرکوزے (nucleus) میں موجود ہوتا ہے اور چار بنیادی عناصر سے مل کر بنتا ہے۔ تقریبا 3 کھرب بنیادی عنصر ایک دوہری لڑی...
  15. سید لبید غزنوی

    گنا پودوں کی سلطنت کا ایک اہم رکن

    گنا پودوں کی سلطنت کا ایک اہم رکن ہے جس کا استعمال بدن میں سکروز کی صورت میں شوگر فراہم کرتا ہے۔ نشوونما پانے کے دوران اس میں گلوکوز اور فرکٹوز موجود ہوتے ہیں۔ گنے کی فصل انتہائی سستی توانائی بخش غذا مہیا کرتی ہے۔ گنے کا تعلق گھاس کے خاندان سے ہے۔ یہ موسمی پودا ہے حالانکہ اس کی جڑیں سارا سال...
  16. سید لبید غزنوی

    ازدواجی زندگی کو رومانٹک اور شاندار بنانے کے لیے چند نبوی ٹپس

    ازدواجی زندگی کو رومانٹک اور شاندار بنانے کے لیے چند نبوی ٹپس 1 ۔ بیوی کے لیے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھنا قال رسول الله ﷺ : " تبسمك في وجه أخيك لك صدقة ". جامع ترمذی: كتاب: نیکی اورصلہ رحمی کے بیان میں (باب: بھلائی کرنے کابیان) 1956 . رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا...
  17. سید لبید غزنوی

    فضائی آلودگی بچوں کی پیدائش پر اثرانداز ہوتی ہے، تحقیق

    نیویارک: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر حاملہ خواتین حمل کے پہلے تین ماہ تک ٹریفک آلودگی میں زیادہ وقت گزاریں تو ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں پیدائشی نقائص کی شرح غیرمعمولی طور پر بڑھ جاتی ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ حمل ٹھہرنے کے پہلے تین ماہ کے دوران اگر...
  18. سید لبید غزنوی

    مصیبت میں مدد کے لیے گُوگل کا نیا ’ایس او ایس‘ فیچر

    لندن: گُوگل نے حادثات، سانحات اور ہنگامی حالت میں پھنسے لوگوں کے لیے ایس او ایس الرٹس نامی ایک سروس شروع کردی ہے جس میں فی الحال منتخب ممالک کے لوگوں کو واقعے سے متعلق خبریں، نقشے اور مددگار فون نمبرز مہیا کیے جائیں گے۔ اس اہم فیچر کا مقصد افراتفری میں لوگوں کی مدد اور ان کی جان بچانا ہے جبکہ...
  19. سید لبید غزنوی

    نواز شریف کی نااہلی سے پاک چین تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارتِ خارجہ

    بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لُو کانگ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا ’’اندرونی معاملہ‘‘ ہے اور اس فیصلے سے دیرینہ پاک چین تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ لُو کانگ کا کہنا تھا کہ ایک دوست پڑوسی کی حیثیت سے چین کو...
  20. سید لبید غزنوی

    احترام والدین۔۔۔

    والدین انسان کے وجود کا ظاہری سبب ہیں اور انکے بغیر نہ کوئی خاندان اور نہ کوئی معاشرہ تشکیل پا سکتاہے ۔والدین مقدس رشتہ ہے اور والدین کے نہ صرف اسلام نے بہت سے حقوق متعین کیے ہیں، ان کو ادب و احترام اور اکرام کا مقام دیا ہے اور والدین کی نافرمانی کو سنگین جرم قرار دیا ہے وہاں اسلام سے پہلے...
Top