نتائج تلاش

  1. طالب كشميري

    اسم تصغیر

    لفظ ہاتھ کی تصغیر کیا ہے جواب عنایت کیجیے
  2. طالب كشميري

    صلہ

    فعل اور اس کے صلے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں ۔
  3. طالب كشميري

    پنجابی سکھائیے

    پنجابی فورم میں آکے پڑھنے میں بہت مزہ آیا لیکن سمجھ میں کچھ نہ آیا . پنجابی زبان اک میٹھی زبان معلوم ہوتی ہے ، کیوں نہ اب اسے سیکھا جائے . کیا کوئی سکھا سکتا ہے ؟
  4. طالب كشميري

    سلام

    السلام علیکم پیارے محفل والو ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔ کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ ہمیں دل سے معاف کرے ۔
  5. طالب كشميري

    ايک نظر ہماری طرف بھی

    یہ نمائندہ تصویر کیسے شامل کی جائے
  6. طالب كشميري

    نام

    چھوٹے بچے ( لڑکے ) کے لیے کچھ نام چاہیے
  7. طالب كشميري

    پیار

    اگر اردو سے پیار ہے تو اردو کے ہی الفاظ استعمال کیجیے . اس محفل کے بہت سے دھاگوں کے نام انگریزی زبان سے کیوں لیے گئے ہیں اگرچہ اردو میں ان کے نام موجود ہیں . جب کسی کو کسی سے پیار ہوتا ہے تو وہ اس کی ہر ادا سے خوش ہوتا ہے . یہ پیار نہیں ، یار سے بے وفائی ہے . ( ہمارے پاس جو موجودہ اردو ہے اس کی...
  8. طالب كشميري

    مدد

    مدد کی ضرورت "درجہ ابتدائی " میں تلفظ کی ضرورت ہے یعنی یہ دَ رَ جَ ہَ اے اِب تِ دا اِی ہے یا دَ رَ جَ اے اِب تِ دا اِی . دراصل ان دونوں لفظوں کے درمیان ( ء ) ہے یعنی درجہء ابتدائی ، اب ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ لفظ ( درجہ ) میں آخر کی ( ہ ) باقی رہتی ہے یا نہیں .
  9. طالب كشميري

    اردو

    مذكر مؤنث وہ لایا ، وہ لائی وہ لائے ، وہ لائیں تو لایا ، تو لائی تم لائے ، تم لائیں میں لایا ، میں لائی ہم لائے ، ہم لائے (وہ لائیں ، تم لائیں) مؤنث کے صیغوں میں ی ( یا ) کی آواز معروف ہے یا مجہول یعنی لَا اِی ں ہے یا لَا اےں . اور جمع مؤنث متکلم کے صیغے میں ( ہم لائے یا ہم لائیں ) صحیح...
  10. طالب كشميري

    اردو

    مذكر مؤنث وہ لایا ، وہ لائی وہ لائے ، وہ لائیں تو لایا ، تو لائی تم لائے ، تم لائیں میں لایا ، میں لائی ہم لائے ، ہم لائے (وہ لائیں ، تم لائیں) مؤنث کے صیغوں میں ی ( یا ) کی آواز معروف ہے یا مجہول یعنی لَا اِی ں ہے یا لَا اےں . اور جمع مؤنث متکلم کے صیغے میں ( ہم لائے یا ہم لائیں ) صحیح...
  11. طالب كشميري

    تعارف تعارف

    ہم بارہمولہ کشمیر سے ہیں . ہم اردو زبان سے دل چسپی رکھتے ہیں . اس لیے ہم اردو محفل میں داخل ہوئے . ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ حضرات سے ہمیں بھرپور فائدہ آئے گا . طالب کشمیری
Top